یہ پڑھ کے اسوقت دل کر رہا ہے کہ ایک کپ چائے ہو اور ساتھ کچھ بسکٹ بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے.
ویسے میں مہمانوں کے لیے بھی ویسی ہی چائے بناتی ہوں جیسی اپنے لیے. بے ساختہ مہمانوں کے لیے بھی چائے میں پتی کے ساتھ ساتھ الائچی اور سونف ڈال دیتی ہوں چونکہ مجھے خود بہت پسند ہے اور پھر دل ہی دل میں دعا...