نتائج تلاش

  1. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    اوپر جو عارف بھائی نے نمونہ دیا وہ مہرنستعلیق لگیچر بیس کا تھا جو ابھی زیرِ تکمیل ہے اور اس میں بہت کچھ شامل کرنا باقی ہے ۔۔ نیچے جو میں نے نمونہ دیا وہ بھی مہر نستعلیق ہی ہے لیکن اس میں مینول ورک کیا گیا ہے ۔۔۔
  2. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    اس طرح نہیں اس طرح یار
  3. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    محمد سعد بھائی شاید آپ میری بات سمجھے نہیں ۔۔۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں یہ جو سمپل 4 کریکٹر بیسڈ فونٹ کا اصول ہے یہ ہر عریبک پرشین اسکرپٹ کی لکھائی یا فونٹس کا بیسک اصول ہے نہ کہ نسخ کا ۔۔۔۔ نستعلیق، کوفی ، ثلث، دیوانی ، رقعہ ، غرض ہر پرشین عریبیک اسکرپٹ کا بنیادی اصول 4 کریکٹر بیس ہی ہے ۔۔۔...
  4. متلاشی

    نستعلیق فانٹ لگیچرائیزیشن پراجیکٹ!

    السلام علیکم ! عارف بھائی میں نے اپنے لگیچر بیس فونٹ کا وولٹ ورک سارا مکمل کر لیا ہے ۔۔ اب صرف لگیچرز میں نقاط کی درستگی وغیرہ باقی ہے ۔۔۔ ظاہر ہے اس پر کافی وقت لگے گا ۔۔۔ فی الحال ڈائرکٹ ٹائپنگ سے فونٹ یہ رزلٹ دے رہا ہے ۔۔۔البتہ کرننگ پر تھوڑا کام کرنا پڑے گا ۔ کیسا رزلٹ ہے آپ کے خیال سے...
  5. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    ظاہر ہے اچھی چیز کی قیمت بھی اچھی خاصی ہی ہوگی ۔۔۔۔ :)
  6. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    اب تک کا سب سے بہترین نسخ فونٹ میرے خیال سے عبدو کا مصحف مصر کا فونٹ ہے ۔۔۔ اوپن ٹائپ فیچرز بھی اس کے کمال کے ہیں اور الفاظ کی اشکال بھی کلاسیکل ہیں ۔۔۔
  7. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    آپ ذرا غور فرمائیں اس اصول پر پورا اترتا ہے یہ فونٹ تاہم جدید عریبک نسخ جس میں بیس لائن سے الفاظ اوپر اٹھتے ہیں اس کی پابندی نہیں اس میں ۔۔۔ اس فونٹ کا نیا نام اوسان مزید نمونہ جات اور معلومات کے لیے یہ پی ڈی ایف فائل دیکھیں
  8. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    آپ اس میں اردو ٹیکسٹ لکھ کر دیکھ لیں آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔ نہیں تو کوئی صفحہ عریبک ٹائپ سیٹنگ میں ٹائپ کر کے یہاں محفل پر لگا دیں میں اس میں موجود مسائل کی نشاندہی کر دوں گا۔۔
  9. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    نہیں دستیاب نہیں۔۔۔ میں نے بھی ٹائپو فائل پر اس کا چرچا سنا تھا ۔۔۔ اب تو عرصہ ہوا ٹائپو فائل ہی بند پڑی ہے
  10. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    سعادت بھائی آپ کا یہ جملہ توجہ طلب ہے : ٹائپوگرافی کو اتنی چھوٹ تو دینی ہی چاہیے کہ وہ خطاطی کے اصولوں کو اپنی ضروریات کے مطابق ڈھال سکے۔ دیکھیں جب ٹائپوگرافرز کو آپ اتنی چھوٹ دینے کے قائل ہیں کہ وہ خطاطی کے اصولوں کو اپنی ضرورت کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں تو پھر آپ خطاط حضرات کو یہ چھوٹ کیوں...
  11. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    کلاسیکی نسخ میں سلطان نسخ فونٹ بھی کمال کا فونٹ ہے ۔۔۔ ربط
  12. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    ویسے سعادت بھائی آپ نے مشرف نسخ فونٹ کے سیمپلز دیکھے ہیں ؟؟؟ کلاسیکل نسخ فونٹس میں وہ ایک بہترین فونٹ ہے ۔۔۔ ربط
  13. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    ان باکس میں رابطہ کر لیں ۔۔۔
  14. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جی دیکھا ہے ۔۔۔ اچھا فونٹ ہے لیکن اردو کے حوالےسے اس میں کئی مسائل ہیں ۔۔۔
  15. متلاشی

    بیت بازی

    سین سچ نوں سچ منیندی ای تاں دنیا جدوں یار تے جان قربان کریے ساہ ساہ وچ پکا کے ورد اس دا جاہ جاہ تے تذکرے عام کریے
  16. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    دیکھیں خطاطی اور جتنے بھی فنون ہیں ان سب کا تعلق انسانی کی جمالیاتی حس سے ہے ۔۔۔ یہ ایک الگ بحث ہے کہ ہماری قوم کی جمالیاتی حس اب تقریبا ختم ہو چکی ہے ۔۔۔ فن اور اساتذانِ فن کے قدر دان اب بہت کم رہ گئے ہیں ۔۔۔ کسی بھی چیز کی اصل قدرو قیمت تو اس کے قدر دان اور اہلِ ذوق حضرات ہی جانتے ہیں ۔۔۔ ہیرے...
  17. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    سیم اسی طرح آج کے نستعلیق اور سو سال پہلے کے نستعلیق میں بھی فرق ہے ۔۔۔
  18. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    متفق مگر انہیں نام بھی نیا دیا جاتا ہے ۔۔۔۔ نہ کہ وہی پرانا ۔۔۔۔
  19. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    محمد سعد بھائی ۔۔۔ کوئی بھی شخص جب کوئی بھی طرزِ نستعلیق سیکھنا چاہتا ہے تو وہ اسے جداگانہ طرز کی حیثیت سے سیکھتا ہے ۔۔۔ مطلب اگر وہ لاہوری طرزِ نستعلیق سیکھنا چاہتا ہے تو وہ لاہوری طرزِ نستعلیق سیکھے گا اگر ساتھ ہی وہ دہلوی یا ایرانی طرزِ نستعلیق سیکھنا چاہے تو وہ ایسا ہی ہے جیسے وہ کوئی دوسرا...
Top