نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۵۴ اختیار کیا۔ گاندھی کے کھدر کا کسی نے خواب بھی نہ دیکھا تھا، اس وقت بابو درگاہی خاں گاڑھا زیب تن کیے اور اس پر کچھ رنگ ملامتی فقرا کا اضافہ کیے نظر آتے ہیں ۔ مقامی صنعت و حرفت کی مدد کا خیال صرف کتابوں میں رہا ہو گا اس وقت بابو صاحب اپنے علاقے کے چماروں کا بنایا ہوا جوتا پہننے...
  2. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۵۳ مرے جیسے سسردوئی جانو۔ اسی طرح کسی نے خبر سنائی کہ فلاں تعلقہ دار کا علاقہ کورٹ آف وارڈس سے چھوٹ گیا ۔ بولے بھیا ۔۔۔۔۔کا علاقہ چھوٹ گوا۔ تو اب مہرون کی پھلواری لاگ ہوئی۔یعنی اب عورتوں کا باغ لہلہا رہا ہوگا۔ ایک دن ایک دوست کے یہاں ملاقات ہوئی۔ بڑے تپاک سے ملے ۔ میں نے خوش دلی اور...
  3. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر۴۵۲ چودھری محمد علی ردولوی یادِ احباب دیوجانس یاابی قورس؟ تقریباََ ۱۸۸۰ میں تعلقہ داران اودھ کا ایک البم نکلا تھا۔ اس میں آٹھ نو برس کے لڑکے ک بھی تصویر تھی۔ اس مجمع کا یہ آخری بڈھا تھا جس نے تقریبا آٹھ نو برس ہوئے انتقال کیا ۔اب وہ محفل پوری کفن پوش ہو چکی ۔ ان کا نام درگاہی خان تھا۔...
  4. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    صفحہ نمبر ۴۵۱ باتیں کیں۔ میں نے کہا راجہ صاحب خدا ٓپ کو اچھا کر دے مگر احتیاط سب کا فرض ہے ۔ اگر کچھ روپیہ وغیر ہ نج کی تحویل میں ہو تو ریاست کے خزانے میں داخل کروا دیجیے ۔ یہ بھی آپ کا وہ بھی آپ کا ۔راجہ صاحب نے کہا اچھا داخل کروا دیجیے۔ میں نے کہا جواہرات وغیرہ بھی ہوں تو وہ بھی داخل کروا...
  5. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    جاسمن عائشہ عزیز
  6. ناعمہ عزیز

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    مجھے صفحات دے دئیے جائیں اگر ٹائپنگ کرنی ہے تو۔ آجکل بالکل فارغ ہوں ۔
  7. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    میں تو ایک ہی ہوں لوگ کہاں سے ہوں :rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ادھر کونسے لوگ ہیں ؟
  9. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے :) جی میں ہی ہوں ۔ بہت شکریہ :)
  10. ناعمہ عزیز

    بول میری مچھلی کتنا ہے پانی

    فضا میں بہت نمی تھی ، گرمی ، حبس اور نمی سے بھرپور فضا کی وجہ سےسانس لینا مشکل ہو رہا تھا، مگر کراچی کا سمندر دیکھنے کی بے تابی الگ تھی۔ ابھی رات کو ہی تو میں ساحل سمندر پر واقع ایک ریستوران کو لاچی پر ڈنر کر کے گئی تھی، رات کے وقت سمندر کے پانی کا شور لوگوں کی آوازوں میں دب گیا تھا۔ مگر جہاں...
  11. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ؟
  12. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    سورس کے لیے شکریہ زیک بھیا.
  13. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    ہاں جی اگر آپ کو لگتا ہے کہ اس لڑی حوالے سے موزوں ہیں تو ضرور پوسٹ کریں. :)
  14. ناعمہ عزیز

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    دونوں کے لئے ہی... بشرطیکہ کہ آپ کے سر پر بال ہوں. :)
  15. ناعمہ عزیز

    ایک ہی مراسلہ پوسٹ کرنے کے بعد آپ کو میرے کوائف نامے پر یہ شعر پوسٹ کرنے کی کیا ضرورت پیش آ گئی؟

    ایک ہی مراسلہ پوسٹ کرنے کے بعد آپ کو میرے کوائف نامے پر یہ شعر پوسٹ کرنے کی کیا ضرورت پیش آ گئی؟
  16. ناعمہ عزیز

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    اگر آپ بالوں میں سکری کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایک بار یہ ٹوٹکا ضرور آزما کر دیکھیں ۔ لسٹرین (ماوتھ واش) کسی بھی میڈیکل سٹور میں باآسانی مل جاتی ہے ، لیکن یاد رہے کہ لسٹرین (original) لیں ،جو کہ پیلے رنگ میں ہو۔ایک شاور بوتل میں لسٹرین ڈالیں ، نہانے سے آدھا گھنٹہ پہلے اپنے سر پر سپرے کریں ۔...
  17. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    انڈوں کو ابالنے کے بعد ان کا پانی ضائع مت کریں بلکہ اپنے پودوں کو ڈال دیں ان کی نشوونما میں حیرت انگیز اضافہ ہوگا۔
  18. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    اکثر لوگ جب بھی کوئی چیز فرائی کرتے ہیں تو تیل کی گرمائی کا اندازہ نہیں کر پاتے ۔ ایک صاف اسٹک جسے شاشلک سٹک کہتے ہیں خرید کر رکھ لیں اور جب دیکھنا ہو کہ صحیح گرم ہے تو وہ اسٹک احتیاط سے پکڑ کر تیل کے درمیان کھڑی کر کے دیکھیں اگر بلبلہ نا بنے تو تیل فرائی کے لیے تیار ہے۔
  19. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    برسات کے موسم میں اکثر نمک دانی میں پڑے نمک میں سیلن ہو جاتی ہے اس میں چار پانچ چاول کے دانے ڈال دیں نمک نمی سے محفوظ رہے گا۔
  20. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    چینی کے مرتبان میں اکثر چونٹیاں لگ جاتی ہیں ، اس لئے مرتبان میں دو چار لونگیں ڈال دیں چونٹیاں چینی سے دور رہیں گی ۔۔
Top