نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    پنجابی سیکھیں اور سکھائیں

    میں بھی شائقین میں سے ہوں ! لیکن یہی ایک مسئلہ ہے کہ 'پنجابی ' مشکل ہے یا آسان مجھے معلوم نہیں ، اس لئے معلمین سے گذارش ہے کہ ذرا آسان انداز میں سکھائیں تو شاید کچھ پلے پڑے اور میں بھی سیکھنے کا سلسلہ برقرار رکھ سکوں !
  2. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    آپ نے ٹیگ نہیں کیا ۔ اب جلد ہی آجائیں گے الف عین ۔
  3. کاشف اختر

    تعارف نیا محفلین

    خوش آمدید خوش آمدید
  4. کاشف اختر

    گوگل میں نستعلیق کیلئے ، موزیلا اور کروم کیلئے الگ الگ پلگ ان یا ایڈون متعارف کروائے گئے تھے ،...

    گوگل میں نستعلیق کیلئے ، موزیلا اور کروم کیلئے الگ الگ پلگ ان یا ایڈون متعارف کروائے گئے تھے ، مجھے اس لڑی کی تلاش ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ؟
  5. کاشف اختر

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    زیک !میں سمجھنے سے قاصر ہوں آپ نے یہ لڑی کیوں شروع کی ؟ جبکہ آپ نے گھڑی سے متعلق اپنا ذاتی طرز عمل بیان نہ کیا ، نہ کوئی تصویر شیر کی ؟
  6. کاشف اختر

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    ہمارے دیار میں تو احمد فراز نام کے شاعر ہوا کرتے ہیں ۔ یعنی دیار کتب میں ۔ اب یہ' شاید' نام کے کوئی نئے وارد ہوئے ہیں ؟ :)
  7. کاشف اختر

    مائکروسافٹ اردو ٹائپسیٹنگ فونٹ

    کیا ونڈوز 10 میں بھی ڈیفالٹ انسٹال ہوتا ہے ؟
  8. کاشف اختر

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    کبھی کبھی خاص مقاصد کیلئے پہنتا ہوں ۔ جیسے امتحان ہال میں عام طور پر اتنی فرصت نہیں ہوتی کہ سر اٹھا کر دیوار کا نظارہ کیا جائے ۔ اس لئے وہاں لازمی پہن کر جاتا ہوں ۔
  9. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    واہ واہ بہت خوب ! اساتذہ کا انتظار کریں ! ویسے غزل بہت عمدہ ہے
  10. کاشف اختر

    تعارف اجازت وسلام

    خوش آمدید جناب ! امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ؟
  11. کاشف اختر

    تعارف صدیق صادق

    خوش آمدید خوش آمدید
  12. کاشف اختر

    تعارف میرا تعارف - فرخ نوازفرخ

    خوش آمدید خوش آمدید
  13. کاشف اختر

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    مشکور و شکر گذار کی بحث اس دھاگے میں دیکھی جا سکتی ہے
  14. کاشف اختر

    یہ شعر میں نے خود لکھا ہے دوستوں کیا یہ غلط ہے یا صحیح؟

    اچھا شعر ہے ! ویسے اپنی صورت سے پناہ کس طرح مانگتے ہیں ؟
  15. کاشف اختر

    تعارف مجھے ہے حکم اذان

    خوش آمدید جناب مجھے ہے حکم ِ اذان
  16. کاشف اختر

    اپریل فول...مسلمانوں کے ساتھ ایک بےہودہ مذاق!

    بہت خوب سرور صاحب ! اچھی تحریر ہے !ماشاءاللہ ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ !
  17. کاشف اختر

    یہ بھی نہیں ہے لائی، وہ بھی نہیں ہے لائی

    عمدہ کاوش کے لئے بہت سی داد ! اچھے اشعار ہیں ! اصلاحی تبصرے تو اساتذہ ہی کریں گے ، انتظار کریں !
  18. کاشف اختر

    تعارف عمیر سعود قریشی

    خوش آمدید خوش آمدید
  19. کاشف اختر

    "غزل" برائے اصلاح

    بہت خوب تابش بھائی ! واہ واہ ! اچھی غزل ہے ماشاء اللہ !
Top