نعت کی جدید تعبیر؛ تخلیقی اور جمالیاتی مقتضیات کی میزان پر
غلام مصطفیٰ دائمؔ
نعت تخلیقی عمل کا ایک مقدس شعبہ ہے۔حرف و بیان کی ہمرکابی میں قلم جب تقدس مآب ہو کر ذاتِ احمد ﷺ میں حسن کی دریافت کے عمل کی تخلیقی و تخئیلی سطحوں کی نقابت کا فریضہ انجام دینے لگے تو نعت کی تمثیلی و توصیفی جہات رو بہ عمل...