نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    دونوں ہی نکتے بڑے اہم ہیں! اس لئے اسے خارج کردیتا ہوں ......توجہ کے لئے بے حد شکریہ تابش بھائی !
  2. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    تبدیلی کے بعد دوبارہ حاضر ہے ! سر الف عین صاحب کی توجہ کا طالب و محتاج ہوں ! خار ِ رہ کے واسطے ہم آبلہ ہوجائیں گے راہی ِ منزل کی خاطر نقش ِ پا ہو جائیں گے پیش کرکے ہم وفا کی راہ میں سوغات جاں کاروان شوق کا اک راستہ ہوجائیں گے ق کام پڑنے پر وہ مجھ سے اس طرح گویا هوئے ایسا لگتا تھا وہ اب...
  3. کاشف اختر

    تعارف تعارف

    خوش آمدید ارتضی عافی صاحب! یہاں آپ کو شاعری کے حوالے سے یقینا اچھی رہنمائی ملے گی! محفل پر اساتذہ و ناقدین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے!
  4. کاشف اختر

    دل کے کیا حالات میاں؟

    لاجواب راحیل بھائی! بہت خوب
  5. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر ! جزاکم اللہ خیرا! بخدا آپ کے تبصرے دیکھ کر دل فرط مسرت سے جھوم اٹھا ، اللہ آپ کو خوش رکھے! آمین اصلاح کے بعد دوبارہ حاضر کرتا ہوں ............ سلامت رہیں ! شکریہ
  6. کاشف اختر

    کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

    واہ تابش بھائی! ماشاء اللہ! مبارک ہو
  7. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    محترم سر الف عین صاحب ! آپ کے حکم کے مطابق اس غزل کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کے بعد قدرے ترمیم کے ساتھ پیش کررہا ہوں! توجہ درکار ہے راحیل فاروق ظہیراحمدظہیر صاحبان ! خار ِ رہ کے واسطے ہم آبلہ ہوجائیں گے راہی ِ منزل کی خاطر نقش ِ پا ہو جائیں گے راہ ِ اردو میں جلا کر ہم چراغ ِ خون ِ دل رہروِ...
  8. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر محمد خلیل الرحمٰن صاحب ! سلسلے ، اور آبلے کا کیا مسئله ہے ؟ سلسلے تو شاید سِلے کی طرح چل سکے لیکن آبلے کیا درست ہے؟ یا اسے بھی خارج کرنا پڑیگا ؟
  9. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر! مجھے قوافی کے تعلق سے اس کا علم بالکل نہیں تھا . اب تو اس تبدیلی بہت مشکل ہے . ... کوئی تجویز ہو تو بتائیں
  10. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    ایک غزل نما تک بندی اساتذہ کی خدمت میں اصلاح کے لئے پیش کررہا ہوں! توجہ و مشورے درکار ہیں ! محترم سر الف عین ، راحیل فاروق ، ظہیراحمدظہیر صاحبان اور تمام اساتذہ کی توجہ درکار ہے ! تمام عمر وہ ہم سے گھلےملے ہی رہے ہمی سے تھوڑے سے شکوے انہیں بھلے ہی رہے اجڑ گئے ہیں چمن، یوں تو یاد ماضی...
  11. کاشف اختر

    کہتے ہیں یہ حساب لیا ہی نہ جائے گا!

    بہت عمدہ غزل ہے! واہ ماشاء اللہ
  12. کاشف اختر

    تعارف قاری امجد علی

    محفل میں خوش آمدید قاری صاحب !
  13. کاشف اختر

    سر پھوڑ کے مر جائیں؟ سرکار، کدھر جائیں؟

    بہت عمدہ غزل ہے! راحیل بھائی واہ واہ
  14. کاشف اختر

    ہم روایت شکن، روایت ساز

    بہت خوب! بہت اعلی راحیل بھائی !
  15. کاشف اختر

    تعارف بندہ ناچیز کا تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید
  16. کاشف اختر

    بلاگر ٹیمپلٹ بٹ 2 میں کچھ تبدیلی کرنی ہے ۔ مدد درکار ہے

    arifkarim ! آپ ہی کچھ رہنمائی فرمائیں !
Top