نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    آمین ثم آمین ۔
  2. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    آہنی تلوار جس طرح حریف و مد مقابل کو زیر کرسکتی ہے اس کہیں زیادہ زود اثر عفو و رحم کی تلوار ہوتی ہے کہ اول الذکر کا وار تو خالی ہوسکتا ہے لیکن ثانی الذکر کا کبھی خالی نہیں جاتا ۔ تو تشبیہ کی وجہ دشمن کو قابو میں کرنا ہے ۔ اور یہ کام جس طرح فولاد کی تلوار سے ہوسکتا ہے اس سے کہیں زیادہ اخلاق کی...
  3. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    بھائی ! اس کے تلوار کی تیزی کیلئے اصلا حدت کا لفظ استعمال ہوتا ہے ۔ کیوں کہ یہ لفظ عربی کا ہے ۔ اور عربی میں تلوار لوہے وغیرہ کی تیزی کیلئے مستعمل ہے ۔ مگر اردو میں گرمی کی شدت کیلئے بھی مستعمل ہے ۔ آپ جن لغات کا حوالہ دے رہے ہیں مجھے ان سے انکار نہیں مگر آپ ایک بار ضرور فیراللغات دیکھیں وہاں اس...
  4. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    رد و قبول کی کوئی بات نہیں محترم ! بس آپ حضرات کے اعتراض کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ لیکن پتہ نہیں کیوں اب بھی سمجھنے سے قاصر ہوں ۔ اس لئے کہ اعتراض کی بنیاد تلوار کو حقیقت پر محمول کرنا ہے جبکہ یہاں عفو کو تلوار کہنا تشبیہا ہے ۔حسی و حقیقی تلوار کا تصور ہی نہیں ہے ۔ جیسے کہا جائے ۔ اسلام...
  5. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    ابن رضا صاحب ! حدت کے معنی تیزی و دھار کے ہیں شاید
  6. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    عفو کو تلوار سے تشبیہ دی گئی ہے ۔ فقط تشبیہا عفو کو تلوار کہا گیا ہے ورنہ اصل مقصود تو مشبہ یعنی عفو ہی ہے ۔اس لحاظ سے رعایت مناسب ہونی چاہئے ۔ دوست، عفو کے مناسب ہے اور وار ،تلوار کے مناسب ؟ اس بارے سر الف عین کی رائے معلوم کرنی ہے
  7. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    قدرے تبدیلی کے بعد دوبارہ حاضر ہے امکاں سے پرے تعریف ہے سرکار کی پھر بھلا کیا ہوسکے مدحت شہ ابرار کی ہے فراز عرش سے آگے بہت ان کا مقام واں تلک کیا ہو رسائی ؟ فکر کے رہوارکی عرش ہو یا لوح و کرسی، سب ہیں ان کے منتظر ذرے ذرے کو تمنا ہے بہت دیدار سارے عالم کی چمک ہے، ان کے رخ سے مستعار ماہ...
  8. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    اگر ربط فراہم کریں تو بہت بہتر ہوگا!
  9. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    جو مصرعے غیرموزون ہیں ان کی نشاندہی فرمادیں! نیز ترتیب میں بہتری کس طرح لائی جائے؟ اس بارے کچھ رہنمائی فرمادیں ! تو بہت بہتر ہو
  10. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    بہت خوب واہ عمدہ غزل ہے!
  11. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    یعنی آپ بھی دیگر احباب کی طرح 'خوب ' وغیرہ کے نعرے لگا کر کنارہ کش و سبک دوش ہوجانا چاہتے ہیں:applause:مجھے تو تبصرے کا انتظار ہے :atwitsend:
  12. کاشف اختر

    نعت برائے اصلاح

    نعت کے کچھ اشعار برائے اصلاح و تبصرہ حاضر ہیں ۔ اساتذہ کی خصوصی توجہ درکار ہے ۔سر الف عین ۔ محمد یعقوب آسی صاحب ! حد امکاں سے پرے تعریف ہے سرکار کی پھر بھلا کیا ہوسکے مدحت شہ ابرار کی ہے فراز عرش پر بالا نشیں ان کا مقام واں تلک کیا ہو رسائی ؟ فکر کے رہوارکی عرش ہو یا لوح و کرسی، سب ہیں...
  13. کاشف اختر

    تبریز کی مسجدِ کبود

    بہت بہت شکریہ ۔
  14. کاشف اختر

    مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

    جب آپ کو اس جملے سے کوئی اعتراض نہیں تو پھر سوال کا منشا سمجھنے سے قاصر ہوں ۔ ویسے یہ لڑی احمد بھائی کو مبارکباد کی پیشکش کیلئے مخصوص ہے ۔اس لئے نام کے ساتھ مبارکباد پیش کرنا لازم نہیں ۔
  15. کاشف اختر

    مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

    اگر آپ کا مجھے محمد احمد قرار دینے پر اصرار ہو تو میں تیار ہوں :lol::haha:
  16. کاشف اختر

    ہدیہ ء نعت

    نعتوں میں تو اس طرزِ تخاطب کی بہت سی مثالیں ہیں ۔ اور ایسا تخاطب عام ہے ، تم ' تمہارا ' کو تو چھوڑئے ۔ بہتیرے اشعار میں ' تیرا ' بھی استعمال ہوا ہے ، کہوں کیا ، کس قدر بالانشیں ہے ، آشیاں تیرا فرازِ عرش پر دیکھا ہے ، اے سرور نشاں تیرا اسے دونوں جہاں کی نعمتیں حاصل ہیں دنیا میں بنایا جس نے دل...
  17. کاشف اختر

    حمد ِ باری تعایٰ

    ابن سعید بھائی ! انتہائی معذرت کے ساتھ یہ درخواست ہے کہ اس دھاگے کو بھی بشرط سہولت و فرصت حذف کردیں! یہ مراسلہ بھی دو عدد ارسال ہوگیا ہے۔ یعنی دو لڑی ارسال ہوگئی ہے ۔
Top