نتائج تلاش

  1. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    السلام علیکم ! ایک مسئلے پر آپ لوگوں کی آراء سے زیادہ مشورہ درکار ہے۔ میں نے سائٹ کو اس طرح ترتیب دیا ہے کہ ایک لفظ یا عبارت کا صرف ایک صفحہ ہو مثلا لفظ "تمنا" کا صفحہ تمنا شخصیات تمِنا کرشنا دیو رائے کے دربار کا شاعر تھا۔ وہ نیوگی برہمن اور شیو کا معتقد تھا۔ وہ "پاری جاتا ہرنم" کا مصنف ہے۔...
  2. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    سادہ ٹائپ بھی ہو جائے تو بعد میں اسے درست کیا جا سکتا ہے ☺ اصل مسلہ تو ٹائپ کا ہے سادہ ٹائپ کر کے مجھے ای میل ہو جایے یا محفل پر پوسٹ ہو جایے ☺
  3. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    ایک چیز اور ہے جو میں بھول گیا تھا جب نئی تحریر شروع ہوتی ہے تو شخصیت کا نام اور پھر کولن ڈال کر تحریر لکھی ہوتی ہے اور شخصیت کے نام کی ترتیب یہ ہے پہلے شخصیت کا شہرتی لقب اور پھر کومہ ڈال کر نام کا دوسرا حصہ جیسے غالب، اسد اللہ خاں لیکن ہمیں تحریر ایسے چاہیے اسد اللہ خاں غالب غالب، اسد اللہ...
  4. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    انہیں بریکٹ میں کر سکتے ہیں کیونکہ // کا طریقہ غلط ہے اس جگہ چھوٹی بریکٹ استعمال کی جاتی ہے باقی آپ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں
  5. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    بہترین لیکن چند ایک باتوں کا خیال رکھیں // کی ضرورت نہیں انگریزی عبارت نئ لائن پر لکھیں کیونکہ کئی سائٹس اور اڈئٹرز ان ملے جلے الفاظ کو نہیں سمجھ سکتے کیونکہ اردو داییں سے بائیں لکھی جاتی ہے اور انگریزی بائیں سے دائیں اس طرح الفاظ کی جگہ بدل جاتی ہے اور جب سن کو نئی لائن سے لکھنا شروع کرنا ہو...
  6. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    نبیل بھائی اکاؤنٹس کا کوئی مسئلہ نہیں آپ سائٹ پر رجسٹر ہوں اور یوزر نیم مجھے بتا دیں تاکہ میں آپ کو موڈریٹر بنا دوں اور اگر آپ چاہیں تو میں خود اکاونٹ بنا کر ذاتی پیغام ارسال کر دیتا ہوں۔ اور وہ سافٹ وئیر صرف بلک پوسٹنگ کا ہے جو ڈیٹا بیس سے تحریریں لیتا ہے ڈیٹا لائف انجن کا اپنا نظام بھی کافی...
  7. H

    اردو انسائیکلوپیڈیا

    کتاب کا نام: جامع اردو انسائیکلوپیڈیا حجم 600 ایم بی تقریبا صفحات کی کمانڈ دینا نہیں آتی آن لائن ربط : http://www.ildc.in/urdu/htm/UrduEncyclopidia.htm نمونہ کی پی ڈی ایف انسائکلوپیڈیا کے ایک حصے کی فہرست ہے صرف انسائیکلوپیڈیا بھی مسودہ ہے مکمل کمپوز نہیں ہے
  8. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    شمشاد بھائی کتاب پر صفحہ نمبر سرے سے موجود نہیں لیکن مجھے پتہ ہے کہ کونسے صفحات ٹائپ ہو چکے ہیں یہ کتاب چھ جلدوں پر مشتمل ہے پہلی جلد کے چار حصے ہیں پہلے حصے کے 586 صفحات ہیں
  9. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    بلکل یہی طریقہ کار ہے، آپ ٹیم کے بارے کہ رہے تھے اس کا کیا طریقہ کار ہے
  10. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    پوری کتاب یونیکوڈ پی ڈی ایف ہی ہے اگر یہ کنورٹ ہو جائے دوبارہ ہونیکوڈ میں تو زیادہ اچھا ہے نہیں تو ٹائپ کرنا ہو گی
  11. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    کتاب تو پوری کی پوری انٹرنیٹ پر موجود ہے سائز 600 ایم بی ہے کتاب کا نمونہ اس دھاگے میں پیوست ہے اس کا ربط درج ذیل ہے http://urduencyclopedia.org/samaj-l.pdf
  12. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    اگر ایسا ہو جائے تو کیا ہی کہنے ٹائپ کا طریقہ کار آسان ہے کسی بھی یونی کوڈ ایڈیٹر میں اسے ٹائپ کر دیں۔ ہر انگریزی عبارت کو علاحدہ لائن پر لکھیں جیسے "اردو محفل کا پتہ http://www.urduweb.org/mehfil ہے" آپ اور براہ کرم جو حضرات ایسا کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہوں اپنا برقی مجھے اس پتہ پر بھیج...
  13. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    تقریبا 6500 جس میں سے 400 ٹائپ ہو چکے ہیں
  14. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    میں نے اس کے علیحدہ علیحدہ کریکٹر تک کوکنورٹ کرنے کی کوشش بھی کی ہے ڈاٹ نیٹ کے ذریعے مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات یعنی اسے ٹائپ ہی کی جائے؟
  15. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    وہ پوچھتے ہیں غالب کون ہے ؟ کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا کتاب کا نمونہ حاضر ہے http://urduencyclopedia.org/samaj-l.pdf
  16. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    فونٹ عجیب و غریب ہیں ٹی ون ٹئ ٹو ٹی ہنڈرڈ اس طرح کے فونٹ ہیں اردو کنورٹ ہو جاتی ہے فائل اگر درست طریقے سے بنی ہو ٹرو ٹائپ فانٹ استعمال ہوں تو دوبارہ کنورٹ ہو جاتی ہے میں اپنی بنائی ایک پی ڈی ایف پر تجربہ کر چکا ہوں مختصر یہ کے جامع اردو انسائکلوپیڈیا یونیکوڈ میں آن لائن دستیاب ہے لیکن اس پی ڈی...
  17. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    انجن کو صرف اردو کے لیے استوار کیا ہے مثلا یو آر ایل کو اردو میں کرنا اور ایک دو دوسرے مڈیول اردو می|ں اصلا یہ رشین ہے اس کے کریکڈ ورژن انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں سو ڈالر کا ہے زیادہ مہنگا نہیں میں نے انگریزی ورژن کو اردو ٹرانسلیٹ کیا ہے لیکن اس پر تحریریں شاٰئع کرنے کا سافٹ ویر وی بی ڈاٹ نیٹ میں...
  18. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    بات آپ کی ایک سو بیس فیصد درست ہے مگر یقین کریں زہر کھانے کی فرصت بھی نہیں مل رہی اگر وہاب سائٹ کا نہ لکھتا تو شاید میں اس کا تعارف نہ کرواتا ایک نہایت کٹھن کام ہے اگر ایک دن میں ایک سو تحریرں بھی شائع کرتا تو سال کی تیس ہزار شائع کر سکتا اس لیے اس کو شائع کرنے کا سافٹ وئیر بھی بنانا پڑا دن رات...
  19. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    میں توں انسٹالر تک کا اردو ترجمہ کر چکا ہوں !!!! پنجابی کی کہاوت "سینیر بندہ آخر سینیر ہی ہندا" آج سمجھ آرہی ہے پہلے ہی اس معاملے میں تبادلہ خیال کرنا چاہیے تھا ۔
  20. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    السلام علیکم بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں شاید یہ میرا پہلا ایسا تبصرہ ہے جسے لکھتے وقت میں سوچ رہا ہوں کہ میں اب اردو محفل میں لکھنے کے لائق ہو گیا ہوں۔ سمجھ میں نہیں آتا کیا لکھوں۔ خیر لکھوں گا جو دل میں آئے یہ سائٹ میں نے بنانی شروع کی ہے اس کو بنے آج تقریبا دو ماہ ہو چکے...
Top