نتائج تلاش

  1. متلاشی

    نستعلیق فانٹ لگیچرائیزیشن پراجیکٹ!

    جی عارف بھائی میں نے آپ کی فراہم کردہ نئی لسٹ کے مطابق دوبارہ ترسیمہ جات جنریٹ کروا لیے ہیں اور ان کی درستگی کا کام بھی شروع کر دیا ہے ۔۔۔ ابھی تقریبا 300 کے قریب لگیچرز کو درست کیا ہے :) ساتھ میں وولٹ ورک بھی سٹارٹ کر رہا ہوں ۔۔۔۔
  2. متلاشی

    ایک کتاب کی اشد ضرورت۔۔ exploring the world of english by saadat ali shah

    السلام علیکم! ایک کتاب کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔ اگر کسی کے پاس کوئی لنک ہو تو ارسال کر دیں ۔۔ شکریہ exploring the world of english by saadat ali shah
  3. متلاشی

    نستعلیق فانٹ لگیچرائیزیشن پراجیکٹ!

    کیسی کوالٹی لگ رہی ہے عارف بھائی ؟؟؟؟
  4. متلاشی

    نستعلیق فانٹ لگیچرائیزیشن پراجیکٹ!

    جی عارف بھائی میں آپ کے بتائے گئے طریقہ کے مطابق لگیچرز شامل کر چکا ہوں ۔۔۔ میں آپ کو کوالٹی دکھاتا ہوں لگیچرز کی ۔۔۔۔
  5. متلاشی

    نستعلیق فانٹ لگیچرائیزیشن پراجیکٹ!

    بہت خوب عارف بھائی ۔۔۔ میں سارے کے سارے 23581لگیچرز ایک ہی دفعہ میں امپورٹ کر چکا ہوں فونٹ فائل میں ۔۔ٹائم لگا تھا 5 سے 6 گھنٹے مگر کام ہو گیا تھا :)
  6. متلاشی

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    اچھی غزل ہے شکیب بھائی ! پہلے سے یا پہلے کے سے پر کچھ تردد ہو رہا ہے امید ہے اساتذہ اصلاح فرمائیں گے جس طرح فیض کی مشہورِزمانہ غزل مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ اگر مصرعہ یوں کر دوں تو کیسا رہے گا یا خدا ! امتِ احمد بھی وہی ، تو بھی وہی پھر سبب کیا ہے کہ پہلے سے وہ الطاف نہیں
  7. متلاشی

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    بہت خوب امجد بھائی ! ہماری دلی ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔ آپ کے لیے مشورہ ہے کہ آپ ایک عدد ’’انجمن تحفظِ حقوقِ شوہراں ‘‘ کھول لیں ۔۔۔ ;)
  8. متلاشی

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    ورڈ میں کرننگ شامل کرنے کا آئیڈیا اب بہت پرانا ہو چکا ۔۔ اب توالحمدللہ وولٹ سے ہی کرننگ ڈال رہا ہوں
  9. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    مکرمی شاکر القادری صاحب مجھے تو اسی طرح کا عندیہ دے چکے ہیں ۔
  10. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    اور القلم جوہر نستعلیق ؟؟؟؟؟
  11. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    جلد ہی فونٹ کا بڑا نمونہ بھی دکھا دوں گا ۔ ذرا صبر کریں میں ۔ میں نے صرف ایک معلومات شیئر کی تھی کہ میں اس فونٹ کا بیسک سٹرکچر بنا چکا ہوں اور اس کے اہم فیچرز یہ ہیں ۔ اتنوں پر کام ہو چکا اور اتنا کام باقی ہے ۔ تو ہر کمپنی یا فرد اپنی پروڈکٹ کے فیچرز اسی طرح ہی بیان کرتے ہیں ۔ چاہے وہ کمرشل...
  12. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    قیمت کا تعین ابھی کیا نہیں گیا ۔ قیمت کا تعین ریلیز کے ماڈل کو دیکھ کر کیا جا سکے گا۔ جس میں مارکیٹ ڈیمانڈ ، عام صارف کا انٹرسٹ ، عام استعمال اور کمرشل استعمال وغیرہ جیسے فیکٹرز کو مدنظر رکھا جائے گا
  13. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    آپ سمجھے نہیں میں نے عام لوگوں کے مزاج کی بات کی ہے ورنہ الحمد للہ میرے فونٹس کے خریدار موجود ہیں ۔
  14. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    اور القلم جوہر نستعلیق کے ترجمان تو موجود ہیں نا ؟؟
  15. متلاشی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    پہلے ذکر کرنا بھول گیا اور جب بعد میں وضاحت ہو گئی تو پھر مذاق کرنے کی کیا تُک بنتی ہے ؟؟؟؟؟؟
Top