نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    عثمان بھائی میرے تحریر یں لکھنے میں آپ ہی کا قصور ہے شروع شروع میں جب میں لکھا کرتی تھی تو آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو یہ کہا کرتے تھے کہ اور لکھو اور لکھو ہی ہی ہی
  2. ناعمہ عزیز

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    عنوان سے ہی ظاہر ہے کہ میں کیا کہوں گی ، سوشل میڈیا پر لوگوں نے مولانا شیرانی صاحب کے فتوے پر مذاق بھی اُڑایا ،طرح طرح کی باتیں کی، کچھ لوگوں نے ثبوت کے طور پر قرآن کی آیا ت بمعہ ترجمعہ پیش کیں جن کی رو سے عورت کو مارنا جائز ہے۔ میں یہاں مذہب کی بات نہیں کروں گی کیونکہ اپنے مفاد کی خاطر، اپنی...
  3. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۴۳ راجہ پرتھی پال سنگھ پودوں میں ایک قسم ہوتی ہے جن کو انگریزی میں ’’ پیرا سائٹس‘‘ کہتے ہیں۔ اپنے ملک کی زبان میں ان کو بیل کہہ لیجیے۔ ان میں یہ بات ہو تی ہے کہ دوسری کے بل بوتے پر خوب اچھلتے ہیں ۔ اگر یوں زمین پر بود دیجیے تو تھوڑے سے بڑھ کر رہ جاتے ہیں اگر کوئی چیز ایسی پا گئے...
  4. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۴۲ میں نوکروں کو انعام بٹ گیااور احباب کی دعوتیں ہو گئیں کہ منجھلے نے کلکتہ یونیورسٹی سے انٹر پاس کیا ہے۔ اسی زمانے میں ایک گونگا لڑکا نہ معلوم کہاں سے آگیا۔ راحت حسین بھائی کی والدہ نے اس کی پرورش اپنے ذمے لے لی۔ قسمت کا لکھا اس کو دق ہو گئی۔ بڑی بیگم صاحبہ نے اس کی تیمارداری خود...
  5. ناعمہ عزیز

    خواجہ سرا

    مجھے یہاں کسی ٹولے کی حمایت یا مخالفت نہیں کرنی ہے۔ مجھے تو جو چیز انسانیت سے گری ہوئی محسوس ہوئی وہ ایک زخمی اور مظلوم "انسان" کو اس کے حلیے یا جنس کے باعث طبی امداد میسر نہ ہونا اور نام نہاد مسیحاؤں اور وہاں موجود دیگر لوگوں کے حیوانی رویے کے باعث ایک انسان کا زندگی کی جنگ ہار جانا۔
  6. ناعمہ عزیز

    خواجہ سرا

    میری شادی ہونے والی تھی اور شاپنگ کے سلسلے میں روز مارکیٹ آنا جانا لگا رہتا تھا۔ ایک روز شاپنگ کے دوران ہم گزر رہے تھے کہ راستے میں مردوں کا ایک ٹولہ نظر آیا۔ ان سے چند ہی قدم دور ایک خواجہ سرا آرہا تھا۔ جب وہ قریب سے گزرا تو مردوں نے اپنی اوقات دکھاتے ہوئے فقرے کسے ، ایک صاحب تو اپنی اوقات سے...
  7. ناعمہ عزیز

    بہنیں۔۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ آپ سب لوگوں کا ۔ بہت ممنون ہوں :)
  8. ناعمہ عزیز

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    بہت شکریہ حمیرا :-)
  9. ناعمہ عزیز

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    شکریہ لاریب. اس وقت تصویری کہانیوں میں سب سے خوبصورت کہانی تھی یہ میں جب بھی دوبارہ دیکھتی ہوں تو مجھے اپنا بچپن یاد آ جاتا ہے..
  10. ناعمہ عزیز

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    تھینک یو سو مچ :-) ایک بار پھر سے پرانی یاد تازہ ہو گئی :-)
  11. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۴۱ مفلسی کے گھٹے مضبوط ہو چکے ہیں مگر نہ چہرے پر شکن نہ ہمت میں کمی۔ ایک دن ایک صاحب نے بیان کیا کہ ہمارے کھانے کا سامان کہیں نہیں ہے۔ نواب صاحب نے کہا کہ آپ کھانا ہمارے یہاں آ کر کھا لیا کیجیے۔ پتا لگا کہ جس دن نواب صاحب یہ دریا دلی فرما رہے تھے اس دن ۹ بجے صبح تک ہانڈی نہیں چڑھی...
  12. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    جو صفحات میں نے لئے تھے وہ مکمل ہو چکے۔
  13. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۶۱ ۴۔ دور دراز کی جھیل ۔ مدتوں سے سکون کی نیند سو رہی تھی۔ نہ لہر نہ ہچکولا۔ اے لو مینڈک اس میں کود پڑا ۵۔ لڑائی کا میدان ہزاروں کے خون سے رنگین بنا آج بہار کے پھلوں سے بھرا پڑا ہے۔ شکست و فتح کے خوابوں کی تعبیر یہ ہے۔ ۶۔ بوڑھے سفید بالوں والے کا جنازہ باپ داد ا کی ہڑواڑ میں رکھا...
  14. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۶۰ آیت بہترو یں (۷۲) آیت آٹھویں رکوع پر سورہ مائدہ میں ہےاور پھر یہی آیت کچھ اختلاف معنی اور الفاظ کے ساتھ سورہ حج میں سترھویں (۱۷) آیت ہے۔ اس آیت کے منسوخ ہونے کا گما ن نہیں ہے۔ کیوں کہ سورہ مائدہ جہاں تک خیال پڑتا ہے تنزیل کی رو سے آخری سورۃ ہے ۔ اور پھر یہ آیت بہ...
  15. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۵۹ کشکو ل محمد علی شاہ فقیر (۱) نواب سعادت علی خاں کے وقت میں کاہو ادار ریڈنٹ کی چوکڑی سے آگے نکل گیا۔ نواب نے کہاروں کو انعام دیا۔ حالاں کہ سعادت علی خاں سے ذرا تعجب ہے ۔ کہار لوگ اس خوشی میں ناچے ۔ یہ ناچ کہروا کہلایا ۔ یہ ناچ دلی میں نہ تھا صرف لکھنو میں ایجاد ہوا۔ اس...
  16. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۵۸ بابو صاحب۔ ’’ ہاں صاحب اے کا نابیں عالم رہے(یہ کہیے یہ ہم کو نہیں معلوم تھاا) اچھا کیو صاحب بتائے دیو ( اچھا کیا آپ نے بتا دیا) اب ہم اوکے پاس نہ جاب( اب ہم اس کے پاس نہ جائیں گے) ہاں صاحب پرائی چمچ کے پاس جائی مارے جائی(ہاں صاحب دوسرے کی چیز کے پاس جائیں مارے جائیں ) ڈپٹی کمشنر...
  17. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۵۷ کیا کہ مکان فرنیچر ، باغ ، سواریاں، کوئی چیز بھی تو ایسی نہیں کہ جن کی تعریف کرکے میزبان کو خوش کیا جائے۔ جب ہر طرف سے مایوس ہو گئے تو کہنے لگے کہ بابو صاحب آپ کے مکان کے سامنے میدان بڑا عمد ہ ہے جس میں تازہ ہوا کا فائدہ کھلا کھلا ہے۔ وہاں ایسے واقعہ پرست سے سابقہ ہوا تھا جو...
  18. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۶۷ جار ی رکھا کہ وسط حیات میں پہنچ کر ہم سن دل نہیں گرماتی اور کم سن سے شرم آتی ہے۔ کہنے لگے ڈراوانہ کرو۔ روپیہ پیسہ، مٹھائی ، کٹھائی سب کی کمی پوری کر دیتی ہے ۔ معاملے کے بہت صاف تھے اور زبان سے جو کہہ دیتے تھے پتھر کی لکیر ہو جاتا تھا۔ اسی ذیل میں ووٹ دینا بھی تھا مگر ایک با ت اور...
  19. ناعمہ عزیز

    بول میری مچھلی کتنا ہے پانی

    وہ تو محاورے کے مطابق شرم سے ڈوب مرنے کے لئے ہوتا ہے۔ :-P
  20. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۵۵ زراعتی نمائش تھی۔ رؤسا اور تعلقہ داروں نے بڑے بڑے سامان کیے۔ ہر شخص نے نمائش کے میدان میں اپنے کیمپ قائم کئے۔ سپاہیوں کی وردیاں بنیں۔تلواروں کے قبضوں پر چاندی کا پانی پھیرا۔ کاٹھیوں پر محمل پھر سے چڑھایا گیا ۔ قصہ مختصر ہر شخص نے علی قدر حیثیت خوب شان دکھائی۔ بابو صاحب کے وہی...
Top