نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    کھیرا چھیلنے کے بعد اس کے چھلکے کچرے میں پھینکنے کی بجائے واش بیسن ، باورچی خانے کی نالی کھدروں میں ڈال دیں ، اس سے لال بیگ نہیں آئیں گے۔۔
  2. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    اگر سبز دھینے کو کئی دنوں تک تازہ رکھنا چاہتے ہیں تو اسے اخبار میں لپیٹ کر فریج میں رکھیں۔
  3. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    بعض لوگ پائے کی بدبو کی وجہ سے انہیں پکانے سے گھبراتے ہیں ۔ لیکن اگر پائے گلاتے وقت اس میں تھوڑا سا سفید زیرہ، دار چینی اور لونگ ڈال دی جائے تو گھر میں ناگوار مہک نہیں آئے گی اور پائے بھی مزیدار بنیں گے۔۔۔
  4. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    اگر کپڑے پر لوہے کا زنگ لگ جائے تو داغ پر لسی ڈال کر کپڑے کو ملیں ۔ داغ اتر جائے گا۔
  5. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    السلام علیکم سب کو ۔ آج بیٹھے بیٹھے یونہی خیال آیا کہ اردو محفل پر ایک ایسی لڑی ضرور ہونی چاہیے جس میں ہم سب چھوٹے چھوٹے ٹوٹکے بتا سکیں۔ کھانا پکانے ، گھریلو صفائی ستھرائی اپنی سکن ، بالوں کی حفاطت کے متعلق ٹوٹکے وقتا فوقتا یہاں شئیر کرتی رہوں گی۔ آپ لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ اگر آپ کو مفید...
  6. ناعمہ عزیز

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شاعر کا نام مجھے معلوم نہیں۔ اگر ہوتا تو ضرور لکھتی ساتھ میں ۔
  7. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    سو سویٹ لو یو بھیا :-)
  8. ناعمہ عزیز

    سوئی ہوئی قوم

    ادھر تو بس شیخ رشید انکل ہی سوئے ہوئے لگ رہے ہیں ۔
  9. ناعمہ عزیز

    میری باتیں

    ہمارے معاشرے میں مرد اپنی کوتاہیوں کا ذمہ بھی عورت کے سر ڈال دیتے ہیں. عورت اگر چست لباس پہنتی ہے تو وہ تو مردوں کی اکثریت بھی جینز اور ٹی شرٹس میں گھوم رہی ہوتی ہے مگر مرد چونکہ اس مملکت خداد کے ٹھیکیدار ہیں اس لیے انہیں کوئی کچھ کہہ نہیں سکتا کیونکہ ایسا ننگا سچ سن کر ان کی غیرت ابلنے لگتی ہے...
  10. ناعمہ عزیز

    میری باتیں

    بسا اوقات ہم خود سے بھی ملنا نہیں چاہتے. کجا ہماری خوشیاں، خواہشات اور خود سے کئے گئے وعدے کسی دروازے کی اوٹ سے نکل کر ہمارے سامنے سینہ تان کر نا کھڑے ہو جائیں. ہم ڈر جاتے ہیں کیونکہ جو زندگی ہم جی رہے ہوتے ہیں وہ اس سے مختلف ہوتی ہے جس کا تصور ہمارے ذہن اور دل میں ہوتا ہے. دو متضاد صورتوں میں...
  11. ناعمہ عزیز

    میری باتیں

    باہر کے موسموں کا تعلق ہمارے اندر کے موسم سے ہوتا ہے باہر کے خوشگوار موسم کی یہ بات اچھی ہے کہ وہ ہمارے اندر کے ناخوشگوار موسم کو جھنجورتا ہے اور اسے ٹھیک کرنے کی التجا کرتا ہے مگر اندر کے موسم بادشاہوں کی طرح ہوتے ہیں اپنی اکڑ میں رہتے ہیں. اور جب اندر کا موسم اچھا بہت اچھا ہو تو وہ باہر کے...
  12. ناعمہ عزیز

    مجھے ڈر ہے ۔

    شکریہ حمیرا ،، مگر یہ تحریر نہیں ہے تکلیف ہے ، اور تکلیف بھی وہ کہ جو آدھی اندر رہ گئی اور تھوڑی بہت بیان کر دی تاکہ کچھ تو دل کا بووجھ ہلکا ہو جائے
  13. ناعمہ عزیز

    مجھے ڈر ہے ۔

    ڈر اور خوف د و ایسے احساسات ہیں جو کسی بھی انسان کو کسی بھی وقت پیش آسکتے ہیں ، مگر میرا ڈر بڑا عام سا ہے مگر میرے لئے یہ ڈر کسی بھی عذاب سے کم نہیں۔ اور اس ڈر کا ذمہ لوگوں کے سر جاتا ہے کہ لوگ کیا کہیں گے ! لوگوں کے کہنے کے ڈر سے ہم وہ نہیں کر سکتے جو ہم کرنا چاہتے ہیں ، وہ کہہ نہیں سکتے...
  14. ناعمہ عزیز

    فیس بکی فین ۔

    یہ پڑھ کے مجھے لگا تھا کہ شاعر بیچارے کتنے معصوم ہوتے ہیں۔ اور آپ کیوں نہیں بتاتے کہ آپ کا شعر ہے! میں تو اپنی بے وزن شاعری بھی دھڑلے سے بتاتی ہوں کہ میری ہے ہاہآہا ۔ اور دوست تو دوست ہوتے ہیں یقین کریں مخلص دوست ماں جیسے ہوتے ہیں بس آپ کو کسی نا کسی طرح کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں ۔ آپ کی تین...
  15. ناعمہ عزیز

    یہ جو حاصل ہمیں ہر شے کی فراوانی ہے یہ بهی تو اپنی جگہ ایک --- پریشانی ہے امجد اسلام امجد

    یہ جو حاصل ہمیں ہر شے کی فراوانی ہے یہ بهی تو اپنی جگہ ایک --- پریشانی ہے امجد اسلام امجد
  16. ناعمہ عزیز

    فیس بکی فین ۔

    یہ بھی خوب کہی۔ ہاہاہا
  17. ناعمہ عزیز

    فیس بکی فین ۔

    جی میں دیکھتی ہوں ابھی
  18. ناعمہ عزیز

    فیس بکی فین ۔

    اسپرانتو
  19. ناعمہ عزیز

    فیس بکی فین ۔

    آمین
Top