نتائج تلاش

  1. محمد ابوبکر

    مائیکرو سافٹ آفس 2010 مکمل اردو کتاب

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ امید ہے سب لوگ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے سب دوست مائیکرو سافٹ آفس کے بارے تو جانتے ہونگے نا؟؟؟ اور مائیکروسافٹ وقفے وقفے سے اس کے نئے ورژن متعارف کرواتا رہتا ہے اب جو ہم لوگ یوز کر رہے ہیں یہ مائیکروسافٹ آفس کا 2010 ورژن ہے ظاہر ہے ہر نیا آنے والا...
  2. محمد ابوبکر

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    یہ ایرر آ رہا ہے No Root File System is defined Please Correct this from the Partitioning Menu
  3. محمد ابوبکر

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    لیکن اس سافٹ وئیر سے انسٹال کیا ہے لیکن جب ری سٹارٹ ہوتا ہے تو کہاں فائلز کاپی ہوتی ہیں وہاں آ کے رک جاتا ہے
  4. محمد ابوبکر

    لینکس کا ترجمہ

    ماشاء اللہ اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر دے آمین آپ لوگوں کے کام نے ہمیں آئی ٹی کی فیلڈ میں سر اٹھانے کے قابل کیا ہے
  5. محمد ابوبکر

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    میں رات کو انسٹال کر رہا تھا لیکن جہاں پارٹیشن سلیکٹ کرنا ہوتی ہے وہاں پارٹیشن جو 20 جی بی الگ بنائی ہے وہ سلیکٹ کی لیکن جب کانٹی نیو کیا تو وہ کہتا تھا کہ فارمیٹ سلیکٹ کریں اب وہ کیسے کرنا ہے؟؟؟
  6. محمد ابوبکر

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    لینکس سواپ فائل کے لیے ایک الگ سے پارٹیشن ہونا اچھا ہوتا ہے۔اپنی ریم سے دوگنا بڑا ایک سواپ پارٹیشن بھی بنا لیں تو اچھا ہو گا۔ویسے سواپ پارٹیشن کی عدم موجودگی میں لینکس سواپ فائل کا استعمال کرتا ہے اس بات کی سمجھ نہیں لگی تھوڑا سمجھا دیں شکریہ
  7. محمد ابوبکر

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    السلام علیکم میں اپنے سسٹم میں اوبنٹو انسٹال کرنا چاہتا ہوں سسٹم میں ایک پارٹیشن میں بے بیس جی بی کی اس کے لیے پہلے ہی بنا دی تھی اب میں اس میں اوبنٹو انسٹال کرنا چاہتا ہوں اور ساتھ ونڈوز سیون بھی مہربانی فرما کر اس بارے رہنمائی فرمائیں شکریہ
  8. محمد ابوبکر

    بورنگ

    بورنگ
  9. محمد ابوبکر

    بورنگ

    بورنگ
  10. محمد ابوبکر

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    السلام علیکم میں نے آج ہی جوائن کیا ہے کورس مجھے ترتیب بتا دیں کہاں سے شروع کروں جزاک اللہ
  11. محمد ابوبکر

    اردو لکھنے میں پرابلم آ رہی ہے

    میں نے یہ تو سب کر لیا ہیے لیکن نمیرک+شفٹ دبا کے جتنے بھی ورڈ لکھے جاتے ہیں وہ نہیں لکھے جا رہے کچھ اس طرح لکھا جا رہا ہے ً!@#$٪ۂ&٭)(۔ۤ
  12. محمد ابوبکر

    اردو لکھنے میں پرابلم آ رہی ہے

    نمیرک+شفٹ دبا کے جتنے بھی ورڈ لکھے جاتے ہیں وہ نہیں لکھے جا رہے کچھ بھی اس کمبینیشن کے ساتھ نہیں لکھا جا رہا
  13. محمد ابوبکر

    اردو لکھنے میں پرابلم آ رہی ہے

    السلام علیکم میں نے نئے سسٹم میں ونڈوز سیون انسٹال کی ہے اور پاک اردو انسٹالر سے اردو انسٹال کی ہے تو اور حمزہ ی جو نمیرک کیز سے لکھتے ہیں وہ بھی نہیں لکھا جا رہا بلکہ نمیرک+شفٹ دبا کے جتنے بھی ورڈ لکھے جاتے ہیں وہ نہیں لکھے جا رہے نمیرک +شفٹ کے ساتھ اس طرح لکھا جا رہا ہے ً!@#$٪ۂ&٭)(۔ۤ
Top