اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
ہاں نہ کہ رہے تھے ہیاں آپ بالکل بھی گبھرانا نہٰں،، آپ کو بہت سارے آپ جیسے ساتھی ملیں گے،، میں نے پوچھا کیسے تو بتایا کہ ایسے ہی چلتےچلتے سرٰ راہ کوئی مل گیا تو۔۔۔۔۔۔ پتا چل جائے گا،،،:grin:
یہ مجھ سے کہا ہے اپ نے،:(، دیکھیں جی ۔۔:nailbiting:۔ میں نیا ہوں،، ابھی تو میرا داخلہ کنفرم بھی نہیں ہوا،، اگر آپ نے مجھ سے پھرررررررررررررر کہا نہ تو میں بھاگ جائوں گا،، کتابیں کاپیاں چھوڑ کر،،:rolleyes:
اللہ آپ کے ّموڈ کو اچھا کرے،، :)
لو جی ہم تو آپ کو جان پہچان نہ ہونے کے باوجود سدا یاد کرتے ہیں جی،،:battingeyelashes: خوشی کہاں ہے تو،، غم کا زمانہ لمبا ہو چلا،،،،
اور خٔوشی کے آسمان پر غم کی لکیر کیوں ہے،،،،:grin:
محترم اس خوبصورت کلام کو شاملٰ محفل کرنے کا شکریہ
ذہن میں لا کر تصور عظمتِ بوبکر کا
ایک نعرہ اے علی مستو! بنامِ عائشہ
ابو ثمامہ بھائی، اس شعر میں کہا گیا ہے کہ اے علی رض کے ماننے والو ۔ ان سے محبت کرنے والو، ذرا زہن میں حضرت ابوبکر کی عظمت و کمالات لائو۔ اور حضرت عائشہ صدیقہ رض کے نام...