نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    'ٹک ٹاک' پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

    ٓ یار میں 62 سال کا بڈھا ہو کر سٹھیا گیا۔ ایسے خیالات میرے ذہن میں کیوں نہیں آتے ٓ، تفریح اعمال میں یہاں بہت سے لوگوں سے آگے ہوں، :)
  2. فاروق سرور خان

    'ٹک ٹاک' پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

    بہت ہی ٓاچھا ہے بھائی یہ تو، کیا ہم ساری کی ساری تیز دھار اشیاء پر بھی پابندی لگا سکتے ہیں کہ اس سے بھی قتل ہوئے ہیں۔ رسی پر بھی پابندی لگاسکتے ہیں کہ اس سے بہت سی خود کشیاں ہوئی ہیں۔ ہر قسم کی چلتی کا نام ٓگاڑی پر بھی پابندی لگا سکتے ہیں کہ اس سے بھی بہت سی جانیں گئی ہیں۔ اور تمام پل بھی ڈھا...
  3. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    جو حکم تالمود میں ملے وہ اسرائیلیات، جو حکم قرآن حکیم میں ملے اور اس حکم کے برعکس ہو جو تالمود میں ہے تو ملسمان ٓکے لئے قرآن کافی ہے۔
  4. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    یہ تشریح بنیادی طور پر واٹر ڈاؤن کرنے کے لئے ہمارے جیسے کسی انسان نےلکھی ہے۔ اس تشریح کو ہم قرآن حکیم کی روشنی میں دیکھتے ہیں تو یہ تشریح ٓبالکل مناسب نہیں۔ اللہ تعالی پوچھٓتے ہیں کہ کیا قرآن حکیم لوگوں کےلئے کافی نہیں؟ ٓاب ہم لوگوں کی کی ہوئی تشریح دیکھیں یا اللہ تعالی کی ہدایت دیکھیں۔ ٓ...
  5. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    آپ کسی بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں، ہم آج کے ملاء کی ٓبات کررہے ہیں، جو زبردستی نقاب پہنانے کا قائیل ہے، جس کا کوئی ثبوت ان کےپاس قرآن حکیم سے نہیں ہے۔ جبکہ قرآں حکیم سے ہی چہرے کو کھلا رکھنے کا جواز وضو کے حکم میں ملتا ہے کہ ٓان حصوں کو دھایا جائے جو عام طور پر کھلے ہوتے ہیں۔ دیکٓھئے کھلے ہوئے...
  6. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    ٓ میں سنیوں کی ہولی کارپوریشن آف اسلام کے بارے میں کچھ کہنا نہیں چاہتٓا، صحاح ستہ میں، بخاری، مسلم ، سنن ابو داؤد، سنن ترمذی، سننن النسائی، سننن ابن ماجہ شمار ہوتی ہیں۔ اس وجہ سے آپ کو یہ جواب دیا کہ اتنی کتب ہی کافی ہیں یہ جاننے کے لئے کہ کہاں ٓاضافی بیانات جاری ہوئے ہیں۔ اس بحث کو واپس...
  7. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    ٓ دراز نفسی مقصد نہیں ، آپ نے پوچھا تو بتاتا ہوں ، بٓرادر محترم ، 6 سیمسٹر الریاض یونیورسٹی میں عربی پڑھی۔ سرٹیفیکیٹ کسی دھاگے میں پوسٹ کرچکا ہوں۔ پھر قرآن حکیم کے 27 ترٓاجم کے ساتھ اوپن بریان کی ویب سائٹ سب کے فائیدے اور سمجھ کے لئے 12 سال پیشتر بنائی۔ جہاں آپ کسی بھی آیت کے 27 ترجمے، اوٓر...
  8. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    ٓ سب سے پہلی بات کہ ان اماموں نے (امام اعظم ابوحنیفہ امام مالک امام شافعی امام احمد بن حنبل) حدیث کی کوئی کتاب نہیں لکھی، دوسرے ۔ آپ اپنے پسند کے عالم سے یہ سوالات کرکے جواب یہاں لا سکتےہیں، کیا مشکل بات ہے؟ اورجی نہیں، ایسا نہیں ہے کہ جو ناگوار ہو ، ہر روایت کی کسوٹی قرآن ہے۔ ٓ آئیے دیکھتے...
  9. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    درٓست فرمای آپ نے، جی ، حدیث رسول (اقوال و اعمال و افعال ) کبھی قرآن حکیم کے خلاف نہیں ہوسکتے۔ والسلام
  10. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    برادر محترم، آپ کے اس سوال کے لئے تہہ دل سے شکریہ۔ اس دھاگے کا عنوان ہے ٓ"فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی" ، جس کو میں اور آپ دونوں نقاب یعنی چہرہ چھپانے کے بارے میں محدود سمجھتے ہیں۔ ٓکیوں کہ جلابیب یعنی لمبی قمیصوٓں کے پہننے کے بارے میں اوپر آگیا۔ قرآن حکیم میں اور حدیث...
  11. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    یہ چیلنج تو اللہ تعالی کے لئے ہے کہ کچھ لوگوں کا یہ دعوی ہے کہ اللہ تعالی اپنا پیغام پہنچانے میں فیل ہو گیا؟ نعوذ باللہ۔
  12. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    سوالات کے جوابات بھائی۔ اور اگر نہیں معلوم تو کسی نا کسی نے آپ کو تاریکی میں رکھا ہوا ہے۔ جواب تو موجود ٓ ہیں، جاننے والے کم۔ رسول اکرم کی احادیث مبارک، درست قول و فعل رسول قرآن سے ثابت ہیں۔ اور وہ ٓ جو نہیں ثابت ہے بلکہ مخالف ہے وہ سامنے ہے۔ باقی جو کہی سنی ہے ، وہ بھی سامنے ہے۔ بس یہ کہی...
  13. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    ٓ بھائی ایک الگ دھاگہ کھول کر وہ حدیث نقل کردیجئے جس میں رسول اکرم کے قول کے مطابق نماز کا طریقہ کار اور ایسے سوالات کا جوٓاب دیا گیا ہے۔ یہ بات میں 12 سال سے یہاں سن رہا ہوں لیکن ایسے دعوے کرنے والے ابھی تک مکمل روایت جس میں نماز کا طریقہ کار مکمل قول نبوی کی شکل میں درج ہو ، سامنے نہیں...
  14. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    یاقوت، ان سات سوالوں کے جواب دیجئے اور ۔ پلیز، ایسے بھاشن بند ٓ کیجئے۔ حق وہ ہے جو ٓقرآن حکیم میں ہے۔ تو کیوں ڈرتے ہیں؟ ، سامنے لائیے، جلباب کی دکان
  15. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    ٓ ٓ33:59 اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے بیرونی لباس (جلابیب) اپنے اوپر لمبے (لٹکے) رکھیں ٓ، یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں اور الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے اس آیت میں صرف اور جلباب یا صرف قمیص ٓلمبی رکھنے کا حکم ہے۔...
  16. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    ہم کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ آج کا مسلمان ملاء، قادیانی ملاء، آغاخانی ملاء، مسیحیت کا فادر، یہودیت کا ربائی ، ہندو ازم کا پٓنڈت، اور فارسی آیت اللہ سب ایک ہی مذہب کے نیٹ ورک کے نمائیندے ہیں۔ ان کا واحد مقصد کچھ بھی کام کئے بغیر خوب کمانا ہے، اس کمانے کا ذریعہ، ایک ٹوٓٹیلیٹیرین حکومت میں...
  17. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    پردہ کرنا قرآن کی کس آیت سے ثابت بھائی؟ یہ اسلامی حکم کس طرح ہے؟ یا یہ آپ کی اپنی ذاتی خواہشات کی پیروی ہے؟
  18. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    جی مسلمان ہوجائیے اور عورتوں کو پردہ کرنےکی ہدایت دینا ختم کیجئے۔ یہ ایک اسرائیلی روایت ہے جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ ٓ
  19. فاروق سرور خان

    ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی

    جاہل وہ ملاء ہیں جو آج بھی چاند دیکھنے پر یہودی ملاؤں کی طرح زور دٓیتے ہیں۔ ان ملاؤں میں سے کوئی آج بھی نہیں مانتا کہ ہلال کا پتہ بناء چاند دیکھے بھی جانا جاسکتا ہے :) ٓاور رویت ہلال کی روایت، تالمود سے گھڑی ہوئی ہے، قرآن حکیم سے ثابت ہے کہ اس جھگڑے کا فیصلہ اللہ تعالی نے کردیا تھا۔ کہ چاند...
  20. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    معلومات آپ کو فراہم کردی ہیٓں، آپ خود سمجھدار ہیں۔ میری وضاحت کی آپ کو بالکل ضرورت نہیں ہے۔ یہودیوں کے ملاء صرف اور صرف چاند دیکھنے کے قائیل تھے، کہ اس سے ان کے حلوے مانڈے چلتے تھے۔ یہ یہودیوں کے ملاء بالکل نہیں چاہتے تھے کہ کوئی دوسرا طریقہ اپنایا ٓجائے۔ یہ بات اس ویب سائٹ سے صاف ظاہر ہے۔ جس...
Top