نتائج تلاش

  1. با ادب

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    دید کی التجا و حسرت پر "لن ترانی" جواب میں ملنا جواب نہیں. . ماشاء اللہ
  2. با ادب

    ڈائن

    محمد خلیل الرحمٰن نیرنگ خیال محمد تابش صدیقی ابن توقیر سید عمران
  3. با ادب

    ڈائن

    تم نے آخر ٹھان لی جانے کی؟ جوگی اسے روکنا چاہتا تھا لیکن بولا تو فقط اتنا ہی بے دلی سے چلتے قدم کچھ دیر رکے وہ مڑ کے دیکھنا چاہتی تھی لیکن ڈر تھا پتھر کی نہ ہو جائے. . وہ رک جانا چاہتی تھی لیکن اپنی ہی چتا کی راکھ اپنے ہاتھوں گنگا میں بہا آنا آسان کہاں ؟ جوگی انا کی لپیٹ میں ڈوبتا ابھرتا...
  4. با ادب

    خبطی

    محترمہ آج تک ادب کی دنیا میں جو.لکھا سچ لکھا. شوہر بلاشبہ حقیقی ہیں. تحریر کو بینالسطور پڑھیں یا صراحت سے محترم ہر رنگ میں نمایاں ہیں.
  5. با ادب

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    پھر بتائیے نام.کی تفصیلات تا کہ ہم بھی اس راز سے آگاہ ہو سکیں
  6. با ادب

    چپ چاپ جی رہے ہیں ، تماشہ نہیں بنے

    بہت ہی اعلیٰ. . . لطافت اور کڑواہٹ کا بیاں ایک ساتھ. . . جی خوش کر دیا. .
  7. با ادب

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    چھری چاقو والا یا نیت باندھنے والا؟ ؟
  8. با ادب

    امامیات ( کالم 7)

    رہی بات مرد اور عورت کی الگ الگ شریعت کی تو یہ بات میری سمجھ سے بھی باہر ہے. جہاں ہمارے گھرانوں میں بچیوں پہ کڑی نگاہ رکھی جاتی ہے وہیں ضرورت اس امر کی بھی ہے کہ بچوں پہ بھی نگاہ رکھی جائے. ان کے خیالات وقتاً فوقتاً جانچے جائیں. وہ کن لوگوں میں اٹھتے بیٹھتے ہیں جائزہ لیا جائے. زنا کی سزا...
  9. با ادب

    امامیات ( کالم 7)

    بہت شکریہ بھائی صاحب. دراصل اس تحریر کو طنزیہ پیرائے میں لکھا گیا ہے. ہر طرف یہی حال نہیں. لیکن وہ لوگ جو نیم حکیم ہوں وہ دعسروں کی جان لے کر ہی ٹلتے ہیں. یہ معاشرے کے اس طبقے کی عکاسی کی گئی ہے جو دین کے سر ورق کو پڑھ کر کچھ باتوں کو لے کے جذباتی ہو جاتے ہیں. یہ واقعہ جو بیان کیا گیا ہے...
  10. با ادب

    امامیات ( کالم 7)

    محمد تابش صدیقی نیرنگ خیال ابن توقیر راحیل فاروق سید عمران
  11. با ادب

    امامیات

    محمد تابش صدیقی نیرنگ خیال اے خان ابن توقیر
  12. با ادب

    خدایا یہ تیری جنت

    فتنوں کا دور ... . . سورہ کہف پڑھئیے دجالی فتنوں سے محفوظ رہیئے. اللہ دیدہء بینا دے آمین
  13. با ادب

    خبطی

    دعا ہے وہ اس پیغام.کو پڑھ لیں. تحریر ان کی اختیار ان کا
  14. با ادب

    خدایا یہ تیری جنت

    ایسا ہی ہے میرے بھائی. مسلمان کی منصوبہ بندی زیرو ہے. پھر ہم ان تنکوں کی مانند ہو چکے ہیں کہ جو سیلاب آئے ہمیں بہا لے جاتا ہے چاہے وہ سوشل میڈیا کا سیلاب ہو میڈیا کی دروغ گوئی اور الزام تراشی کا سیلاب ہو. اخلاقی بے راہ روی کا سیلاب یو. اگر ہم اپنے اقدار سے جڑے مضبوطی سے کھڑے ہوتے تو کوئی...
  15. با ادب

    خدایا یہ تیری جنت

    اب یہ ماہرہ ہیں کون؟
  16. با ادب

    خبطی

    اللہ عمر دراز کرے ! میرے چھ بھائیوں ' ابا جی اور میاں صاحب کی زندگی کا واحد آزار یہ ہے کہ میں مشرقی اور مغربی پہ یقین نہیں رکھتی. . . اب وہ بھی میرے حالات پہ سمجھوتہ کر چکے ہیں اگر ہمارے میاں واقعی ادب کی قد آور شخصیت نہ ہوتے تو ہم کبھی بھی ان کی تعریف نہ کرتے چاہے کتنا ہی مشرقیت کا رنگ کیوں...
  17. با ادب

    خدایا یہ تیری جنت

    ہمیں بھی آج کل کے نوجوانوں کی دین میں دلچسپی بہت بھاتی ہے. بات دراصل یہ ہے کہ دین پہ تحقیق کا کام رک سا گیا ہے. مسلمان بچہ فیس بک کمپیوٹر اور سوشل میڈیا کی سب اصطلاحات سے واقف ہے لیکن اگر سنت اور حدیث کے معنی پوچھ لئیے جائیں تو بچہ آپکی شکل دیکھنا شروع کر دیتا ہے. والدین خود بھی دینی احکام سے...
  18. با ادب

    خبطی

    یقین جانیں جب پتہ چلا تو ماننے میں تأمل تھا. . . لیکن قلم کا حق ادا نہیں ہوتا جب تک جس کا جو مقام ہو وہ دیا نہ جائے. . .
  19. با ادب

    خبطی

    کوئی بات نہیں بھائی صاحب. میں نے مذاق کیا تھا
Top