بیگم صاحبہ آپ زندگی سے اتنی مایوس کیوں ہیں؟ ؟
نفسیاتی معالج پچھلے کئی گھنٹوں سے بیگم صاحبہ کی نفسیات کی الجھی گھتیاں سلجھانے کی کوشش میں ہلکان ہواجاتا تھا. . .
آپ نہیں جانتے آپ جان ہی نہیں سکتے. . . میں زندگی سے آخری حد تک مایوس ہو چکی ہوں. . .
دیکھیئے میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں اگر آپ اپنی...