کسی کا نام اگر ساقی اور شیخ ہو جائے تو وہ علامہ اقبال والے ساقی اور شیخ نہ ہوں گے.
غلط فہمی ہوجانا ایک الگ بات ہے اور جان بوجھ کے کسی مسئلے کو اچھالنا الگ. ہماری زندگی میں امام اور امامیات کی اہمیت ہے اور ہمیشہ رہے گی قطع نظر اس کے کہ پاکستان کی آبادی میں کتنے امام نامی افراد موجود ہیں...