نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    سر موتیا کے معنی ؟

    سر موتیا کے معنی ؟
  2. کاشف اختر

    سر ! بعض دفعہ فہم کا قصور اپنی بات پر اصرار کا باعث ہوتا ہے ۔ یہی حال فقیر کا ہے ۔ دعا فرمائیں...

    سر ! بعض دفعہ فہم کا قصور اپنی بات پر اصرار کا باعث ہوتا ہے ۔ یہی حال فقیر کا ہے ۔ دعا فرمائیں اللہ صحیح سمجھ عطا فرمائے
  3. کاشف اختر

    محترم ! بالکل درست فرمایا آپ نے ۔ کتب بینی کی عادت ڈالنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ پر طبیعت ادھر...

    محترم ! بالکل درست فرمایا آپ نے ۔ کتب بینی کی عادت ڈالنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ پر طبیعت ادھر نہیں جاتی والا معاملہ ہے ۔ آپ دعا کریں کہ اللہ توفیق عطا فرمائے آمین
  4. کاشف اختر

    سر ! اگر آپ میری وجہ سے جانا چاہتے ہیں ، جیسا کہ میرے لئے قرین قیاس یہی ہے ۔ اس لئے کہ عشق است و...

    سر ! اگر آپ میری وجہ سے جانا چاہتے ہیں ، جیسا کہ میرے لئے قرین قیاس یہی ہے ۔ اس لئے کہ عشق است و ہزار بدگمانی ، تو معذرت کے ساتھ عرض کرنا چاہوں گا کہ آپ محفل سے نہ جائیں اس میں دیگر محفلین کا شدید نقصان ہے ۔ آپ مجھے محفل سے خارج کروا دیں ۔ اگر مناسب سمجھیں تو؟
  5. کاشف اختر

    حمد ِ باری تعایٰ

    یہ آپ کا حسن نظر ہے بھائی ! ورنہ کہاں میں اور کہاں شاعری ؟ ۔ حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں ۔
  6. کاشف اختر

    تعارف تکلفِ شناسائی

    خوش آمدید ! حافظ صاحب ! آپ عرفی حافظ ہیں یا اصطلاحی ؟ آپ کے طرزِ تحریر سے معلوم ہوتا ہے کہ عربیت کا ذوق ، رنگ آپ پر غالب ہے ، حافظ اصطلاحی و عرفی کے حولے سے یہ ربط مفید و معلومات افزا ثابت ہوسکتا ہے
  7. کاشف اختر

    حمد ِ باری تعایٰ

    بہت شکریہ ، بہت دعائیں !
  8. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    پہلے نرالی شان کہا تھا ہے نرالی شان ان کی عظمت کردار کی ۔ شاید یہ چل سکے ؟ فراز عرش ۔ والے شعر میں تو صرف یہ کہنا ہے کہ آپ کی عرش تک رسائی ہے ۔ اس کیلئے کوئی مناسب تجویز ؟؟ میں نے بہت کوشش کی پر اس مضمون کو ادا کرنے سے قاصر ہی رہا ۔ لیکن اب بھی کوشش جاری ہے ۔...
  9. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    محترم سر الف عین ! مراسلہ شائع کردینے کے بعد ٹیگ کیا جائے تو شاید موصول نہیں ہوتا ۔ اس لئے دوبارہ ٹیگ کررہا ہوں ۔
  10. کاشف اختر

    وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته!

    وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته!
  11. کاشف اختر

    حمد ِ باری تعایٰ

    بہت شکریہ ۔
  12. کاشف اختر

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    بہت خوب شکیب احمد بھائی ۔ زبردست غزل ہے ۔ ماشاء اللہ ۔ اس پر لہجے کی توانائی کا کیا کہنا ! ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ! میں کسی طرح بھی اس قابل نہ تھا ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ۔
  13. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    ہے قسم کھائی خدا نے تاب زلف یار کی ۔ کیا یہ چل سکتا ہے ؟ نیز دیکھ ان کے حلم،دشمن کے پگھل جاتے ہیں دل وإلا شعر خارج کردیا ہے ۔ اب یوں ہے ! دشمن جاں ، دوست بن جاتا ہے ان کے حلم سے ۔ کیا ہے عالی شان ان کی عظمت کردار کی ۔ اور عفو و تلوار والے شعر کو مکمل طور پر بھول چکا ہوں ۔...
  14. کاشف اختر

    ہو کوئی محفل میں مجھ جیسا تو دکھلانا مجھے

    آہا ۔ بہت زبردست غزل ہے ۔ خوب مزا آیا پڑھ کر ۔ بہت سی داد !
  15. کاشف اختر

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    بہت خوب! دوسرا مصرع غالبا وزن میں نہیں ہے ۔ سر دار دونوں جہاں ، اونچا تیرا نام ۔ ایک تجویز ۔ ویسے اساتذہ ہی سہی بتاسکتے ہیں !
  16. کاشف اختر

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید خوش آمدید
  17. کاشف اختر

    تعارف تعارفِ من

    خوش آمدید خوش آمدید
  18. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    جی بالکل محترم !
  19. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    اس مکمل بحث و مباحثہ کا یہ فائدہ ضرور ہوا کہ بات مکمل واضح انداز میں سامنے آگئی ۔ ایسی کوئی بات نہیں کہ جب دونوں فریق اپنی بات پر مصر ہوں تو خاموشی بہتر ہے جیسا کہ ابن رضا کہہ رہے ہیں ۔ بلکہ اگر بحث اس قدر طویل نہ ہوتی تو شاید میرا سمجھنا بہت مشکل تھا ۔ اس لئے کہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میری...
  20. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    گویا آپ ناراض ہوگئے ؟ محترم مجھے ہرگز اپنی بات پر اصرار نہیں ۔ اور یہ کسی طرح میرے لئے روا بھی نہیں ۔ اگر میرے طرز گفتگو سے کسی قسم کی گستاخی ہوئی تو ایک طالب علم سمجھ کر مجھے معذور سمجھئیے گا ۔ کہ میں اپنی عادت سے مجبور ہوں ۔جو بات سمجھ میں نہ آئے اسے بلاتامل دریافت کرکے اپنے اشکال کو رفع کرنے...
Top