نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    آپ کو دکھانے کیلیئے ؟؟؟ جہاں پناہ اور کچھ؟
  2. dxbgraphics

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    آپ کی فراہم کردہ لڑی میں کہیں بھی نماز کا طریقہ مذکور نہیں۔ فجر ظہر کو ریڈ کلر میں انڈیکیٹ کرنے سے کون سا طریقہ ملتا ہے۔ مان لیں کہ آپ قرآن فہمی کے نام پر دھوکہ دے رہے ہیں۔ اگر نہیں تو اپنی قرآن فہمی کو بروئے کار لاکر اوقات نماز کی بجائے طریقہ نماز والی آیت کوٹ کریں
  3. dxbgraphics

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    سنت کا مطلب جانتے ہیں؟
  4. dxbgraphics

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    بار بار پڑھ کر بھی وہی لکھا ہےکہ اسلام میں اس وقت چار شادیوں کی اجازت تھی جب زمانہ جاہلیت میں عورتوں کا استحصال ہورہا تھا۔ یعنی اجازت تھی ہے نہیں ۔ پھر نفی لکھی ہے کہ لیکن مذہب نے اس کو منع نہیں کرتا۔ آپ نے کوئی راکٹ سائنس والی اردو تھوڑی لکھی ہے بلکل واضح ہے بلکہ میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ...
  5. dxbgraphics

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    ارے صاحب فلرٹ کہاں ہم نے تو ایک آدھ میٹری مونیل پر اپنا پروفائل بنا کر رکھا ہوا ہے اور سب کچھ وہاں لکھ دیا ہے۔ اور تین چار دفعہ تو پلاٹینیم ممبر شپ بھی کرواچکے ہیں۔ فرائض منصبی تو آپ مغرب والوں کی ہے جو بیگم کے علاوہ ہر دوسرا تیسرا مغرب میں رہنے والا چھ سے آٹھ پارٹنر غیر ازدواجی تعلقات کے لئے...
  6. dxbgraphics

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    صحیح فرمایا آپ نے جو شادی کی استطاعت نہیں رکھتا اس کے لئے غیر شادی شدہ ، بیوہ یا مطلقہ کو گھروں میں تو نہیں بٹھایا جاسکتا تو جو حیثیت رکھتا ہے وہ کسی غیر شادی شدہ، بیوہ یا مطلقہ کا گھر بساکر اس کو بھی ازدواجی زندگی جینے کا حق ہی فراہم کرتا ہے ۔ ویسے کمال کرتے ہیں ہمیں اشاروں اشاروں میں جواب...
  7. dxbgraphics

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    محترم آپ کیوں کتمان علم کر کے ہمیں اپنی قرآن فہمی سے محروم کر رہے ہیں۔ اگر آپ جیسے بڑے ہمیں اسی طرح نئی نئی لڑیوں کی بھول بھلیوں میں بھیجیں گے تو یہ سراسر نا انصافی ہوگی۔
  8. dxbgraphics

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    اس کا جواب میں علماء سے پوچھوں اور وہ بقول فاروق سرور خان صاحب کہ کتب روایات سے مجھے بتائیں تو اس سے بہتر ہے کہ فاروق سرور خان صاحب اپنی قرآن فہمی کو بروئے کار لاکر ضرور آپ کو کوئی نہ کوئی حوالہ پیش کر دیں گے۔ خاطر جمع رکھئے گا۔
  9. dxbgraphics

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    محترم فاروق سرور خان صاحب حضرت ابراہیمؑ کے زمانے سے نماز ادا کی جارہی ہے لیکن میں دوبارہ عرض کئے دیتا ہوں کہ میری استطاعت نہیں ہے کہ میں عمرہ یا حج کے لئے جاؤں تو براہ مہربانی آپ ریفرنس فراہم کریں۔ فاروق سرور صاحب بقول آپ کے کہ ریفرنس فراہم کیا ہے تو کہاں ہے وہ ریفرنس دوبارہ کوٹ کر دیں۔...
  10. dxbgraphics

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    ماشاء اللہ محترم خود ہی سوال کرتے ہیں اور شادیوں کی اجازت کی نفی کرتے ہیں اور پھر دوبارہ اسی کی نفی کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ منع نہیں کیا۔ کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
  11. dxbgraphics

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    فاروق سرور خان صاحب آپ سے پھر گذارش ہے چونکہ آپ قرآن فہم ہیں اور آپ جیسا اچھا قرآن فہم ہی قرآن سے ریفرینس دے سکتا ہے لہذا چھوٹا سمجھ کر میرے لئے نماز کا طریقہ قرآن کریم سے بتلا دیجئے کہ میری استطاعت نہیں اس وقت کہ میں عمرے یا حج کے لئے جاکر وہاں مقام ابراہیم پر کھڑے ہوکر پوچھوں کہ نماز کا طریقہ...
  12. dxbgraphics

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    کئی بار جیت چکی ہیں۔ پہلی بار میری دبئی کی کولیگ جو نارتھ کیرولینا سے تھیں دوسری بننے پر راضی تھیں کہ ہماری زوجہ کو رشتہ داروں کی محبت لاحق ہوگئیں اور پاکستان واپسی کا تقاضا کرنے لگیں اس کیبعد ہم نے اپنی نہ ہونے والی دوسری زوجہ سے مطالبہ کیا کہ میرے ساتھ دو سال بعد مکمل پاکستان جانا ہوگا۔ جس پر...
  13. dxbgraphics

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    مصلے میں طریقے کہاں سے ڈھونڈوں۔ آپ طریقہ نماز قرآن سے بتا دیجئے۔
  14. dxbgraphics

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    غیر شادی شدہ کا تناسب ہر دوسرے تیسرے گھر میں چار خواتین شادی نہ ہونے کی وجہ سے گھر میں بیٹھی ہیں۔۔
  15. dxbgraphics

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    سوال نمبر دو قابل جواب ہے۔ اگر آپ نے نہیں سنا کہ کسی نے بیوہ یا مطلقہ کا بھلا کیا ہو تو یقین مانیئے اس میں صاحب مضمون یا حمایتی کچھ نہیں کر سکتے۔ اور نہ ہی ان کا قصور ہے۔ باقی سوالات قابل غور یا جواب نہیں ہیں بلکہ سپام ہیں۔
  16. dxbgraphics

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    پولی اینڈری انڈیا اور مغرب میں پائی جاتی ہے تو اس حساب سے آپ پولی اینڈری کے لوکل میں یعنی فطری لوگوں میں شامل ہیں۔ یہاں تو میں اپنے والد کی دوسری بیگم میری زوجہ کی دو مائیں ایک ہی گھر میں ۔ ایک ماموں کی تین اور دوسرے کی دو بیگمات ہیں۔ ہمیں بھی دوسری کی اجازت دو تین سال پہلے مل چکی ہے البتہ والدہ...
  17. dxbgraphics

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ کئی سالوں پہلے آپ سے سوال کیا تھا کہ نماز کا طریقہ قرآن سے بتا دیجئے گا۔ لیکن اب تک کوئی ریفرنس نہیں دیا۔ چونکہ آپ قرآن فہمی آڑ لیکر صحیح حدیث میں بھی شکوک شبہات پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اسی لئے آپ سے قرآن ہی میں ریفرینس مانگ رہا ہوں۔
  18. dxbgraphics

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    دبئی میں یوزڈ کمپیوٹر پارٹس کا کام کرتے تھے۔ اور کمپیوٹر سٹریٹ میں میرے چھوٹے بھائی کی لیپ ٹاپ ریپیئرنگ لیب تھی۔ وہاں پر گھنٹوں گھنٹوں گپ شپ والا پاکستانی ماحول بن جاتا تھا۔
  19. dxbgraphics

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    معذرت کیساتھ۔ ہمارے ایک دوست نے ایک دن کہا کہ قرآن میں گائے کی قربانی کا ذکر ہے بھینس کا نہیں۔ اب بھینس کی قربانی کیوں کی جاتی ہے۔ میں نے ان سے کہا کہ قرآن میں سور کا ذکر ہے کہ حرام ہے۔ کتے کا ذکر نہیں تو آپ کتا کیوں نہیں کھاتے۔ ہمارے یہ دوست پی ٹی وی پر ففٹی ففٹی ڈرامہ کے مشہور کردار بھی رہ...
Top