نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    بلاگر ٹیمپلٹ بٹ 2 میں کچھ تبدیلی کرنی ہے ۔ مدد درکار ہے

    بلاگر ٹیمپلٹ بٹ 2 میں موضوعات وغیرہ کا اضافہ کرنا ہے ۔ میں نے بیک اپ ری اسٹور والے مینو سے ڈاؤنلوڈ فل ٹیمپلٹ پر کلک کرکے ایکس ایم ایل کی بیک اپ فائل محفوظ کرلی ہے ۔ اور اسے نوٹ پیڈ پلس پلس پر ایڈیٹ کے لئے ہائی لائٹ کردیا ہے ۔ آگے کون کون سے کوڈ لکھنے ہیں کہاں لکھنے ہیں مجھے معلوم نہیں ۔ مدد...
  2. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ! جزاکم اللہ خیرا!
  3. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    بھائی! مجھے تو ان چیزوں کی معلومات نہیں! اساتذہ ہی بہتر بتاسکتے ہیں! ہاں اتنی بات مجھے محسوس ہورہی کہ ' ق ' ک ' قریب المخارج کا اجتماع موجب ِ ثقالت ہے اس لئے تنافر ہے!
  4. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ !
  5. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ محترم! جزاکم اللہ خیرا مدعا ہی لکھنا تھا ، پر یہ معلوم نہیں تھا کہ الف کے ساتھ لکھتے ہیں، بہت شکریہ رہنمائی کیلئے اس غزل کے ساتھ میں نے کافی وقت گذارا ہے! اس لئے اپنے طور پر اسے مزید بہتر بنانے سے قاصر ہوں ! آپ نشاندہی فرمادیں تو مہربانی ہوگی!
  6. کاشف اختر

    تعارف تعارف اک آورہ کا

    خوش آمدید خوش آمدید
  7. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    ایک اور تک بندی اصلاح کے لئے حاضر ہے! محترم سر الف عین اور ابن رضا بھائی سے اصلاح و مشورے کی درخواست ہے خار ِ رہ کے واسطے ہم آبلہ ہوجائیں گے راہی ِ منزل کی خاطر نقش ِ پا ہو جائیں گے راہ ِ اردو میں جلا کر ہم چراغ ِ خون ِ دل رہروِ اردو کی خاطر اک دیا ہوجائیں گے اب نہیں مقدور یوں ہم کو بیان...
  8. کاشف اختر

    رحم کھا کشمکشِ جاں پہ، کوئی راہ نکال

    واہ واہ!کیا کہنے! بہت ہی عمدہ کلام ہے راحیل بھائی! ماشاء اللہ
  9. کاشف اختر

    جگر عشق کی بربادیوں کو رائیگاں سمجھا تھا میں، غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جگر مرادآبادی

    عشق کی بربادیوں کو رائیگاں سمجھا تھا میں بستیاں نکلیں جنہیں ویرانیاں سمجھا تھا میں بے حجابی کو حجاب ِ درمیاں سمجھا تھا میں سامنے کی بات تھی لیکن کہاں سمجھا تھا میں ہرنگہ کو طبع ِ نازک پر گراں سمجھا تھا میں وہ بھی کیا دن تھے جب اس کو بدگماں سمجھا تھا میں شاد باش و زندہ باش اے عشق ِ خوش سودائے من...
  10. کاشف اختر

    جگر پھرتے ہیں آستینوں میں خنجر لئے ہوئے

    ہندوستاں میں خیر سے ان کی کمی نہیں لب پر ہیں جو خلوص کا دفتر لئے ہوئے دیتے ہیں بات بات پر انسانیت کا درس دل میں ہزار دشنۂ و نشتر لئے ہوئے چہرے جنون ِ حب ِ وطن سے دھوئیں دھوئیں سینے خباثتوں کا سمندر لئے ہوئے ظاہر میں اک مجسمۂ امن و آشتی باطن میں لاکھ فتنۂ محشر لئے ہوئے کہتے ہیں بھائی...
  11. کاشف اختر

    غزل - زہے نصیب! بہ رنگِ دوا دیے تو نے ۔ سرور عالم راز

    واہ واہ! بہت عمدہ کلام ہے! شاید سرور عالم راز صاحب محفل کے رکن ہیں؟
  12. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    جی محتر!! بالکل درست فرمایا آپ نے ..۔۔۔۔مجھے خود بھی اس غزل کے ارسال کرنے میں تردد تھا اس لئے اس کے اکثر اشعار میں تک بندی کے سوا کچھ نہیں! اگر کوئی شکل بہتری کی نکل آئی تو بہتر ورنہ اسے منسوخ کردینے کا ارادہ ہے، اچھی رہنمائی کیلئے بہت بہت شکریہ!
  13. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    محترم سر الف عین ابن رضا
  14. کاشف اختر

    دل میں بڑھتی ہوئی، کسک دیکھوں !۔۔ غزل اصلاح کے لئے۔

    ماشاء اللہ بہت خوب کاشف بھائی! بہترین غزل ہے!
  15. کاشف اختر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید
  16. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ محترم! جزاکم اللہ خیرا ۔ کچھ فکر و خیال پر بھی نظر فرماکر اصلاحی تبصرے فرمادیں تو بہت مہربانی ہوگی، اب تک تو وزن وغیرہ کے کافی مسائل تھے ۔
Top