گھول
گھول دہی اور پودینے سے بننے والا مشروب ہے جو بنگال میں بریانی وغیرہ کے ساتھ سرو کیا جاتاہے۔ تو آئیے اس کی ریسی پی دیکھتے ہیں۔
اجزاء
دہی آدھا کیلو
پودینہ پیسٹ 3 چمچہ
لون بھاسکر چورن ایک چمچہ
بھنا ہوا زیرہ پاؤڈر آدھا چمچہ
بھونا ہوا کالی مرچ پاوڈر آدھا چمچہ
ہری مرچ کا پیسٹ 4 عدد
نمک...