نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    دین کو کاروبار بنانا ، نا شرعی ہے اور نا ہی سنت اور نا ہی فرمان الہی ۔۔۔ دعا کرنے، نماز پڑھانے کے پیسے ڈائریکٹلی یا انڈائیریکٹلی لینا، رشوت خوری ہے ، خیانت ہے اور بد دیانتی ہے۔ تھوڑا سوچئے، طلاق کی تکمیل سے پہلے ، طلاق ہو جانے کا حکم صادر کرنا، بدیانتی ہے۔ پھر ملاء اپنے آپ کو حلالے کے لئے پیش...
  2. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ٹحیک ہے کہ آپ یہ کام نہیں کرتے۔ لیکن ایسے ملاؤں کی موجودگی سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ لیکن بہت سے دینی کاروباری افراد، لوگوں کو کچھ اس طرح سے سمجھاتے ہیں کہ جنت میں گھر بنانے کے لئے، دنیا میں مسجد بنوانی ضروری ہے، اور اس مسجد کے لئے چندہ ، دیجئے جب لوگ ، انہی دعاؤں کے نتیجے میں، اپنی زکواۃ ،...
  3. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    1۔ آپ کے پاس لوگ پیسے لے کر آتے ہیں کہ لو یہ لے لو اور ہمارا ایک کام (اللہ سے یہ کروادویا وہ کروادو(کرادو؟ اگر نہیں تو پھر آپ کا وظیفہ، آپ کے کام کا معاوضہ ، آپ کا رزق حلال ہے۔ جب آپ کام کروانے کے پیسے لیں گے کہ اس سے زمین خرید کر مسجد بنا کر ، پیچھے مکان بنا سکیں تو وہ رشوت ہوگی ۔ اسی طرح جس...
  4. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    بہت ہی اچھی بات، کیا ہی اچھا ہو کہ ملاء کو سرکاری خزانے سے ایسی ہی ملازمت دی جائے:) ملاء سے نفرت بالکل نہیں ، بلکہ ملاء کی بہتری مقصود ہے، کہ یہ نیم تعلیم یافتہ شخص سارے معاشرے پر اثر انداز ہوتا ہے۔ ان صاحب نے فرمایا کہ لوگ خود پیسے لے کر ملاء کے پاس آتے ہیں۔ تو ایسا نہیں کہ گورنمنٹ ملازمین کے...
  5. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    'نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا' - Videos - Dawn News نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا ان مذہبی لیڈروں کے چکر میں آ کر معصوم افراد ہلاک ہوں گے۔ ان مذہبی کاروباریوں کا کاروبار ہی مسجد سے جمع ہونے والے چندے سے چلتا ہو۔ نمازی نہیں آئیں گے تو چندہ نہیں جمع ہوگا تو...
  6. فاروق سرور خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    برادر محترم، آپ کا سوال گو کہ کسی اور سے ہے ، لیکن چونکہ میں اس موضوع پر لکھتا رہا ہوں اس لئے آپ میرے دستخط میں قرآن کیا کہتا ہے کے حوالے پڑھ لیجئے۔ اس میں مالی معاملات کے علاوہ بہت سارے معاملات پر روشنی ڈالی گئی ہے اور کوئی بھی دھاگہ زیادہ لمبا نہیں ہے۔ میں مالی معاملات، معاشیات کے ڈھانچے...
  7. فاروق سرور خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ ملک کہہ رہا ہے کہ اے مفتیاں ملک جو بچ گیا ہے اب اسے ملبہ بنائیے سادہ دلوں کو خوف دلائیں عذاب کا پھر اس خوف کو کات کے چندہ بنائیے آخر وبا کا وقت ہی سیزن کا وقت ہے مرتے ہوؤں کی آس کو دھندہ بنائیے خطرے میں دین کب ہے؟ دکانیں ہیں آپ کی مل جل کے کاروبار کو اثھا بنائیے
  8. فاروق سرور خان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ٓ یہ بات سمجھئے کہ "فتوے بازی" قانون سازی ہے، کسی کا بھی یہ فرمانا کہ یہ دلی کے ہندو عالموں کا فتوی یا قانون ہے ، اس لئے آپ سب مانیں ، کیا آپ کی نظر میں درست ہوگا؟ اسی طرح ، بغداد کے رزتشت عالموں کا فتوی یا قانون ہو یا مسلم عالموں کا فتوی یا قانون ہو۔ اس فتوے کو عوام میں رائج کرنے کے لئے،...
  9. فاروق سرور خان

    مبارکباد فاروق سرور خان 3 ہزاری!

    نیک تمناؤں کا شکریہ، وعدہ تو نہیں کرتا، پر کوشش کروں گا :)
  10. فاروق سرور خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اویس، جو لوگ ، قرآن حکیم کے احکامات کا صاف انکار کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ کیا کیا جائے؟ اتفاق سے آپ ایسے لوگوں کے مددگار ہیں جو قرآن حکیم کے احکامات کا صاف انکار کرتے ہیں۔ خیا ایک ثبوت سے کام چلے گا؟ یا ٓآپ کو زیادہ درکار ہوں گے؟
  11. فاروق سرور خان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ٓٓٓٓٓٓتیس صفحوں پر یہ بحث جاری رہی، تھوڑی سے سنجیدہ بات ہوئی نہیں کہ کسی مدیر کو خیال آگیا کہ "یہ پیغام مدیر کی منظوری کا منتظر ہے اور عام صارفین کی نظروں سے مخفی ہے۔" ٓچہ معانی دارد؟ ٓ
  12. فاروق سرور خان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جی قانون سازی کے لئے بہت سے علوم اور اس سے بھی بڑھ کر ان نمائندوں کے انتخاب کی ضرورت ہوتی ہے۔ چونکہ مردہ ٓقانون ساز کسی قانون سازی کے عمل میں حصہ نہیں لے سکتے لہذا ہم کو زندہ قانون سازوں پر اکتفا کرنا پڑتا ہے۔ پھر انب قانون سازوں کو اسلامک آئیڈیالوجی کونسل کے ائڈوائزرز کے علاوہ تمام تعلیم یافتہ...
  13. فاروق سرور خان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    فتوی بازی کے معانی ہیں ، قانون سازی۔ ایسا کوئی قانون یا فتوی ، بپلک پالیسی کے لئے قابل قبول نہیں جس کو پاکستان کے منتخب نمائندوں نے قانون کا درجہ نا دیا ہو۔ لہذا ایسی قانون سازی ، سینیٹ یا قومی اسمبلی یا پھر کسی عدالت میں تو پیش کی جاسکتی ہے لیکن کسی بھی عام آدمی، ٓمجھے یا آپ کو کو بالکل حق...
  14. فاروق سرور خان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    سعد، شکریہ۔ بات یہ ہے کہ کچھ لوگ، اپنے آپ کو پبلک پالیسی بنانے کے ٹھیکے دار سمجھتے ہیں۔ اور ان کی نگاہ فرعون کے زمانے سے عورتوں پر ہے کہ کس طرح یہ دوسری عورتوں پر اپنا تسلط جما کر اپنی ذاتی خوہشات پوری کرسکتے ہیں۔ یہ سوال اٹھانے والے یہی لوگ ہیں۔ بدمعاش قسم کے لوگ۔ جو صدیوں سے خواتین کا ناجائز...
  15. فاروق سرور خان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟ جب بھی کوئی یہ سوال پوچھے تو، جواب میں سوال پوچھئے کہ وہ عورت آپ کی لگتی کیا ہے؟ اگر کچھ لگتی ہے تو وہ اپنے گھر میں بات کریں۔ اگر کچھ نہیں لگتی تو اس کی آزادی میں ٹانگ اڑانے یا اس کو ستانے کا کوئی حق نہیں۔ اس سوال کے پوچھنے والوں کو یہ سوال پوچھنے کا ٹھیکہ...
  16. فاروق سرور خان

    کرونا: مسلم اور غیر مسلم ممالک کے اعداد و شمار

    اس ٓکی ایک وجہ تو یہ ہے کہ مسلم ممالک میں ہیلتھ کیئر سرے سے موجود ہی نہیں ، جو مرگیا وہ "اللہ کی مرضی" دوسرے، مسلم ممالک میں درست اعداد و شمار نہیں ہیں تیسرے، ان کے پاس کوئی طریقہ نہیں یہ بتانے کا کہ مرنے والا کس روگ میں مرا غربت، مفلسی، کم علمی، کم عقلی، تعویذ بندی وغیرہ ٓوغیرہ
  17. فاروق سرور خان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ٓمیری ایک دوست کو دست آرہے ہیں ، اس کا تعویذ کہاں باندھا جائے گا اور پر کیا لکھا جائے گا؟ ماہرین توجہ فرمائیں تو عنایت ہوگی
  18. فاروق سرور خان

    سپریم کورٹ نے حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا

    حکومت یعنی انتظامیہ کےمعاملات میں عدلیہ کا حکم چلانا، پاکستان کے آئین کو معطل کرنے کے برابر ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے جج صاحبان کو پاکستان کا آئینٓ معظل کرنے کے جرم کی پاداش میں ، مقننہ یعنی سینیٹ اور اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں ، مقدمہ چلا کر عظیم سازش اور عظیم بغاوت کے کے جرم، میں پھانسی...
  19. فاروق سرور خان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کوئی بھائی، تعویذ باندھنے کا حکم کا ریفرنس اللہ تعالی کے فرمان ، قرآن سے فراہم کرسکتے ہیں؟
Top