نتائج تلاش

  1. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    محنت ایک دفعہ کی تھی جو ہو گئی ہے اب صرف تحریر لکھتے وقت سائٹ کے اسلوب پر لکھی جائے جیسے کوئی بھی حوالہ مثلا "معزز اور نامور غلاموں کا جیسا بازار مصر رہا ہے اور کوئی ملک نہیں رہا۔" ( 1926ء، شرر، مضامین، 172:3 ) ان ٹیگز کے درمیان لکھی جانے والی تحریر کو سائٹ خود بخود حوالہ بنا دے گی اور...
  2. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    السلام علیکم، سائٹ کے لیے میں نے دو مڈیول ترتیب دیے ہیں نمبر ایک : عنوانات کی فہرست نمبر دو: حوالہ جات خیال وکی میڈیا سے لیا ہے ان کو سائٹ میں لگایا ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ ایک نظر دیکھیں اور اصلاح کریں۔ فی الحال ایک تحریر کو نئے اسلوب پر ڈھالا ہے ربط درج ذیل ہے...
  3. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    میرا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ پروفیسر لوگوں کا دنیا میں آنے کا مقصد ہی ہماری سہولت ہے ☺
  4. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    شمشاد بھائی جیسا کے آپ کو معلوم ہیں ٹائپ کرتے وقت ہم انگریزی الفاظ کو نئی لائن میں لکھتے ہیں۔ لیکن آج ایک پروفیسر صاحب سے گفتگو ہوئی تو انھوں نے کہا ہے کہ اس کو ویسے ہی لکھو یعنی نئی سطر شروع کیے بغیر کیونکہ کمپیوٹر کے سافٹ ویرز نوٹ پیڈ وغیرہ کے اپڈیٹس میں اس شے کا خیال رکھا گیا ہے، اس لیے اب آپ...
  5. H

    سوکرنامہ - فٹ بال کے بارے میں اردو میں ویب سائٹ

    میں نے سائٹ کا تفصیلی جائزہ لیا ہے بلاشبہ ایک نہایت اچھی اور محنتی کاوش ہے ایک خیال میرے ذہن میں آیا ہے اگر ہم مل کر کوشش کریں تو بہت ہی جلد انٹرنیٹ پر اردو کا جال بچھانے میں کامیاب ہو سکتے مثلا وکی پیڈیا خود تمام معلومات اکٹھی نہیں کرتا بلکہ اس کی بہت سی سائٹس کے ساتھ ساز باز ہے جس طرح کرکٹ کے...
  6. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    part1>final-3 صفحہ 101 تا 150
  7. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    نبیل بھائی ایک مسئلہ آرہا ہے http://urduencyclopedia.org/ اردو ایڈیٹر ، انٹرنیٹ ایکسپلورر ، فائرفاکس میں ٹھیک کام کرتا ہے کروم میں نہیں جبکہ اردو ویب کا اردو ایڈیٹر کروم میں بھی ٹھیک کام کر رہا ہے مجھ سے کہاں غلطی ہو رہی ہے ؟
  8. H

    پاکستان سائبر لائبریری

    اچھی کوشش ہے چلو کچھ تو ہے چاہے تصاویری پی ڈی ایف ہی ہیں
  9. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    شمشاد بھائی پارٹ ون فائنل ون کی ایک شخصیت شاید اس ڈیٹا بیس میں شامل نہیں شخصیت یہ رہی مارک ٹوین ٹوین، مارک Twain, Mark, 1835-1910 امریکی ادیب۔ اس کا اصلی نام سیمویل لینگ ہارن کلیمنس تھا Samuel Langhorn Clemens مارک ٹوین کے نام سے وہ لکھتا تھا اور اسی نام سے وہ مشہور ہے۔ امریکا کے شہر فلوریڈا...
  10. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    "آپ اس کو دیکھ لیجیے گا"
  11. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    بالکل ٹھیک کہا ☺
  12. H

    صفحہ ساز یا پاسکی کنورٹر

    ربط کام نہیں کر رہا
  13. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    آپ کو ایکسیس کی فائل بھیج دی ہے ☺
  14. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    شمشاد بھائی اس پر مٹی ڈالیے میں آپ کو ایکسیس ڈیٹا بیس بھجوا دوں گا ڈھونڈھ کر اس میں میں نے یہ سب محفوظ کر رکھے ہیں بیک اپ کے طور پر
  15. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    کسی بھی ٹیکسٹ اڈیٹر میں مثلا نوٹ پیڈ
  16. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    اگر اس کا کنورٹر مل جایے تو کیا کہنے ورنہ اگر اس کی ٹائپنگ مل سکتی ہے تو بھی مذیدار بات ہے ☺ لیجیے یہ صفحہ بھی ختم ہوا
  17. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    جواب دیر سے دینے پر معذرت میں کچھ علیل تھا پارٹ ون فائل ٹو ایک دوست بہت زور و شوق سے ٹائپ کر رہا ہے اس نے ڈیڑھ سو کے قریب صفحات کر لیے ہیں اس لیے part1>final-3 کے پہلے پچاس صفحات میں نے آپ کو برقی خط بھیجا تھا اس کو دیکھ لیجیے گا
  18. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    الف عین بھائی کی تجویز بہت سے تھوڑی زیادہ معقول ہے اس پر عمل اور درآمد ہونا ہی چاہیے میں ان سے اتفاق کرتا ہوں
  19. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    part1>final-1.pdf صفحہ نمبر 530 تا 577 جنید کمار 1905 ۔ 1988 سے دیر سے جواب دینے پر معذرت اور پہلے کے تمام صفحات میں جلد ہی آپ کو مہیا کر دوں گا اصل میں رومن کنورٹر کے چکر میں اس پر توجہ دینا بھول گیا دوسری دفعہ دو بار معذرت
Top