علیم الحق حقی کا ناول ’’عشق کا عین‘‘ میں نے کوئی بیس سال پہلے پڑھا۔ محی الدین نواب نے اس کا پیش لفظ لکھا اور اس میں وضاحت کی کہ ’’عین‘‘ سے مراد ’’جوہر‘‘ ہے، یعنی اس سے حرف ’’ع‘‘ نہیں بلکہ لفظ ’’عین‘‘ مراد ہے۔ سادہ لفظوں میں یوں کہ لیں کہ ناول کے عنوان کا مطلب ’’عشق کی حقیقت/اصل‘‘ یا ’’اصل عشق‘‘...