نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اگر اس کا ترجمہ ہو جاتا تو زیادہ آسانی ہوتی.
  2. ناعمہ عزیز

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    انکل میں نے سنا ہے اس عمر میں دنیا کی سب سے اچھی مخلوق بیوی ہی لگتی ہے. کیا یہ بات سچ ہے؟؟
  3. ناعمہ عزیز

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ملنے دیجیے ایک بار. چن چن کے مراسلے دکھاؤں گی.
  4. ناعمہ عزیز

    محب علوی

    بالکل یہی بات ہے۔اب یہاں آ کر واقعی ہی اجنبی محسوس ہوتا ہے۔ شمشاد چاچو کے بعد محفل ویران سی لگنے لگی تھی اور نایاب چاچو کے جانے اجڑ گئی۔ سچ پوچھیں تو میں اس لیے نہیں آتی کہ میں کوئی مراسلہ پوسٹ کروں اور نایاب چاچو کا جواب نا آئے اور نا میں اس سوچ میں پڑوں کہ اب وہ نہیں رہے :( موت کتنی بے رحم ہے...
  5. ناعمہ عزیز

    محب علوی

    آمین ۔ آپ نے یاد کیا شاید اسی لیے ہی ادھر آ گئی۔ اکثر کوئی یاد کرے تو اتفاقا اسی دن ہی کال یا میسج کر لیتی ہوں تو پتا چلتا ہے کہ مجھے یاد کیا جا رہا تھا۔
  6. ناعمہ عزیز

    محب علوی

    شکریہ انکل ۔ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ میری اپنی سستی کا نتیجہ ہے ورنہ پہلے بھی محفل میں آیا کرتے تھے۔
  7. ناعمہ عزیز

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ماشا اللہ ۔ اب یہ دیکھ کر لگ رہا ہے کہ خواتین محفلین کو بھی ایسی نشست کا انعقاد کرنا چاہیے :)
  8. ناعمہ عزیز

    محب علوی

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے ۔ پتا نہیں اب محفل ویسی نہیں رہی یا لوگ بدل گئے ہیں ۔
  9. ناعمہ عزیز

    تاسف روحی بانو کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
  10. ناعمہ عزیز

    کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں

    شہاب نامہ تین بار پڑھا ہے پہلی بار بھیا نے یہ کہہ کر پڑھوایا تھا کہ اس میں پاکستان کی تاریخ بھی موجود ہے یہ سن کر دل لگا کر پڑھا تھا :LOL:
  11. ناعمہ عزیز

    کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں

    آج کل تو کتاب پڑھنا کافی کم کر دیا ہے ۔مگر جس زمانے میں پڑھا کرتی تھی کبھی بھی کتاب کے صفحات نہیں دیکھے تھے بس شوق شوق میں پڑھنا شروع کر دیتے تھے زیادہ صفحوں والی کتابیں دیکھ کر خوشی ہوا کرتی تھی کہ دو تین دن آرام سے نکل سکتے ہیں :)
  12. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ بالکل خیریت سے۔ سوچا آج محفل کا چکر لگا لوں۔
  13. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ۔امید ہے سب خریت سے ہوں گے ۔
  14. ناعمہ عزیز

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    نایاب بھائی نے ملنے کا وعدہ کیا تھا. کہا تھا اب کے جب پاکستان آئیں گے تو ہمارے گھر رکیں گے..مجھے کیا پتا تھا اب کے جب وہ پاکستان آئیں گے تو انکی روح جسم کا ساتھ چھوڑ چکی ہو گی..حق مغفرت کرے ابھی تک بے یقینی کے عالم میں ہوں. یقین کرنے کے لیے یہ پوسٹ پڑھنی پڑتی ہے ورنہ لگتا ہے ابھی واٹس ایپ پر...
  15. ناعمہ عزیز

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ و انا الیہ راجعون ..... مجھے یقین نہیں آ رہا مجھے بالکل بھی بالکل بھی یقین نہیں آ رہا :-( کاش میں نے یہ خبر پڑھی نا ہوتی.یا پھر یہ خبر ہی جھوٹی ہو. زبان اور ذہین کنگ ہو گئے ہیں ایک دم سے....
  16. ناعمہ عزیز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    میری طرف سے بھی بنا کارڈ کے تمام اردو محفلین کو اردو محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو
  17. ناعمہ عزیز

    شکریہ مریم. کوشش کرتی ہوں لیکن سارا دن بیٹی کے ساتھ گزرتا ہے وقت کا پتا ہی نہیں چلتا کہاں گیا.

    شکریہ مریم. کوشش کرتی ہوں لیکن سارا دن بیٹی کے ساتھ گزرتا ہے وقت کا پتا ہی نہیں چلتا کہاں گیا.
Top