بھائی بدر الفاتح. اسلاف کے کھانے کا حسن تو گہنا دیا اب اجداد کے ساتھ بھی دودو ہاتھ؟
بھائیو! پختون قوم.کی مہمان نوازی کے کیا کہنے ! یقین جانئیے جب دنبے کی سجی بنائی جاتی ہے تو ذائقے اور خوشبو کی داد دینا ممکن نہیں. اگر ہمارے کہے پہ یقین نہیں تو اگلے اتوار آپ سب کی بدر الفاتح بھائی کے ہاں دنبہ...