نتائج تلاش

  1. شبیر حسین تاب

    ترجمہ اپنا اپنا

    اردوساگر صاحب بهلا اس سے آپ کیوں غیر متفق ہونے لگے ، لطیفہ ہے بهائی ! دانت دکها دیا کیجئے ( پر مزاح ) :)
  2. شبیر حسین تاب

    اگرسچ بول نہیں سکتے تو جهوٹ کے لیے تالیاں بهی مت بجاؤ ( الشعراوي)

    اگرسچ بول نہیں سکتے تو جهوٹ کے لیے تالیاں بهی مت بجاؤ ( الشعراوي)
  3. شبیر حسین تاب

    جنون عشق یہ زنجیر غم سنبھالے رکھ.... جو یہ نہیں تو اک آواز آشنا بهی نہیں

    جنون عشق یہ زنجیر غم سنبھالے رکھ.... جو یہ نہیں تو اک آواز آشنا بهی نہیں
  4. شبیر حسین تاب

    اس قدر گوندھنا پڑتی ہے لہو سے مٹی. .. ہاتھ گهل جاتے ہیں تب کوزہ گری آتی ہے

    اس قدر گوندھنا پڑتی ہے لہو سے مٹی. .. ہاتھ گهل جاتے ہیں تب کوزہ گری آتی ہے
  5. شبیر حسین تاب

    زبانِ اردو اور غلط العوام / غلط العام کی بیجا بحثیں

    فارسی مشکل تراکیب کا استعمال اردو کے دور تطور میں تها اردو ابھی پروان چڑھ رہی تھی اسے فارسی عربی و غیرہ الفاظ کی ضرورت تهی مگر اب ہزار سال سے زیادہ کے دورانیہ پر مشتمل ثقافت اور ادب اردو کے استقلال کے لیے کافی ہے اسے کسی زبان کے سہارے کی ضرورت مجهے نہیں لگتا کہ ہو اب اردو لشکری اور متواضع زبان...
  6. شبیر حسین تاب

    زبانِ اردو اور غلط العوام / غلط العام کی بیجا بحثیں

    (سید صاحب ! مکمل احترام کے ساتھ اختلاف رائے) چند باتیں : پہلے تو اس مقولے کلام الملوک میں کلام اور لسان میں فرق ضروری ہے آپ جس معنی کا استدلال کرنا چاہتے ہیں اس کا اور اس مقولے کا دور تک رشتہ نہیں دوسرے یہ ضروری نہیں کہ غالب اقوام کی زبانیں مغلوب اقوام کی قسمت ہوتی ہے ، اگرچہ چند مثالیں آپ کو...
  7. شبیر حسین تاب

    تعلیانہ اشعار

    میں پیمبر نہیں یگانہ سہی اس سے کیا کسر شان میں آئی ( یگانہ چنگیزی )
  8. شبیر حسین تاب

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    الف نظامی صاحب شكر الله سعيك و عظم أجرك و جزاك خير الجزاء
  9. شبیر حسین تاب

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    بام اقصی سے چلا رشک قمر آج کی رات فرش رہ ہو گئی تاروں کی نظر آج کی رات نظم کا عنوان ہے معراج کی رات "یم بہ یم" واصف علی واصف
  10. شبیر حسین تاب

    خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہء دانش فرنگ..... سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف

    خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہء دانش فرنگ..... سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف
  11. شبیر حسین تاب

    تعلیانہ اشعار

    جی مجھے بهی اس بات کا خدشہ تها کہ مبالغہ اور تعلی میں تمیز تهوڑی مشکل ہو جائے گی، خیر تنبیہ کردی جائے
  12. شبیر حسین تاب

    تعلیانہ اشعار

    جی درست فرمایا غالب گمان ہے کہ آتش گل ہی میں ہو میں پچھلے کئی سالوں سے خان خلیلی میں ہوں اور بازار مصر کا تماشائی ہوچکا ہوں عربی کتابوں میں ہی سر کهپا رہا ہوں . اردو کتابیں اور دواوین کچھ بهی نہیں یہاں. . بس آپ لوگوں کی مصاحبت اور اردو محفل اردو ادب سے ربط کا واحد ذریعہ ہے البتہ کبھی کبھی یاد...
  13. شبیر حسین تاب

    تعلیانہ اشعار

    سید صاحب مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے یہ یوں ہے میرا کمال شعر بس اتنا ہے اے جگر
  14. شبیر حسین تاب

    جگر جو مسرتوں میں خلش نہیں، جو اذیتوں میں مزا نہیں- غزل

    جو مسرتوں میں خلش نہیں، جو اذیتوں میں مزا نہیں ترے حسن کا بهی قصور ہے، مرے عشق ہی کی خطا نہیں. مرے جذب عشق پہ رحمتیں، مجھے بے بسی کا گلا نہیں ترے جبر حسن کی خیر ہو، مرے اختیار میں کیا نہیں ؟ مرا ذوق بهی مرا شوق بهی، ہے بلند سطح عوام سے ترا ہجر بهی ترا وصل بهی، مرے درد دل کی دوا نہیں جسے میں بهی...
  15. شبیر حسین تاب

    تعلیانہ اشعار

    کبھی فلک کو پڑا دل جلوں سے کام نہیں اگر نہ آگ لگادوں تو داغ نام نہیں. .
  16. شبیر حسین تاب

    تعلیانہ اشعار

    ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں. ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں. ( جگر مرادآبادی)
  17. شبیر حسین تاب

    تعلیانہ اشعار

    آپ نے تو تسلیم کی تضمین کی یاد دلا دی بهائی
  18. شبیر حسین تاب

    تعلیانہ اشعار

    درست فرمایا بهائی!!! روانگی میں لکھ گیا. ..شکریہ
Top