نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    ہدیہ ء نعت

    اچھی نعت ہے ! ماشاءاللہ ! تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کروائیں
  2. کاشف اختر

    حمد ِ باری تعایٰ

    عنایت ہے تری مجھ پر ترا احسان یا اللہ کہ بن مانگے دیا تونے مجھے ایمان یا اللہ یہ دشت و کوہ و دریا ہیں مظاہر تیری قدرت کے جہاں کا ذرہ ذرہ ہے تری پہچان یا اللہ جہاں کے ذرے ذرے پر فقظ تیری خدائی ہے ترے آگے ہیں سجدہ ریز انس و جان یا اللہ ترے دربارِ عالی کے سوا خم ہو نہ سر میرا ترے آگے ہی جھکنے میں...
  3. کاشف اختر

  4. کاشف اختر

    سیرت پر کتب

    فقہ السیرۃ ' نام سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ کوئی عربی تصنیف ہے ! ویسے مصنف کا نام بھی بتائیں ؟
  5. کاشف اختر

    کیا محفل پر ایسا ممکن ہے کہ ہرمشکل لفظ کا ترجمہ بروقت متعلقہ لفظ پر کلک کرکے دریافت کیا جا سکے ؟

    تفصیلی طریقۂ کار سے آگاہ کریں تو بہت بہتر ہوگا ؟ یہ تو بہت اچھی ترکیب بتائی آپ نے ! اس سے کئی مسئلے حل ہوجائیں گے ۔ ویسے یہ طریقہ پیج پر مشتمل تمام عبارت کا بیک وقت ترجمہ کرنے کیلئے ہے ؟ یا منتخب الفاظ کے ترجمے کیلئے ؟
  6. کاشف اختر

    بیٹا! فون تو اٹھا :: نظم برائے اصلاح

    تابش بھائی ! بہت خوب منظر کشی کی ہے ! اس جیسے حادثے آج تک نہیں دیکھے ، اس لئے دل ان کی تاب نہیں لاسکتا اور بے ساختہ آنکھیں نمناک ہوجاتی ہیں !
  7. کاشف اختر

    کیا محفل پر ایسا ممکن ہے کہ ہرمشکل لفظ کا ترجمہ بروقت متعلقہ لفظ پر کلک کرکے دریافت کیا جا سکے ؟

    معلوم نہیں اس لفظ کا استعمال درست ہے یا نہیں ؟ ویسے تغلیط" بمعنی غلط قرار دینا " کی جمع کے طور پر استعمال کیا ہے!
  8. کاشف اختر

    کیا محفل پر ایسا ممکن ہے کہ ہرمشکل لفظ کا ترجمہ بروقت متعلقہ لفظ پر کلک کرکے دریافت کیا جا سکے ؟

    ابن سعید !ایسا کئی بار ہوچکا ہے کہ نیٹ سلو ہونے کے باعث مراسلے ایک کے بجائے دو عدد ارسال ہوجاتے ہیں ۔ آپ بشرط سہولت و فرصت ایک عدد حذف کرکے ایک کو باقی رکھیں !
  9. کاشف اختر

    کیا محفل پر ایسا ممکن ہے کہ ہرمشکل لفظ کا ترجمہ بروقت متعلقہ لفظ پر کلک کرکے دریافت کیا جا سکے ؟

    بہت شکریہ آپ نے حوصلہ افزائی کی! میرا خیال تھا کہ محفلین اس تجویز کو مضحکہ خیز قرار مجھے بھرپور تغلیطات سے نوازیں گے ۔ ویسے مجھے ظہیراحمدظہیر صاحب کی شاعری پڑھنے کے دوران اس بات کا کئی بار شدت سے احساس ہوا ۔ مثالا ایک آدھ شعر ملاحظہ فرمائیں پندار کی ویران سرا میں نہیں رہتے ہم خاک میں رہتے...
  10. کاشف اختر

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    ابن سعید بھائی کو محفل پر خوش آمدید ! 2008 میں اگر میں نیٹ صارف ہوتا تو ضرور آپ کو خوش آمدید کہتا ۔ اب کیا کریں ! اپنی حرماں نصیبی کہ اس وقت غیرموجود رہے ۔ گو مصلحتاً یہ بھی سہی ہے کہ یہ دور میری تعلیم کے لحاظ سے شباب کا دور سمجھا جاتا ہے ۔اس زمانے مین نیٹ تو کیا چھوٹا سا موبائل فون بھی طبیعت پر...
  11. کاشف اختر

    اگر آپ بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ ۔ ۔، نایاب نسخہ

    حسن ِ اتفاق ہی کہئیے کہ اس وقت میرا وزن بھی 83 ہے !
  12. کاشف اختر

    اگر آپ بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ ۔ ۔، نایاب نسخہ

    کالی مرچ کا پاؤڈر ؟ ورنہ تو پانی میں ملانا ممکن نہیں !
  13. کاشف اختر

    تعارف اراکین محفل کیلیے اپنا تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید
  14. کاشف اختر

    کیا محفل پر ایسا ممکن ہے کہ ہرمشکل لفظ کا ترجمہ بروقت متعلقہ لفظ پر کلک کرکے دریافت کیا جا سکے ؟

    میں نے اپنی بے مائیگی، کم کوشی اور تن آسانی کے باعث یہ تجویز پیش کی ہے ۔
  15. کاشف اختر

    تعارف محمدقمرشہزادآسی

    محفل میں خوش آمدید محمد قمر شہزاد آسی صاحب !
  16. کاشف اختر

    کیا محفل پر ایسا ممکن ہے کہ ہرمشکل لفظ کا ترجمہ بروقت متعلقہ لفظ پر کلک کرکے دریافت کیا جا سکے ؟

    احباب ! میری ایک تجویز جس پر خود میں نے بھی زیادہ غور نہیں کیا ، یہ ہے کہ جس طرح ریختہ ڈاٹ کام پر بروقت ہر لفظ کے ترجمے کی سہولت موجود ہے کہ جس مشکل لفظ کے معنی دریافت کرنے ہوں ،اس لفظ پر کلک کرکے اس کے معنی معلوم کئے جاسکتے ہیں ۔ کیا محفل پر اس فیچر کا اضافہ ممکن ہے ؟ اس سے میرے ناقص خیال...
  17. کاشف اختر

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    بہت خوب جناب راحیل فاروق صاحب! واہ واہ ۔ بہت عمدہ غزل ہے !
  18. کاشف اختر

    پنجابی سیکھیں اور سکھائیں

    تو گویا کہ سبق کا آغاز ہوچکا ہے ! لیکن ایک لفظ بھی سمجھ میں نہ آیا ! یعنی بہت مشکل ہے :):)
Top