نتائج تلاش

  1. با ادب

    کوئی اپنے دوست کی بات کرے ہی کیوں. وہ ہمارا دشمن ہے

    کوئی اپنے دوست کی بات کرے ہی کیوں. وہ ہمارا دشمن ہے
  2. با ادب

    تو کون؟ میں خواہ مخواہ

    تو کون؟ میں خواہ مخواہ
  3. با ادب

    بعض اوقات رحم نہیں ہوتا. ۔یا شاید ہر دفعہ رحم۔ نہیں ہوتا

    بعض اوقات رحم نہیں ہوتا. ۔یا شاید ہر دفعہ رحم۔ نہیں ہوتا
  4. با ادب

    محمد عدنان اکبری نقیبی جب بھی میں نے تکلیف کی شدت کو محسوس کیا بہت عجیب واقعہ ہے مجھے کوئی ہاد...

    محمد عدنان اکبری نقیبی جب بھی میں نے تکلیف کی شدت کو محسوس کیا بہت عجیب واقعہ ہے مجھے کوئی ہاد دلا دیتا ہے درود پڑھو. یہ اس محفل کا دوسرا واقعہ ہے
  5. با ادب

    جب بھی دل پہ مہر ہو زندگی میں کوئی تکلیف نہ ہوتے ہوئے بھی آپ شدید تکلیف میں ہوتے ہیں اور یہ دنیا...

    جب بھی دل پہ مہر ہو زندگی میں کوئی تکلیف نہ ہوتے ہوئے بھی آپ شدید تکلیف میں ہوتے ہیں اور یہ دنیا کا سب سے بد ترین احساس ہے
  6. با ادب

    اور دل پہ مہر ہو تو؟

    اور دل پہ مہر ہو تو؟
  7. با ادب

    زندگی سے بھی میرا جی ان دنوں بے زار ہے. ۔ ۔ دکھ تکلیف رنج میں فرق کرنا مشکل ہو رہا ہے

    زندگی سے بھی میرا جی ان دنوں بے زار ہے. ۔ ۔ دکھ تکلیف رنج میں فرق کرنا مشکل ہو رہا ہے
  8. با ادب

    کہیں بھی کوئی نیکی اور صلاح کی بات کرے کچھ لوگوں نے وطیرہ اختیار کر لیا ہے اس کی مخالفت کرنا. ۔...

    کہیں بھی کوئی نیکی اور صلاح کی بات کرے کچھ لوگوں نے وطیرہ اختیار کر لیا ہے اس کی مخالفت کرنا. ۔ ۔اللہ سب کو ہدایت دے
  9. با ادب

    مطلب آئندہ بھی ارادہ تھا؟ ؟؟؟

    مطلب آئندہ بھی ارادہ تھا؟ ؟؟؟
  10. با ادب

    فیض احمد فیض میرے چچا ہوتے ہیں. مجھے کیا پتہ کون صاحب ہیں. شعر انکا تھا حوالہ دیا۔

    فیض احمد فیض میرے چچا ہوتے ہیں. مجھے کیا پتہ کون صاحب ہیں. شعر انکا تھا حوالہ دیا۔
  11. با ادب

    ستم کر کر کے تھکتے ہیں مگر تسکیں نہیں ملتی. . . خلش یہ کس نے سینے میں نصیبِ دشمناں رکھ دی. ...

    ستم کر کر کے تھکتے ہیں مگر تسکیں نہیں ملتی. . . خلش یہ کس نے سینے میں نصیبِ دشمناں رکھ دی. ... ( حسن علی امام)
  12. با ادب

    ڈائن

    بالکل بھی برا نہیں منایا بہت شکریہ
  13. با ادب

    ڈائن

    وہ مرد ہی رہا.
  14. با ادب

    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    چھوٹا لاہور؟
  15. با ادب

    ڈائن

    ویسے اگر آپ ہوش مندی کو پس پشت ڈال کے بھی تبصرہ کریں تو ہمیں خوشی ہوگی جلنے کی پرواہ مت کیجیئے.
  16. با ادب

    ڈائن

    بہت شکریہ. عنوان معاشرتی رویے کی عکاسی کرتا ہے. بہر کیف آپ تجویز کر دیں ہم رکھ لیں گے
  17. با ادب

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    تحریر تو لاجواب تھی لیکن اس ہائے اللہ کا ثانی نہیں.
  18. با ادب

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہترین تحریر. . . طنز و مزاح کا لطف آگیا. . . . بعض اچھی غزلوں پہ اکثر اوقات رائے نہ پڑھ کے مجھے خود بھی لگتا ہے بے چارہ شاعر دو لفظ ہی تو چاہتا تھا آپ وہ خوشی بھی دینے کو تیار نہیں. . . بہت خوب لکھا. ماشاءاللہ
  19. با ادب

    K-Electric اور اقبال -از- پروفیسر عنایت علی

    ہائے ربا. . . کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
  20. با ادب

    مبارکباد انتہا بھائی کو مبارک ہو ۔۔۔

    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک. بہت مبارک انتہا. . . اللہ ہزاروں منصب عطا فرمائے.
Top