نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    مبارکباد نیا سال ۲۰۱۷ مبارک!

    نیا سال مبارک ہو اس دعا کے ساتھ مبارک ہو کہ آنے والے لمحات آپ سب کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئیں. آمین
  2. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    نوازش ہے آپکی :-)
  3. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟
  4. ناعمہ عزیز

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    میری طرف سے بھی مبارک ہو :-)
  5. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو
  6. ناعمہ عزیز

    آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں

    کبھی کبھار... جب کوئی فنکشن وغیرہ ہو تو.. یا میں ابھی بالوں کا رنگ دیکھ کر بور ہو جاؤں تب.
  7. ناعمہ عزیز

    بے اولاد. اظہر فراغ

    اظہر فراغ کی ایک خوبصورت نظم "بے اولاد..........." اسے معلوم ہے شاید ادھورے رنگ کی تصویر ہوتی ہے کہانی کیسے کرداروں کے کم پڑنے سے بے توقیر ہوتی ہے وہ جب بھی دیکھتی ہے خالی گہوارے میں رکھے آرزؤں سے بنے ننھے سویٹر کو گلہ کرتی ہے مجھ سے اس طرح جیسے مری مٹھی میں ہو تریاق اس زہرِ اذیت کا اسے میں...
  8. ناعمہ عزیز

    قندیل بلوچ

    قندیل بلوچ نام ہے ایک سچائی کا، ڈنکے کی چوٹ پر ایک منافقت بھرے معاشرے میں جینے کا، واقعتاً ایک کھلی کتاب کا، جی ہاں قندیل بلوچ یا فوزیہ عظیم نام ہے ایک باغی کا، مردوں کے معاشرے میں بےباک مرد بن کر جینے والی ایک عورت کا جو کہ مردوں سے برداشت نا ہو سکی. وہ بولتی تھی تو مردوں کی عزت تار تار کر...
  9. ناعمہ عزیز

    ایک شعر قندیل بلوچ کو خراج عقیدت

    اور کچھ ہو نا ہو غیرت کے نام پر قربان ضرور ہو گئی وہ....
  10. ناعمہ عزیز

    ایک شعر قندیل بلوچ کو خراج عقیدت

    کبھی تم نے یہ سوچا ہے کہ بہنوں کی ادائیں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں یہ خود بھوکی بھی رہتی ہیں یہ خود پیاسی بھی رہتی ہیں جھلستی دھوپ میں پریاں یہ چھاؤں جیسی ہوتی ہیں کبھی تم نے یہ سوچا ہے تمھاری عزتوں کی چادروں کی جان سے بڑھ کر حفاظت کرتی رہتی ہیں تمھاری غیرتوں کے نام پر قربان ہوتی ہیں یہ اپنی...
  11. ناعمہ عزیز

    درخت

    کیسے کیسے درخت ہیں دنیا میں.. ایک بار میں نے خواب دیکھا کہ میں نے دنیا کے قدیم ترین درختوں کی سب تصاویر بمعہ تفصیلات اکٹھی کر لی ہیں اور ان پر مجھے ایوارڈ بھی ملا ہے مگر ساتھ ہی آنکھ کھل گئی بس پھر کیا..... :eyeroll:
  12. ناعمہ عزیز

    آبشار

    خوبصورت ترین آبشاریں زیک بھیا . یہ تصاویر میں اتنی حسین لگ رہی ہیں اصل میں دیکھوں تو میرا ہٹنے کو دل ہی نہیں کرے گا ان کے پاس سے. (y)
  13. ناعمہ عزیز

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    زیک بھیا ابھی تو میں نے سوچا ہی تھا کہ سازشیں بھی شریک محفل ہونی چاہئیں :p
  14. ناعمہ عزیز

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    مجھے یاد ہے تب میں نئی نئی گلابی ہوئی تھی میرا مطلب کہ نئی نئی لائبریرین ہوئی تھی جب محفل پر تمھاری آمد ہوئی :) بہرحال بہت ہی اچھا وقت گزرا شاید محفل پر ایسے ہی لوگ ایک عرصہ تک رہتے ہیں اور پھر انہیں یاد کرنے والے رہ جاتے ہیں اور جانے والے کبھی کبھار اپنی شکل دکھا جاتے ہیں ہی ہی ہی ایند لو یو...
  15. ناعمہ عزیز

    یہ اور بات ہے کہ چھاؤں مجھے ملے نہ ملے,, مگر... یہ پیڑ... کسی دن تو .....سائباں ہوگا

    یہ اور بات ہے کہ چھاؤں مجھے ملے نہ ملے,, مگر... یہ پیڑ... کسی دن تو .....سائباں ہوگا
  16. ناعمہ عزیز

    آپ سب احباب کی بہت ممنون ہوں بہت شکریہ :-)

    آپ سب احباب کی بہت ممنون ہوں بہت شکریہ :-)
  17. ناعمہ عزیز

    Happy birthday to me:-)

    Happy birthday to me:-)
  18. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۴۴ بعد دو آدمیوں کا اثر ان کے اوپر بہت پڑا ایک کورٹ آف وارڈس کے ہیڈ کلارک تھے اور دوسرے میرے خیال میں ایک تھیا سو فسٹ وکیل تھے۔ کلرک نے تو شیمپین اور گزک کے آزاد خیالی اور آزادہ روی کی راہ لگائی۔ بڑی جھج داڑھی والے وکیل زیادہ اہم باتوں کی طرف لے گئے۔ پولٹیکل خیالات ، ہندو مسلم...
  19. ناعمہ عزیز

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    یہ تو آپ کا بڑا پن ہے کہ آپ مجھے اس قابل سمجھتے ہیں ورنہ میں خود تو اپنے آپ کو اس قابل بھی نہیں سمجھتی :p
Top