نتائج تلاش

  1. H

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    سپیچ رکگنائزیشن اس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک سافٹ ویر کی نیچر ہی اردو نہ ہو ورنہ اغلاط کا ایک بڑا مجموعہ تیار ہو گا یقین نہ آئے تو کوشش کر کے دیکھیے گا بیس پچیس سے زائد الفاظ نہیں رکگنائز کر سکے گا۔ دوسرا یہ کہ گوگل کے اے پی آئی کو تو کال کروانی آسان ہے تیسرا یہ کہ گوگل کی محتاجی کیوں ؟ چوتھا یہ...
  2. H

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    درست آپ کل کے کنورٹر کا مقابلہ گوگل کنورٹر سے کر رہے ہیں جس کی ڈکشنری صرف دس ہزار الفاظ کی ہے اور حرفی کنورٹر بھی شامل نہیں کیا گیا دوسرا یہ کہ اسلامیات اسلامیہ اسلام اگر ان تین لفظوں سے صرف لفظ اسلام ہمارے پاس رومن میں ہو تو نتائج islamیات islamیہ islam اور اگر الفاظ اس طرح ہوں شیر شیرہ شہر...
  3. H

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    اسی لنک میں اسے ڈاونلوڈ کرتے وقت ایکس کی شکل میں ڈاونلوڈ کر لیں اور یہ نیا نمونہ ڈکشنری کو کچھ مرتب کیا ہے اس نمونہ کو پڑھیے اس کے رومن ترجمے کو کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر لیں اور وہاں پڑھیں میر عبدالحئی تاباں سن 1749-1715 دلی کے رہنے والے تھے۔ خوش فکر اور خوش خلق جوان تھے۔ انکے حسن...
  4. H

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    میرے پاس کشنری موجود ہے جس میں غالبا ساٹھ ہزار الفاظ ہیں http://www.scribd.com/doc/14203656/English-to-Urdu-and-Roman-Urdu-Dictionary سمجھ اس لیے نہیں آرہی کہ اس میں کئ زائد الفاظ ہیں جس کو چھان کر صاف کرنا ہو گا اور دوسرا اس میں چونکہ حرفی کنورٹر شامل نہیں کیا اس لیے کئی حروف ٹوٹ گئے ہیں لیکن...
  5. H

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    میں نے بھی اساتذہ سے مشورہ کے بعد یعی سوچا تھا اور اب ایک سکرپٹ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہوں اور اس کے بہت ہی زیادہ اچھے نتائج ہیں نمونہ میر عبدالحئی تاباں سن 1749-1715 دلی کے رہنے والے تھے۔ خوش فکر اور خوش خلق جوان تھے۔ انکے حسن کا شہرہ عام تھا۔ یوسف ثانی کہلاتے تھے۔ جوانی میں انتقال کر گئے۔...
  6. H

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    نبیل بھائی تمام لوگ اس پر متفق ہیں اگر ہم اردو کے الفاظ کے متبادل رومن مہیا کر لیں یعنی اردو سے رومن ڈکشنری تو اس سے ہم اس منصوبہ کو بہت جلدی تکمیل کے مراحل تک لے جا سکیں گے۔ میں نے انٹرنیٹ ہر ایک دو رومن ڈکشنری دیکھی ہیں اگر ان کا مواد کسی ساتھی کے پاس ہو یا مل سکے تو ہم اس کو استعمال کر سکتے...
  7. H

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    نبیل بھائی رومن کو بنانے کے تین چار خیالات میرے ذہن میں آرہے ہیں اس کے لیے میں اپنے کچھ اساتذہ سے مشورہ کر لوں میرا خیال ہے اسے کم از کم 90 فیصد تک کامیاب کیا جا سکتا ہے۔ باقی اگر یہ ہمارے اردو فورمز وغیرہ پر لگ جائے تو کیا ہی کہنے اردو میں ایک جان سی پڑ جائے گی۔ اور اس کنورٹر کو ایک علیہدہ سپیس...
  8. H

    ڈیٹا لائف انجن کے لیے اردو سے رومن کنورٹر

    الحمد للہ رب العلمین ایک اور خیال ذہن میں آیا تھا اس کو عمل جامہ پہنا دیا ہے یہ اردو سے رومن کنورٹر کا خیال ہے جس سے ہم بے پناہ فائدہ لے سکتے ہیں رومن کنورٹر تو پہلے موجود ہیں لیکن میں نے اس کو ایک اچھوتے انداز میں استعمال کیا ہے، تحریر کو سائٹ پر دکھاتے وقت اس کی ایک اضافی کاپی بنا کر ایک ویری...
  9. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    آپ کی بات سمجھ نہیں آئی
  10. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    نہیں سعید بھائی میں نے بھی یہ کر کے دیکھا تھا لیکن اس نے دوسرے مڈیولز کو بھی کام کرنے سے روک دیا تھا اصل میں اس جے ایس فائل میں انھوں نے مختلف فکشن بنا کر رکھے ہیں جو جس جگہ ضرورت ہو جاوا سکرپٹ کے ذریعے کال کر لیتے ہیں اس لیے ان میں نیا سکرپٹ لگانا نہایت دشوار ہے میں نے اس میں کلیدی تختہ (کی...
  11. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    مجھ سے تو نہ بن سکی http://urduencyclopedia.org/engine.zip آپ ایک نظر ڈالیں شاید کہ بہار آئے
  12. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    مجھ سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا آپ http://urduencyclopedia.org/personalities/relegious-personalities/83522-%D8%AA%DB%8C%D8%A7%DA%AF%20%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D9%88.html اس ربط کو کھولیں سائٹ پر رجسٹر ہونے کے بعد آپ کو تحریر کے آخر میں "تحریر میں خرابی کی اطلاع دیں " کا ربط نظر آئے گا اس کا جائزہ لے...
  13. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    Part1>final-1.pdf کے صفحات 481 تا 520 سے ٹائپ کر دیں اور دوسرا یہ کہ میں نے یہ صفحات جب ٹائپ کیے تھے تو ایک جگہ اکٹھے نہیں کیے تھے بلکہ شخصیت کہ اعتبار سے ٹائپ کیے تھے تو یہ سائٹ میں بکھرے ہوئے ہیں ان کو اکٹھا تو میں کر رہا ہوں مگر یہ حروف تہجی کے اعتبار سے نہیں ہیں لیکن شاید ہی ان میں سے کوئی...
  14. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    شکریہ۔ شمشاد بھائی پہلے کی ہوئی ٹائپنگ بکھری پڑی ہے میں ان کو اکٹھا کر کے ایک دو دن میں آپ کو ای میل کر دوں گا 481 تا 520 سے شروع کر دیں
  15. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    میں شروع سے کاپی کو رائٹ کرتا آیا ہوں او جملہ حقوق کو محفوظ وہ اس کے جملہ حقوق کے 35000 روپے مانگ رہے ہیں پبلشرز ہی کا اس میں زیادہ فائدہ ہے اور وہ اس کو سمجھ نہیں رہے ہر تحریر کو حوالہ سے درج کرنے کا ارادہ ہے جس میں پبلشر کا نام تو لازمی آتا ہے۔
  16. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    نہیں جناب کویی حل نہیں نکل سکا ، میرا خیال ہے اس انسائکلوپیڈیا کی فی الحال پہلی جلد ہی مکمل کر لیں جس کے 100 کے قریب صفحات باقی ہیں میں نے شاہکار اسلامی انسائکلوپیڈیا لائبریری میں دیکھا تھا اس کی قیمت 3000 روپے تھی شاید اس کو مہیا کر کے سکین کر لوں اور اس کو اگر ٹائپ کریں تو زیادہ بہتر نہیں ہو...
  17. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    آپ کی بات دل کو لگتی ہے اچھا یہی ہے اس پر کچھ ریسرچ کر لی جائے یہ نہ ہو ٹائپ کرنے کی محنت بیکار جائےمیں ان روابط کو پڑھتا ہوں شکریہ
  18. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    Part1>final-1.pdf اس کتاب کے 420 صفحات ٹائپ ہو چکے ہیں 421 تا 460 آپ کے پاس ہیں اس سے آگے 460 تا 480 ٹائپ ہو رہے ہیں اور مسلوں یعنی فائلوں کو حذف کر دیں۔
  19. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    پوری کتاب حاضر ہو گئی یے http://www.ildc.in/urdu/htm/UrduEncyclopidia.htm
  20. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    شکریہ مگر اس میں ٹیم کی تشکیل کیسے ہوتی ہے ؟
Top