نتائج تلاش

  1. zulfi

    اصلاح و مشورہ

    میرے خیال میں شعر نحو کی نسبت درست نہیں ہے۔۔
  2. zulfi

    اصلاح و مشورہ

    گل زیب انجم۔۔۔صاحب ذرا بحر بھی دیکھا کریں یہ شعر کس بحر میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔؟ ساری حسرتیں، ساری امیدیں ڈوب گئی پانی میں دیکھا اُن کو جب غیروں کے قافلے میں۔
  3. zulfi

    اصلاح و مشورہ

    ہم رہ گئے اکیلے بے درد قافلے میں کیا مسکراتی میں؟ سب کھویا ہے راستے میں
  4. zulfi

    جس نے ہمیں پیدا کیا وہ کیا چاہتا ہے اور ہم کیا کرتے ہیں۔ اے میرے مالک تُو ہمای ہر بات سے واقف...

    جس نے ہمیں پیدا کیا وہ کیا چاہتا ہے اور ہم کیا کرتے ہیں۔ اے میرے مالک تُو ہمای ہر بات سے واقف ہے۔ ہم کیا چاہتے ہیں ہر کسی کا نصیب اپنا اپنا۔
  5. zulfi

    تعارف اسلام و علیکم۔پیارے پیارے دوستو!

    اسلام و علیکم۔پیارے پیارے دوستو! میرا نام ذوالفقار علی ہے میں اس بلاگ میں نیا حاضر ہوا ہوں۔ شاعری سے مجھے بہت بہت لگائو ہے۔آپ دوستوں سے ملکر خوشی ہوگی۔انشاءاللہ تعالی آمین آمین آمین شکریہ
Top