نعت ایک تہذیبی عمل اور انسانی سطحِ شعور کا مابہ الامتياز لازمہ ہے
غلام مصطفیٰ دائمؔ
نعت کا بیانیہ سید الانبیا ﷺ کی حیات ہی سے تشکیل نہیں پاتا بلکہ ان کی ظاہری رخصت کے بعد بھی تعمیری ساخت میں ڈھلتا رہتا ہے۔ ایک آفاقی دین کے مبلغ اور بانی ہونے کی حیثیت سے ان کی ذات اور سیرت کی بہت سی جہتیں ایسی...