نتائج تلاش

  1. شبیر حسین تاب

    آئیے، آپ کی ملاقات ایک "جاہل" سے کراتے ہیں۔ مفتی منیب الرحمٰن

    جی ابن رضا بهائی پہلے سے ہی شامل ہے
  2. شبیر حسین تاب

    پرویز رشید کی راست گوئیاں – کچھ حیا کرو البکستانیو ۔ محمد حمزہ بن طارق

    مراسلہ شماری سے قد کا اندازہ نہیں ہوتا میاں ! آپ کو زعم ہے مراسلوں کا . اگر تعداد کا اعتبار ہوتا تو نو گدھے ایک انسان سے بہتر سوچتے . ملنگوں کو ہم کیا چھیڑیں آپ نے چهیڑ دیا.. ویسے لائبریرین بننے کے لیے گفتگو کا سلیقہ تهوڑی نہ ضروری ہے. ..
  3. شبیر حسین تاب

    پرویز رشید کی راست گوئیاں – کچھ حیا کرو البکستانیو ۔ محمد حمزہ بن طارق

    وہ تو انداز گفتگو بتا رہا ہے. .. خیر !! تو خوش ہے کہ بازار میں گالی ہمیں دے دی.. سلامت رہیں. ..
  4. شبیر حسین تاب

    ناز ہے طاقت گفتار پر انسانوں کو. .... بات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو

    ناز ہے طاقت گفتار پر انسانوں کو. .... بات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو
  5. شبیر حسین تاب

    پرویز رشید کی راست گوئیاں – کچھ حیا کرو البکستانیو ۔ محمد حمزہ بن طارق

    آپ کا مطلب یہ ہے کہ کالجز بند کیے جائیں کیوں کہ ان میں رینگنگ ہوتی ہے .. عدالتیں بند کی جائیں وہاں رشوت کا بازار گرم ہے. ... آپ اطلاقات کم کریں یہ منہجی غلطی ہے ... بعض کچھ وغیرہ سور کا استعمال نفع دے گا .. ہندوستان میں تو مدارس یہ شے نہیں ہے جو آپ بتا رہے ہیں. . ابو الکلام آزاد کا نام کافی...
  6. شبیر حسین تاب

    تعلیانہ اشعار

    جو یہ کہے کہ ریختہ کیونکے ہو رشک فارسی گفتہء غالب ایک بار پڑھ کر اسے سنا کہ یوں
  7. شبیر حسین تاب

    تعلیانہ اشعار

    شعر کہتے ہیں کسے بزم میں کهل جائے گا شاد آیا نہ کہو ، حافظ شیراز آیا
  8. شبیر حسین تاب

    وہی اپنا ہے آڑے وقت پر جو کام آجائے

    ہائے ہائے آخری شعر پهر محبتیں لیجیے سلامت رہیں
  9. شبیر حسین تاب

    وہی اپنا ہے آڑے وقت پر جو کام آجائے

    آخری شعر نے تو حد کردی خوب ساری داد قبول کیجیے! !
  10. شبیر حسین تاب

    اگرچہ شہر میں کل سو پچاس ہوتے ہیں: شہزاد قیس

    لکیر کے ہیں فقیر اَوّل آنے والے سبھی ذَہین بچے ذرا بدحواس ہوتے ہیں اول آنے والوں سے معذرت کے ساتھ:) ممکن ہے آپ بچپن میں والدین اور اساتذہ کی باتوں میں آگیے ہوں
  11. شبیر حسین تاب

    اگرچہ شہر میں کل سو پچاس ہوتے ہیں: شہزاد قیس

    ممکن ہے کچھ احباب کے نزدیک ذہانت کا معیار فطانت کا مقیاس مختلف ہو مگر ہم قیس صاحب سے بالکل متفق ہیں. .. اَگرچہ شہر میں کُل سو ، پچاس ہوتے ہیں ذَہین لوگ ترقی کی آس ہوتے ہیں لکیر کے ہیں فقیر اَوّل آنے والے سبھی ذَہین بچے ذرا بدحواس ہوتے ہیں جو اِن کو کچھ کہے ، خود آشکار ہوتا ہے ذَہین ، پانی کا...
  12. شبیر حسین تاب

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    حتی کہ فلسفہ و منطق کا رد کرتے وقت آپ بهی فلسفی اور منطقی ہوتی ہیں جیسے غزالی تهافت الفلاسفہ میں.
  13. شبیر حسین تاب

    عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں.... چیختا ہوں بدن کی عسرت میں

    عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں.... چیختا ہوں بدن کی عسرت میں
  14. شبیر حسین تاب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت ہی نرالا انوکھا واعلا ہے جس نے نکالا غضب کا نکالا سلامت رہے یہ لڑی دینے والا " کلام آتے ہیں درمیاں کیسے کیسے" خصوصاً وہ باتیں جو ارشاد کرتے جناب مکرم الف عین صاحب
  15. شبیر حسین تاب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مگر یہ روانی ہے مفقود شاید غلط ہے یہ راقم اگر یوں نہیں ہے کہ اول سے خامس تو نیچے سے ثانی جو مصرع ہے اس میں روانی نہیں ہے
  16. شبیر حسین تاب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    لکهے تاب کیوں کر یہاں پر جہاں پر ادب داں جماعت کی محفل سجی ہو
  17. شبیر حسین تاب

    ترجمہ اپنا اپنا

    مطلب سولہ برس کی بالی عمر ہی کو سلام کیا جائے اس کی حرکتوں کو نہیں :D
  18. شبیر حسین تاب

    ترجمہ اپنا اپنا

    آپ کی محبتیں بهائی :) آپ نے اقتباس لیا اس میں میں نے تدوین کی تهی آپ کا محض نام آیا ہے صاحب ، بهائی وغیرہ کا لاحقہ روانگی میں چهوٹ گیا ہے اس کے لیے معذرت ... مجھے لگا تدوین کردوں تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوگی مگر آپ نے تو اقتباس لی کر اسے امر کردیا :p
  19. شبیر حسین تاب

    ترجمہ اپنا اپنا

    محمداحمد صاحب شاید ہم دونوں نے ایک وقت میں ایک ہی مضمون کا جملہ لکھا اسے شعرا کی اصطلاح میں توارد کہا جا سکتا ہے معنوی ہی سہی :)
Top