نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    جمیل نوری نستعلیق کا مسئلہ

    بنیادی طور پر میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ جمیل نوری نستعلیق نام سے کتنے فونٹس ہیں ، کیونکہ مجھے یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ کوئی ان کے حجم میں اتنا فرق کیوں ہے ؟ جیسے ۹ ، ۲۹ ، ۱۳ ، مختلف میگا بائٹس میں ہے مختلف فونٹس اسی نام سے ہیں تو ان کے درمیان کچھ فرق تو ہوگا ؟
  2. کاشف اختر

    نہیں ممکن حقیقت کا بیاں ہے ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    بەت شکریە صاحب ! یە غزل یەاں پوسٹ ەوچکی ەے
  3. کاشف اختر

    تبصرہ کتب احیاء علوم الدین للإمام الغزالیؒ

    امام غزالی کی تصوف پر انتہائی معرکۃ الآراء کتاب ’احیاء علوم الدین ‘ ان دنوں زیر مطالعہ ہے ، ویسے تو اس کتاب پربڑے بڑے جید اساطین علم نے تبصرے فرمائے ہیں‘جن کے ناموں اور تبصرہ جات کی ایک طویل فہرست ہے جو اس سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہے ، ہم نے بھی کیا سوچ کر لکھنا شروع کردیا تو دوچار لفظ جوڑ کر ایک...
  4. کاشف اختر

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    اللہ آپ کے بھائی کو شفاءکاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ کلیہ نصیب فرمائے ! آمین ہردن ان کی طرف سے کچھ رقم صدقہ کردیا کریں ، چاہے جتنی بھی ہو کم یا زیادہ کی قید نہیں ۔ ہاں اگرہردن کا معمول بنائیں تو بہت بہتر ۔اس لئے کہ یہ جلد شفایابی کا بہترین ذریعہ ہے !
  5. کاشف اختر

    جمیل نوری نستعلیق کا مسئلہ

    میں نے اپنے کمپیوٹر پر جمیل نوری نستعلیق کے نام سے کئی فونٹس انسٹال کررکھے ہیں ، اس قبل بلال بھائی کا پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا تھا جس سے راست طور نستعلیق کے بنیادی فونٹس انسٹال ہوگئے تھے ، لیکن اب پاک انسٹالر کو ان انسٹال کرڈالا تو اپنے پرانے فونٹس بھی فونٹس کے فولڈر سے ڈلیٹ کردئے ، اصل میں...
  6. کاشف اختر

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر

    توہری، موہری ' بھي شاید اسی فہرست میں ہو ملاحظہ فرمائیں
  7. کاشف اختر

    وقت کی ہر گھات کی ہوں معترف

    بہت خوب ! ماشاء اللہ
  8. کاشف اختر

    سزائے موت کے قیدی کی شادی

    عین ممکن ہے یہ نکاح تقدیر کی تبدیلی کا سبب بن جائے ! ع نکاح مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
  9. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    بہت شکریہ! تقطیع تو مجھے نہیں آتی ! ہاں مفاعلین، مفاعیلن، مفاعلین مفاعلین پر اس کی تقطیع ہو سکتی ہے!
  10. کاشف اختر

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر

    تھارا، مارا " سے شمالی ہند کی یاد تازہ ہوگئی! مارا ' مظفر نگر میرٹھ سہارنپور میں اب بھی بولا جاتا ہے!
  11. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    تشکر فاخر رضا صاحب ! بہتر ہوتا اگر کچھ اصلاحی تبصرے کردیتے:unsure::)
  12. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    پہلے یہ نعت کسی غلط فہمی کی بنا پر پابند بحور شاعری میں ارسال ہوچکی ہے ! اب یہاں اصلاح کے لئے پیش کی جارہی ہے ۔ اساتذہ کی توجہ درکار ہے ۔ راحیل فاروق ۔ سر الف عین صاحب !
  13. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    نبیِ رحمتِ عالم کا لب پہ جب بھی نام آیا یکایک فرطِ الفت سے درود آیا سلام آیا جہاں سے تیرگیِ کفر و عصیاں چھٹ گئی ہر سُو اجالا بانٹنے کو جب یہاں ماہِ تمام آیا بجھی وہ آتشِ ایراں جو شعلہ زن تھی صدیوں سے لئے پیغامِ وحدت جس گھڑی خیرالانام آیا صداقت سے امانت سے ہوئے مشہور عالم میں وہ جب آئے، تو دنیا...
  14. کاشف اختر

    غزل. بہت مشکل حقیقت کا بیاں ہے!

    بہت مشکل حقیقت کا بیاں ہے جو لکھا ہے وہ زیب داستاں ہے جنوں نے سب سلاسل توڑ ڈالے خرد زندانی سود و زیاں ہے نہ چھوڑا خار نے گلشن کسی دم بہاروں کا سماں ہے یا خزاں ہے گل و لالہ سے کہیو ! رک ہی جائیں بہت ہی عارضی فصل خزاں ہے بھلا کیا کیجیے درمان دل کا قتیل غمزہ چشم بتاں ہے اسیر رسم ہجو مے ہے...
  15. کاشف اختر

    تعارف محمدافضال کا تعارف۔۔۔۔

    خوش آمدید خوش آمدید
  16. کاشف اختر

    ترکِ وطن

    بہت خوب لاجواب کلام ہے صاحب! ہرشعر عمدہ ہے
Top