نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    محسن حجازی کی تصویر

    محسن بھائی : اس ڈور پر آپ کے بارے میں ، میں نے جو مضمون ترتیب دیا ہے ۔ اس کو دوبارہ ‏سے دیکھ لیں اور غلطیوں کی نشان دہی کر دیں ۔ جو چیزیں مزید ڈالنا چاہتے ہیں ۔ اس کے ‏بارے میں مجھے یہاں یا پھر ذاتی پیغام کی صورت میں آگاہ کر دیں ۔ ‏ :?:
  2. محمد شمیل قریشی

    محسن حجازی کی تصویر

    جیسبادی بھائي میں شرمندہ ہوں کہ چار دن کی رخست کے بعد آ رہا ہوں ۔ میرے پیارے چاچو ‏جان اخلاق کینیڈا سے آئے ہوئے ہیں ۔ جوں ہی جاتے ہیں میں کام کی جانب دوبارہ نظر ڈالتا ‏ہوں ۔ ‏
  3. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 8

    فہیم بھائی : آپ کو کوئي کیوں کر بھولے گا ۔
  4. محمد شمیل قریشی

    محسن حجازی کی تصویر

    جیسبادی بھائي : محسن صاحب کا مضمون تو پہلے ہی وکی پیڈیا پر موجود ہے ۔ یہ میں نے تو نہیں پوسٹ کیا ۔ لیکن لکھا ہوا میرا ہی ہے ۔ اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے ؟ :roll: :roll:
  5. محمد شمیل قریشی

    محسن حجازی کی تصویر

    کار ہائے نمایاں محسن شفیق حجازی کا آہم کار ہائے نمایاں ایک یونی کوڈ میں لکھا گیا اردو زبان کے لیے ایک فونٹ کی تیاری ہے جسے ( پاک نستعلیق فونٹ ) کہتے ہیں ۔ یہ فونٹ موجودہ نستعلیق فونٹس کے مقابلے میں بے حد ہلکا پھلکا اور تیز رفتار ہے ۔ اس کا بیٹ ورژن ، مقتدرہ قومی زبان، مرکز فضیلت برائے اردو...
  6. محمد شمیل قریشی

    محسن حجازی کی تصویر

    یں نے آپ دوستوں کی آراء نوٹ کر لی ہیں ۔ میں جلد اس پر عمل درآمد کرتا ہوں ۔ مجھے ابھی بھی یہ مضمون کچھ تشنہ لگتا ہے ۔ میرے خیال سے اس میں ایک اور ٹاپک کار ہائے نمایاں کے نام سے بھی ہونا چاہیے جس میں تفصیل سے ( پاک نستعلیق ) کے بارے میں خصوصاً اور یونی کوڈ اردو فونٹس کے بارے میں عمو منا زکر ہو...
  7. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 8

    اہل محفل کو میری جانب سے سلام ہو ۔
  8. محمد شمیل قریشی

    محسن حجازی کی تصویر

    جاوید بھائي ، آپ پر بھی سلامتی ہو ۔ پذیرائی کا بہت بہت شکریہ ۔
  9. محمد شمیل قریشی

    محسن حجازی کی تصویر

    محسن شفیق حجازی مختصر تعارف : محسن شفیق حجازی 6 جنوری 1985 کو پیدا ہوئے ۔ محسن شفیق حجازی کو نستعلیق کے تناظری تجزیات ، ٹی ٹی ایف ( TTF ) ، او ٹی ایف ( OTF ) پر مکمل دسترس ہے اور آپ مقتدرہ قومی زبان، مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات کی جانب سے تیار کیے جانے والے شہر آفاق یونی کوڈ اردو فونٹ...
  10. محمد شمیل قریشی

    محسن حجازی کی تصویر

    جیسبادی بھائي : میں وکی پیڈیا کے لیے محسن حجازی صاحب کا مضمون ایک دن میں یہاں شائع کر دوں گا ۔
  11. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 8

    قیصرانی بھائي : نیچے دیئے گے ربط کو استعمال کیجیے ۔ وہیں سے آپ کو مکمل تفصیل مل جائے گی ۔ یہ میرا آزمودہ ہے ۔ اس کا ربط یہ ہے ۔ یہاں بار ہا پوچھے جانے والے سوالات کو جوابات نہایت تفصیل سے دے گئے ہیں ۔ http://psiphon.civisec.org/faq1.html
  12. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 8

    ضبط : تو یہ بتایئے کہ آپ کون سی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور آپ کو ذاتی طور پر کون سے مضامین پسند ہیں ۔ مجھے تو بیالوجی بہت پسند ہے ۔ :P
  13. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 8

    ضبط : غستاخی معاف ہو تو ایک بات عرض کروں کہ برائے مہربانی اگر آپ نام گیس کرنے کے ساتھ بات چیت بھی کریں تو کیا ہی بات ہو ۔ چلیں میں ہی آپ سے پوچھ لیتا ہوں کہ آج کل آپ کیا کر رہے ہیں؟
  14. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 8

    قیصرانی بھائی ، اللہ کا کرم ہے ۔ میں آج کل بہت خوش ہوں اور ایک سوفٹویر کی کمپین کر رہا ہوں جو پاکستانیوں کو سنسر شپ سے نجات دے گا ۔
  15. محمد شمیل قریشی

    پنجابی گیت

    مجھے تو یہ پنجابی گیت بہت پسند ہے دل لے جا نکی جئی ہاں کر کے دل لے جا نکی جئی ہاں کر کے گورے رنگ تے دوپٹیاں دی چھاں کر کے گورے رنگ تے دوپٹیاں دی چھاں کر کے تری راہ ویچ کھڑیاں وے ماہا دل لے جا نکی جئی ہاں کر کے دل لے جا نکی جئی ہاں کر کے
  16. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب میں یہاں کی حاضری لگا ہی جاوں ۔ :P
  17. محمد شمیل قریشی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    پیارے دوستوں میں آپ کی توجہ پاک نستعلیق فونٹ سے مطلق ایک اہم مسلہ کی جانب مبزول کروانا چاہتا ہوں ۔ میں نے ابھی ابھی اپنے کمپیوٹر پر وینڈوز ایکس پی کا سروس پیک ٹو انسٹال کیا ہے ۔ میں اس سے پہلے کچھ مہینوں سے سروس پیک ون ہی استعمال کر رہا تھا ۔ اور پچھلے دو تین ہفتوں سے قدیر احمد رانا اور اقبال...
  18. محمد شمیل قریشی

    محسن حجازی کی تصویر

    جیسبادی بھائی ، شاکر القادری بھائی اور شاکر بھائی ، میں نے جیسبادی بھائی کے پہلے اشارے پر ہی سوال نامہ محسن حجازی صاحب کو ذاتی پیغام کی صورت میں ارسال کر دیا تھا ۔ اور محفل میں موجود میرے آوٹ بکس کے مطابق دو دن پہلے ہی محسن بھائی نے میرا بھیجا ہوا ذاتی پیغام حاصل کر لیا تھا ۔ پر ابھی تک ان کی...
  19. محمد شمیل قریشی

    محسن حجازی کی تصویر

    ان سے مطلق مضمون میں یہ بھی لکھیے کہ جناب محسن حجازی ایک بہاولپوری ہیں جن کی پیدائش اور لڑکپن اور بعد میں جوانی کے ابتدائی ادوار شہر محبت بہاولپور میں ہی گزرے ۔ شہر بہاولپور بہت ہی زر خیز مٹی لے ہوئے ہے ۔ بڑے شعرا جسے نوشی گیلانی کا شہر اپنے اندر عجب سا شاعرانہ حسن اور پر سکون زندگی لیے ہوئے...
  20. محمد شمیل قریشی

    محب علوی

    بھائي شوگر پریشانی ، ڈپریشن اور مو ٹاپے سے بھی ہوتی ہے ۔
Top