نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    میں اس دھاگے کو باقاعدٓگی سے پڑھتا ہوں، اور بہت ہی خوش ہوں کہ زمانے بھر کی جہالتیں سامنے آرہی ہیں، جن کو اسلام ، عورت اور پردے کے نام پر فروغ دیا جاتا ہے ، جیسے ، قران حکیم کے تعویز بنا بنا کر مختلف مقاصد میں استعمال کرنا۔ دعا ہے کہ یہ دھاگہ بند نا ہو اور ٓیہ سب زہر افشاں ہوتا رہے :)
  2. فاروق سرور خان

    دعاؤں کی درخواست

    آپ نے بہت ہی اہم نکتے کی طرف توجہ دلائی ہے۔ اس کی وجہ ہے کہ دولت نہیں، اس لئے کہ دولت کی گردش نہیں، یہ اس لئے کہ مسلمان کا ایمان، ملاء کے فرمان، ڈھائی فیصد زکواۃ پر پر ہے۔ مسلمان کو اللہ تعالی کے فرمان "ہر بڑھوتری کا پانچواں حصہ" بطور زکواۃ دینے میں بہت تکلیف ہوتی ہے۔ تو صاحب، زکواۃ 20 فی صد...
  3. فاروق سرور خان

    دعاؤں کی درخواست

    بہت شکریہ ، موت تو برحق ہے، لہذا مغفرت کی دعا بھی ضروری ہے۔ کوشش چھوڑ کر ، اپنا مقدر ، خود اپنے آپ طے کرنا اور ہار کر بیٹھ جانا۔ کیا درست ہے؟ اگر وہ ماہرین جو اس فیلڈ میں ریسرچ کررہے ہیں ، وہ بھی اسی طرح کی بزدلی دکھائیں تو بن چکی کوئی ویکسین :)
  4. فاروق سرور خان

    دعاؤں کی درخواست

    پتہ نہیہں کہ کہنی ماررہا ہوں یا گھٹنا، عام طور پر ڈاکٹروں کا یہی حال ہے کہ ان کے پاس ہر بات کا جواب ایک ہی ہوتا ہے۔ "پتہ نہیں، ابھی معلوم نہیں" میرے سارے بچپن کے وہ دوست جو ڈاکٹر بنے، اپنے اپنے فون - آنسرنگ سروس - پر فارورڈ کروا کر بیٹھتے ہیں۔ پرسنل نمبر پر بات کرتے ہیں ، لیکن اس شرط کے ساتھ...
  5. فاروق سرور خان

    دعاؤں کی درخواست

    53:39 - وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَى اور یہ کہ نہیں ملتا انسان کو مگر وہی کچھ جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔ مغفرت کی دعائیں مانگنا ، اپنی جگہ ، لیکن مغفرت کے پیچھے چھپ کر کچھ نا کرنا اپنی جگہ۔ دعا کرو پر کوشش بھی کرو۔
  6. فاروق سرور خان

    دعاؤں کی درخواست

    ڈاکٹر صاحبان سے درخواست کے ٹنکچر بینزوائین tincture benzoin کے اس وائرس پر اثرات پر روشنی ڈالیں۔ چونک جسم کی اینٹی باڈیز اور وھائٹ بلڈ سیل ، کسی بھی واائرس کو اس وقت تک تباہ نہیں کرسکتے جب تک کہ ان کا کانٹیکٹ نا ہو۔ جسم ہوا کی نالیوں میں وائرس کو ٹمپریچر بڑھا کر ختم کرتا ہے۔ جسم میں یہ وائرس...
  7. فاروق سرور خان

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کے خاندان کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ دواؤں کے علاوہ، درج ذیل کسی بھی وائرس سے مقابلہ کرنے میں جسم کی استطاعت بڑھاتا ہے۔ آپ اپنے ڈاکٹر سے اس بارے میں مشورہ کرلیجئے 1۔ وٹامن سی: سٹرس فروٹ، اورینج، سنگترہ، چکوترہ، وغیرہ کا جوس 6 سے 8 مرتبہ ابتدائی دنوں میں 2۔ پروٹین...
  8. فاروق سرور خان

    شہر خالی، رستے خالی، گلیاں خالی، خانہ خالی

    آپ مہربانی فرمائیے، اور تبدیلیاں کر دیجئے۔
  9. فاروق سرور خان

    شہر خالی، رستے خالی، گلیاں خالی، خانہ خالی

    شہر خالی، کوچے خالی، گلیاں خالی، خانہ خالی جام خالی، میز خالی، ساغر و پیمانہ خالی چل دئے ہیں ، دوستوں اور بلبلوں کے قافلے باغ خالی، شاخیں خالی اور خالی گھونسلے ہائے ، اے دنیا کہ یار اب یار سے ڈرنے لگے پیاسے غںچے، اپنے ہی گلزار سے ڈرنے لگے عاشق اب محبوب کے دیدار سے ڈرنے لگے موسیقار اب ساز ہی کے...
  10. فاروق سرور خان

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    ایک تو یہ ازراہ تفنن نہیں ۔ دوسرے آپ کو اپنے بیانات کا حق ہے۔ تیسرے، ایسی حساسیت ، آپ کے ہر بیان میں ، نظر آتی ہے۔ تھوڑا سا بیلنس پیدا کیجئے، میچیورٹی آئے گی تو سچائی نظر آئے گی ، حقیقت سے آنکھ چرانے سے کچھ ختم نہیں ہوتا، ایک طرف "کفار" کو بددعائیں اور دوسری طرف ان کی ایجادات سے استفادہ۔ ؟...
  11. فاروق سرور خان

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    کافروں کی بنائی ہوئی یہ ویکسین، ایمان والوں ، خاص طور پر ملاء کے لئے حرام ہے۔ دار آلافتاء
  12. فاروق سرور خان

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جناب محترم ، آپ کی والدہ محترمہ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ جب چاہیں آپ کی پٹائی کریں ، آپ کا جسم اورآپ ُ کی والدہ کی مرضی۔ یہ حقوق نسواں کی بات ہماری اور آپ کی ماؤں کے لئے کی جارہی ہے، تو ذرا سوچ کر بولئے ۔ یہ معاملہ ہے مردوں کے ناجائز تسلط کا ۔۔۔ اس عورت نے کیا فحاشی کی جس کو اس کے شوہر نے سڑک پر...
  13. فاروق سرور خان

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    پاکستانی ، جب تک پاکستانی ہے، کسی اور جہاں میں جا ہی نہیں سکتا ، سوائے اگلے جہان کے :)
  14. فاروق سرور خان

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    بہت ہی عمدہ جواب ہے۔ ہر طرف بکھری ہوئی غلاظت کی بنیاد پر کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ مسلمانیت کو ہم زمانہ ہو ئے چھوڑ چکے ہیں؟ رشوت ستآنی کے اجتماعی نظام ، غلاظت کے اجتماعی نظام ، ٹیکس نا دہندگی کے اجتماعی نظام ، سے جو خوش ہیں وہ خوشی خوشی پاکستان میں رہ ٓرہے ہیں۔ اور جو اس نظام کو تبدیل کرنے کی...
  15. فاروق سرور خان

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    سوال کا جواب آپ جذباتی مانگتے ہیں یا منطقی وجوٓہات کے ساتھ؟
  16. فاروق سرور خان

    دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانوں میں اردو کا گیارہواں نمبر

    زبانٓ ہمیشہ سے بولی جانے والی زبان رہی ہے، لہذا اردو ہندی، پنجابی کے شماریات جمع کرلیجئے تاکہ درست اندازہ ہوسکے۔
  17. فاروق سرور خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کیا سنی کافر نہیں ِ؟ ان کے انبیاء تو تمام کے تمام کتب روایات کے ٓمصنفین ہیں اور قرآن کے بعد بھی کتب روایات پر'سنتوں' کے نام پر، قرآن کی طرح ایمان رکھتے ہیں؟ زکواۃ کھا جاتے ہیں، کیا شیعہ کافر نہیں کہ ، ماتم کرتے ہیں۔۔ زکٓواۃ کو حیلے بہانوں سے مانتے ہی نہیں :) میں صرف مسلمان ہوں۔ سنی شیعہ ،...
  18. فاروق سرور خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ہندوستانی ڈرامہ سیریز 'رضیہ سلطان ' دیکھ رہا ہوں۔ مسلمان ملاؤں کی بد معاشیوں پر رونا آتا ہے، وہی کنیزوں سے ہم بستری کی اجازت، وہی عورتوں کے عید کا چاند دیکھنے کی گواہی کا نا ماننا۔ وہی ٓغلاموں کو آقا کی وفات پر زندہ دفنانا، کبھی کبھی بہت غصہ آتا ہے تو سوچتا ہوں کہ ملاء ، عورت کی گواہی کو اگر...
  19. فاروق سرور خان

    پاکستان میں فلم ’زندگی تماشہ‘ کی ریلیز پر پابندی لگا دی گئی

    ہندوستانی ڈرامہ سیریز 'رضیہ سلطان ' دیکھ رہا ہوں۔ مسلمان ملاؤں کی بد معاشیوں پر رونا آتا ہے، وہی کنیزوں سے ہم بستری کی اجازت، وہی عورتوں کے عید کا چاند دیکھنے کی گواہی کا نا ماننا۔ وہی ٓغلاموں کو آقا کی وفات پر زندہ دفنانا، کبھی کبھی بہت غصہ آتا ہے تو سوچتا ہوں کہ ملاء ، عورت کی گواہی کو...
  20. فاروق سرور خان

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    اس یو ٹیوب وڈیو میں وائرس سے مدافعت کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ کوئی ڈاکٹر صاحب بتائیں کہ اس ہدایت میں کتنا وزن ہے؟
Top