بالکل۔ اور اپنے آپ پر انسان اگر فتح حاصل کر لے تو اس سے سچی تسکین نہیں۔ وقتی طور پر نفس اور شیطان اسے اکساتے ہیں کہ یہ کیون، کیسے، ایسے ویسے، مگر بعد مین احساس ہوتا ہے کہ میں نے کتنا اچھا کام کیا ہے۔ اپنے آپ کو روک کر خود پے ضبط کر کے۔ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ۔ پہلوان وہ نہیں جو مقابل کو پچھاڑ لے...