نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    زیست بے رنگ تھی تجدیدِ وفا سے پہلے

    بہترین عمدہ کلام پیش کرنے پر بہت سی داد قبول فرمائیں!
  2. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    دیرینہ ٹھکانہ بھی مجھے یاد نہیں ہے، کیا یہ درست ہے؟ ؟؟ مقطع یون کردیا جاءے تو؟ ؟؟ کاشف ہیں یہ ایام عجب وصل و خوشی کے ہجراں کا زمانہ بھی مجھے یاد نہیں ہے
  3. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    بعض اشعار جو بحر مین نہین لائے جا سکے ..۔۔۔کے علاوہ دیگر اشعار حاضر ہیں محترم سر الف عین صاحب! بھائی جان ابن رضا اپنوں کا ترانہ بھی مجھے یاد نہیں ہے غیروں کا فسانہ بھی مجھے یاد نہیں ہے مومن ہوں/پہ مقتول /ہوں کافر کی /نگہ کا ایمان /بچانا بھی / مجھے یاد / نہیں ہے جب بزم / میں وہ آئے / اڑے...
  4. کاشف اختر

    بابِ ایجابِ دُعا مجھ پہ کُھلے گا کب تک؟

    بہت خوب ابن رضا بھائی! ماشاء اللہ، بہت عمدہ کاوش ہے ..۔۔واہ واہ
  5. کاشف اختر

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    بہت ہی گراں قدر خدمات ہیں آپ کی محترم ! جزاکم اللہ خیرا ۔
  6. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    جی بالکل !
  7. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    جی جناب ! بہت شکریہ ۔ اب میرا شک رفع ہوگیا ۔ نہ ۔ کو نا باندھیں گے ۔ لیکن مجھے الجھن ۔ بھی ۔ کی وجہ سے ہورہی تھی کیونکہ اس میں تین حروف ہیں ۔ میرا ذہن ان کے اسقاط کی طرف نہیں گیا تھا ۔ توجہ کیلئے شکریہ شاد رہیں
  8. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    مجھے شبہہ ۔ ترانہ بھ۔ فسانہ بھ ۔ کی وجہ سے ہوا ۔ جیسے فسا +مفا تو ٹھیک ہے جناب ! نہ بھ + عیل ۔ کیسے ہوسکتا ہے ۔ مجھے سمجھ میں نہیں آریا تھا ۔
  9. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    مجھے تو غیر موزوں لگ رہا ہے ۔ آپ تقطیع سے وضاحت فرمائیں ؟
  10. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    پھر تو اس تقطیع کے لحاظ سے کئی مصرعے غیرموزون ہیں ۔ جیسے مطلع ہی دیکھ لیں وزن میں نہیں آریا ۔ تبدیلی کے بعد دوبارہ حاضر کرتا ہوں ۔ بہت شکریہ توجہ اور اچھی رہنمائی کیلئے !
  11. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    توجہ اور اچھی رائے دینے کیلئے بہت شکریہ ۔
  12. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    اس شعر کو خارج کردیا ہے ۔
  13. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    محترم محمد یعقوب آسی صاحب ! اگر آپ مناسب سمجھیں تو کچھ تبصرہ کریں ۔ اب کے وعدہ ہے ' میرے کسی بھی طرز عمل سے آپ کےکسی حکم کی خلاف ورزی نہیں ہوگی' ۔ بہر طور مرضی آپ ہی کی ہے ۔ ابن رضا بھائی ! آپ بھی رہنمائی فرمائیں ؟
  14. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    سید ذیشان کی مشین سے تقطیع کی تو سارے مصرعے کی ایک ہی بحر سامنے آئی ۔ مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن ۔ مجھے بحر ، قافیہ ، ردیف کسی کا ادراک نہیں ہے ۔ انتھک کوششوں کے باوجود ایک مصرع کی تقطیع پربھی قدرت نہ ہوئی ۔ سر الف عین ! آپ ہی درست فرمادیں جو مصرعے غیرموزون ہیں ۔ یا ایک مصرع کی...
  15. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    ذرا تفصیل کردیں تو علیحدہ علیحدہ ہر مصرع کے بارے غور کرکے اس کی اصلاح کی جائے ۔
  16. کاشف اختر

    موت کو یاد کر ذرا مرے دوست---برائے اصلاح

    کسی دھاگے میں بتایا گیا تھا کہ دو مطلعے ہوں تو اسے حسن مطلع کہتے ہیں اور یہ بہتر ہے بہ نسبت ایک کے ۔ ویسے اساتذہ سہی بتاسکتے ہیں!
  17. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    ایک غزل نما تک بندی برائے اصلاح حاضر ہے محترم الف عین صاحب ! اپنوں کا ترانہ بھی مجھے یاد نہیں ہے غیروں کا فسانہ بھی مجھے یاد نہیں ہے اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا یاد ہے مجھے پھر یہ بھی نہیں یاد کہ کیا یاد نہیں ہے آئے وہ بزم میں تو اڑے ہوش یوں مرے پلکوں کا بچھانا بھی مجھے یاد نہیں ہے مومن ہوں...
  18. کاشف اختر

    بہت ہی اعلی

    بہت ہی اعلی
  19. کاشف اختر

    تعارف نورِ سحر وہ حور شمائل مرے لئے

    خوش آمدید خوش آمدید
Top