نتائج تلاش

  1. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    عارف بھائی آپ شاید پاک وہند کے لوگوں کی نیچر نہیں جانتے یہاں ہزار میں سے شاید ہی کوئی ایک فرد ہو جو چوری شدہ فونٹ استعمال کرنے پر خریدنے کو ترجیح دے ۔ بلکہ یہاں تو لوگ یہ بھی پوچھتے ہیں کہ ۔۔۔ ہیں فونٹس بھی بکتے ہیں ؟؟؟؟ فیس بک پر کئی احباب اس پر حیرانی کا اظہار فرما چکے ہیں ۔
  2. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    مجھ سے فونٹ کی قیمت پوچھی گئی تھی ۔ چونکہ وہ فونٹ ایک کمرشل پروڈکٹ ہے اس لیے میں نے یہ بتایا کہ یہ مفت نہیں ہو گا۔۔۔ اس میں کسی کو خریدنے کا کہنا کہاں سے ثابت ہے ؟؟؟؟؟
  3. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    نیا فونٹ جس کے فیچرز الگ ہوں ان کی نئی لڑی ہی بنے گی نا تابش بھائی
  4. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    آپ کی اطلا ع کے لیے عرض ہے کہ البازی صاحب کو فونٹ ریلیز کرنے کے بعد ابھی تک کچھ خاص نہیں ملا ۔ مزید بر آں اندرونِ خانہ ان کے فونٹس کئی لوگوں کے پاس پہنچ چکے ہیں
  5. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    جی بالکل پائریسی ہے یہ لیکن قانونی گرفت سے بچنے کے لیے انہوں نے اشکال سے چھیڑ چھاڑ کر کے فونٹ کا حلیہ مزید بگاڑ دیا ہے
  6. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    ایسے دعوے تو محفل پر موجود کئی لوگوں نے کیے ۔ ان کا ایسا مذاق تو نہیں اڑایا گیا ۔ڈیکو ٹائپ کی مثال لے لیں ۔ مزید میں نے فونٹ کا ماڈل پیش کیا تھا اور اس کے فیچر گنوائے تھے اور بتایا تھا کہ اس پر کام باقی ہے، میں نے کسی کو بھی فونٹ خریدنے کے لیے نہیں کہا یہ آپ کی ذہنی اختراع ہے ۔
  7. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    مذاق اور تضحیک میں فرق ہوتا ہے تابش بھائی
  8. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    فونٹ ابھی مکمل نہیں ۔ دوسرا فونٹ کی حقِ محنت وصول کرنے کا کوئی ایسا ماڈل موجود نہیں کہ کم از کم حقِ محنت وصول کرنے سے پہلے فونٹ کریک نہ ہو ۔ اگر آپ کوئی حل تجویز کر سکیں تو شکر گذار ہوں گا
  9. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    عارف بھائی پیڈ لائسنس والے ترسیمہ جات استعمال کر کے بے شک نام تبدیل کیے بغیر بھی آپ مفت فونٹس ریلیز کر دیں تو وہ بھی پائیریسی ہی کہلائے گی
  10. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    عارف بھائی دام بنانے اور حقِ محنت وصول کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے ۔ ہم صرف حقِ محنت وصول کرنا چاہتے ہیں ۔ اور الحمدللہ ہمارے فونٹ کو خریدنے کے لیے کئی ادارے ہم سے رابطہ کر چکے ہیں
  11. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    میں آپ کی بات سے مکمل طور پر متفق نہیں ۔۔۔ کیا اردو کی خدمت صرف مفت کام کرنے سے ہی ہو سکتی ہے ؟؟؟؟ دوسرا اگر میری مالی پوزیشن مستحکم ہوتی یا میرا پاس کوئی اور سورس آف انکم ہوتا تو میں یہ کارِ خیر ضرور سرانجام دیتا ۔ احمد مرزا جمیل صاحب نے نوری نستعلیق کے ترسیمے ڈرا کر کے کمپیوٹر پر اردو...
  12. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    ہونے کو تو سب کچھ ہو سکتا ہے آصف بھائی لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ یہاں اصل محنت کرنے والے کو اس کا حق نہیں ملتا ۔
  13. متلاشی

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    جنابِ والا کسی بھی فونٹ کا ڈیمو آن لائن مجھے دیں اور فونٹ حاصل کریں ۔۔۔۔ آن لائن کرنے کے بعد فونٹ کریک ہونے میں ایک منٹ کی دیر نہیں لگتی ۔۔۔ مزید آپ جس طرح کا نمونہ چاہیں گے اسی طرح کا نمونہ آپ کو دکھا دیا جائے گا۔۔۔ آپ اپنی مرضی کے ٹیکسٹ کا نمونہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ باقی ڈی بگنگ کا عمل یوزرز...
  14. متلاشی

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    فونٹ مکمل ہونے پر رقم خرچ کریں خریدیں اور اختلاف و اتفاق کر لیں :) مفت مال کے چکر میں نہ رہیں
  15. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    اگر آپ اس کا کوئی بہترین قابلِ عمل حل بتا سکیں کہ ہمیں ہمارا حقِ محنت بھی مل جائے اور فونٹ بھی ریلیز ہو جائے تو میں تو اسی وقت فونٹ ریلیز کرنے پر تیار ہوں ۔۔۔
  16. متلاشی

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    بہت معلوماتی بحث جاری ہے بہت بہت شکریہ سعادت بھائی ۔۔۔ ! میں الحمد للہ نستعلیق کا تیز ترین خوبصورت اور سب سے کم سائز کریکٹر بیسڈ فونٹ بنا چکا ہوں :) آپ اس فونٹ کا لگیچر بیس فونٹ سے بھی موازنہ کر سکتے ہیں :) اور میرا ماننا یہی ہے کہ لگیچر بیس صرف جگاڑ ہے اصل کوڈنگ اور نستعلیق کا حل کریکٹر بیس میں...
  17. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    آپ نے پرمزاح کی ریٹنگ دی تھی میرے اس مراسلے کو ۔۔۔ جیسے میں نے کوئی چول ماری ہو :cool:
  18. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    آپ کو یقین نہیں آ رہا تھا اس لیے لگانی پڑی ۔۔۔ حذف کر دی ہے
Top