نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    ctrl+F7 ٹیکسٹ سلیکٹ کر کے دباتے جائیں اور ٹیکسٹ کے مطلوبہ جگہ آنے پر رُک جائیں یا ٹیکسٹ کو سلیکٹ کر کے رائٹ کلک کر کے کریکٹر سیٹنگ میں بیس لائن شفٹ کا آپشن ہوتا ہے۔
  2. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    شکریہ بھائی۔ لائن ہائٹ کا مسئلہ کچھ ٹیڑھا سا ہے۔ اگر ورڈ کے مطابق لائن ہائیٹ صحیح کریں تو ان پیج میں خراب ہو جاتی ہے اور ان پیج میں ٹھیک کریں تو ورڈ میں خراب ۔ ان پیج والوں نے اپنی ضرورت کے مطابق مختلف لائن ہائٹ استعمال کی ہوئی ہے اس لیے میں نے ورڈ کی لائن ہائٹ کو سٹینڈرڈ بنا دیا ہے۔ ویسے ان...
  3. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    مہر ویب فونٹ کی ایک خصوصیت جوکسی اور کریکٹر بیس فونٹ میں نہیں۔ arifkarim عارف کیا آپ نے مہرنستعلیق ویب فونٹ کی یہ خصوصیت چیک کی ہے؟ اس میں نقاط کی بہت اچھی سیٹنگ کی گئی ہے ۔ اوپن ٹائپ ٹیکنالوجی میں بھی کریکٹر بیسڈ فونٹ کے اندر نقاط کی ایسی سیٹنگ ممکن ہے۔ نقاط کی ایسی سیٹنگ ڈیکو ٹائپ میں...
  4. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    جی مجھے علم ہے ۔ ویب فونٹ میں جان بوجھ کر ریورس چیننگ استعمال کی تھی کیونکہ وہ ویب فونٹ تھا۔
  5. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    السلام علیکم! نصراللہ مہر صاحب کے قلم کا شاہکارمہرنستعلیق فونٹ ۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لیے انشاء اللہ عنقریب منظرِ عام پر آر ہا ہے ۔
  6. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    لائن ہائٹ درست کر کے فونٹ کا لنک اپڈیٹ کر دیا ہے۔ Mehr Nastaliq Web
  7. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    ابوحمدان ناظم رضا مصباحی بہت خوشی ہوئی کہ آپ لوگ دہلوی نستعلیق پر کام کرنا چاہ رہے ہیں ۔ میں کچھ گذارشات پیش کرنا چاہ رہا ہوں ۔ تاکہ فونٹ میکنگ کے ابتدائی مراحل میں ان کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے۔ ۱۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اگر آپ دہلوی نستعلیق کا کوئی اچھا فونٹ بنانا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس...
  8. متلاشی

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    میں نے ایسے ہی کیا ہوا ہے لیکن یہ حل گوگل کروم میں نہیں چلتا۔ کروم انگلش سپیس کو ریڈ کرتا ہے۔
  9. متلاشی

    نہیں۔ یہ اوپن سورس نہیں ہے۔

    نہیں۔ یہ اوپن سورس نہیں ہے۔
  10. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    جی لیٹسٹ ورژن میں انگلش سپیس ہی کم کی ہوئی ہے۔ یہ گوگل کروم کے لیے سیٹ کی تھی۔ اور اسے ہی ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ لنک پر ڈال دیا تھا۔ پرانے ورژن میں فائر فوکس میں سپیسنگ ٹھیک ہے۔ یہ والا فونٹ چیک کریں ۔ http://csalt.itu.edu.pk/urdufont/Mehr%20Nastaliq%20Web%20version%201.0%20beta(E).ttf
  11. متلاشی

    فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھیں۔

    موبائل پر بھی ممکن ہے۔ آپ اپنے موبائل میں مہرنستعلیق ویب فونٹ انسٹال کر لیں ۔ طریقہ یہاں درج ہے ۔ Mehr Nastaliq Web
  12. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    یہ مسئلہ صرف گوگل کروم میں آتا ہے ۔ باقی براؤزرز میں ٹھیک ہے۔ اب سوچ رہا ہوں گوگل کروم کےلیے الگ ورژن ریلیز کر دوں ۔
  13. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    جلد ہی اس کا انگلش سپورٹڈ ورژن بھی ریلیز کیا جائے گا۔ بلکہ فرسٹ ریلیز میں انگلش سپورٹ تھی۔ لیکن بعد میں ختم کر دی گئی ۔
  14. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    فائر فوکس میں ربط پرابلم کررہا ہے۔ اس بگ کو دور کر دیا جائے گا۔
  15. متلاشی

    فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھیں۔

    السلام علیکم ! اب آپ فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھ سکتے ہیں ۔ اس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے ۔ Download Mehr Nastaliq Web Font from here Open this link and click on instll stylish Open this link and click install with stylish
  16. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    یہ فونٹ کی خرابی نہیں بلکہ دہلوی طرزِ نستعلیق اور لاہوری طرزِ نستعلیق کا فرق ہے۔ لاہوری طرزِ نستعلیق زیادہ جگہ گھیرتا ہے۔ باقی پسند اپنی اپنی
  17. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    اصل میں دہلوی طرزِ نستعلیق اور لاہوری طرزِ نستعلیق میں ایک فرق اینگل کا بھی ہوتا ہے۔ مثلا اگر دہلوی خط کا اینگل ۳۰ درجے ہے تو لاہوری کا ۴۰ درجے ہو گا۔ سو جب ان پیج والوں نے فیض نستعلیق کے لگیچرز کو بھی نوری نستعلیق کے لگیچرز پر فٹ کیا تو فیض نستعلیق کی شکل ہی بگڑ گئی۔ ویسے تو یہ بات بھی کئی...
Top