شمشاد بھائی آپ اچانک کہیں گم ہوگئے تھے۔ وقتاً فوقتاً محفل پر آپ کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتا رہتا تھا۔ چونکہ میں 2017 سے مکمل پاکستان میں ہوں تو یہاں پر کچھ سماجی اور سیاسی سرگرمیوں اور دانہ پانی کمانے کی وجہ سے محفل میں چکر بہت کم لگتا ہے۔ آپ سنائیں آج کل کہاں پر ہوتے ہیں۔ آپ کو دوبارہ محفل میں...