نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ٹيکس کی بنياد اور مفروضات

    محترم بھائیو اور بہنو، گو کہ میں ان اعداد شمار پر شک نہیں کرتا لیکن یہ فون بل پر 12،5 فی صد ٹیکس کی بنیاد بہت ہی کم ہے۔ وہ اس لئے کہ کسی بھی فرد کا فون بل کا خرچہ اس کی آمدنی کا 5 فی صد بھی نہیں ہوتا۔ اگر کسی کی تنخواہ 50 ہزار روپے ماہانہ ہے تو وہ اس کا پانچ فیصد ڈھائی ہزار ماہانہ فون بل پر...
  2. فاروق سرور خان

    سُر اور تال اور لَے کیا ہوتے ہیں؟

    انترا، کسی بھی نغمے یا گانے کے ابتدائی اشعار ہوتے ہیں اور اسٹھائی، درمیانی انترا: دل دل پاکستان، استھائی گھر اپنا تو سب کو ٓدل جان سے پیارا لگتا ہے پھر انترا: دل دل پاکستان
  3. فاروق سرور خان

    موهن دڙو

    موھن جو دڑو کو دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے کہ کوئی پانچ ہزار سال پہلے ، یہ لوگ اتنے ترقی یافتہ تھے کہ سڑکیں سیدھی بناتے تھے۔ جو ایک دوسرے کو نوے ڈگری پر کراس کرتی تھیں۔ پھر ہو کیا کہ نا صرف یہ تہذیب ختم ہو گئی بلکہ باقی پاکستان کے کسی بھی گاؤن یا پرانے شہر میں چلے جائیں، پتلی پتلی گلیاں جو گھومتی...
  4. فاروق سرور خان

    دلاور فگار نظم: ایوب خان کی جبری عید

    آس سال پاکستانیوں نے نیا سال بھی دو دن منایا تھا :( کچھ نے یکم جنوری کو کچھ نے ایک دن بعد :) شرعی ہے یا غیر شرعی ہے؟ اس کا فیصلہ قرآن حکیم اس طرح کرتا ہے کی 16:116 اور وہ جھوٹ مت کہا کرو جو تمہاری زبانیں بیان کرتی رہتی ہیں کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے اس طرح کہ تم اللہ پر جھوٹا بہتان باندھو،...
  5. فاروق سرور خان

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    سری پر انعام نہیں رکھا گیا اب تک :)
  6. فاروق سرور خان

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ہوائی حملوں کےلئے ایران کے پاس کچھ بھی نہیں ہے اور نا ہی ہوائی حملوں سے دفاع کا نظام ہے۔ ایران نے بہت سی نفری بھرتی کررکھی ہے ، جس کا صرف ایک کام ہے ، کہ یہ نفری ، ایرانی عوام کو دھمکاتی اور دہشت زدہ کرتی رہے، بلوچستان میں خانہ جنگی کرتی رہے اور معصوم افراد کو قتل کرتی رہے۔ امریکہ زمینی فوج...
  7. فاروق سرور خان

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    یہ "ہم " کون ہیں ؟ کیا آُ ایرانی پے رول پر ہیں؟ یار کیسے مسلمان؟ مسلمانی کی یہ ورٹیکل تقسیم ، یہ شیعہ ہے ، یہ سنی ہے، ہمیشہ سے ایران کا ہی تحفہ ہے۔ ورنہ ہوریزانٹل تقسیم کہ یہ امیر ہے ، یہ غریب ہے، اس کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، کے نعرے لگائے جاتے۔ یہ ایران ہی ہے جس کی وجہ سے افغانستان جنگ کے...
  8. فاروق سرور خان

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    ایران یا ایرانی حکمرانوں کو ہیرو بنا کر دکھانے والے دو طرح کے لوگ ہیں ، ایک تو وہ معصوم لوگ جو بآسانی بہکاوے میں آکر ہر طولی تقسیم کو قبول کرلیتے ہیں یا پھر وہ جو ان حکومتوں کے پے رول پر ہیں۔ مزا یہ ہے کہ ایرانی حکومت ، شیعہ اور سنی کی طولی تقسیم میں تو آگے آگے ہے لیکن ایلیٹ، امراء، عمومی ،...
  9. فاروق سرور خان

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    فرض کیجئے، ایران کچھ کرتا بھی ہے تو امریکہ اپنے اتحادیوں مصر اور پاکستان کی مدد سے سعودی عرب اور امارات کے راستے ایران پر حملہ کرے گا۔ پاکستان اور مصر، ایران کے ساتھ نہیں ہونگے بلکہ سعودی عرب اور امارات کے ساتھ ہونگے۔ بنگلہ دیشی یقینی طور پر اس اتحاد کی مدد کریں گے۔ عرصہ دراز سے ایرانیوں کے...
  10. فاروق سرور خان

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    میرا خیال ہے کہ 1۔ ایران کچھ بھی نہیں کرے گا، وہ صدیوں سے بزدلی کی راہ بذریعہ پراکسی وار اپنائے ہوئے ہے۔ ایران کا رول ، یمن اور قطر میں ، سعودیوں اور امارتیوں کے ساتھ بزدلانہ، شام میں شامیوں کے ساتھ پراکسی وار، لبنان میں اسرائیلیوں کے اتھ پراکسی وار، عراق میں امریکیوں اور عراقیوں کے ساتھ...
  11. فاروق سرور خان

    ایک عمومی انتباہ

    یہ بات انتظامیہ کو سمجھ نہیں آتی۔ :) کیا کسی نے گالی دی ؟ یا خراب زبان استعمال کی؟
  12. فاروق سرور خان

    ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

    عقل پر زنگ لگا ہوا ہے کیا؟ جو تیل لگانے کی ضرورت ہے؟ :)
  13. فاروق سرور خان

    ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

    عقل کب آئے گی ؟ عقل کے ذخائر کب بڑھیں گے؟ غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں افغان یا انڈین روپے کیوں نہیں؟ اور پاکستانی روپیہ کب ایسی صورت اختیار کرے گا کہ لوگ اس کو جمع کرنے لگیں؟
  14. فاروق سرور خان

    پیدائش سے قبل بچیوں کی جینز سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے سائنسدان کو سزا

    1999 یا 2000 میں ، میری ملاقات ایک شخص سے ہوئی جو اے بی جینکس نامی کمپنی کا کچھ کرتا تھا۔ اس نے بتایا تھا کہ اس کی کمپنی، ڈی این اے میں جین کی آدینٹی فیکیشن پر کام کررہی ہے کہ کہ کس جین یا سب سیٹ میں تبدیلی سے کیا فرق پڑتا ہے۔ مزید یہ بھی بتایا کہ ابھی تک ایسی ڈیٹا بیس مکمل نہیں ہے جس میں...
  15. فاروق سرور خان

    پیدائش سے قبل بچیوں کی جینز سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے سائنسدان کو سزا

    یہاں، ایک جاننے والی خاتون کے کینسر کو جینز تھیراپی کی مدد سے ختم کیا گیا۔ خاتون بہتر ہیں اب۔ سوال یہ ہے کہ آیا موجودہ انسانوں کی جین تھیراپی درست ہے لیکن ایمبرایو کی جین موڈیفیکیشن غلط؟ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایک شخص کی جین تھیراپی کرکے اس کی ڈایا بیٹیز درست کرنا ایک درست عمل ہے لیکن ایمبرایو...
  16. فاروق سرور خان

    حقوق اللہ زیادہ اہم ہیں یا حقوق العباد؟

    آپ کے مراسلہ اور سوالات کا شکریہ۔ اللہ تعالی کے الفاظ میں ان دونوں سوالوں کا جواب۔ زیادہ تر لوگوں سے اگر پوچھا جائے تو ان کا جواب تکہ بازی سے دیتے ہیں۔ 10:36 وَمَا يَتَّبِعُ أَكْثَرُهُمْ إِلاَّ ظَنًّا إِنَّ الظَّنَّ لاَ يُغْنِي مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا إِنَّ اللّهَ عَلَيمٌ بِمَا يَفْعَلُونَ...
  17. فاروق سرور خان

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    تیسرا سوال، سوال پوچھنے سے توہین کس طور ممکن ہے۔ پھر تین سوالات کا ڈاکومینٹ، خود عدالت کے مطابق، اس شخص کے کمپیوٹر میں موجود نہیں تھا۔ تو یہ جرم اس شخص کا کس طور قرار پایا؟
  18. فاروق سرور خان

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    اپ نے درست فرمایا کہ یہ معاملہ توہین کا ہے۔ تو میرا سوال اوپر دیکھ لیجئے اور جواب دیجئے کہ اس توہین آمیز واقعے کا اصل سورس کونسی کتب ہیں؟ اور کیا وجہ ہے کہ جب عدالت نے اس واقعے کو توہین آمیز قرار دے دیا تو پھر ان کتب پر پابندی کیوں نہیں؟
  19. فاروق سرور خان

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    یہ قانون تو پہلے سے موجود ہے۔ اسی کے تحت سزا دی گئی ہے۔ دور جاہلیت میں ایسا ہی ہوتا تھا۔ نبی اکرم صلعم نے اسی ریت کو بدلا کہ کسی بھی برے سلوک پر اف تک نا کی۔ دوسرا سوال: اس شخص کو حضرت زینب اور رسول اکرم کے توہین میز واقعے کا تذکرہ کس توہین آمیز کتاب میں ملا؟ جب عدالت نے فیصلہ دے دیا کہ اس...
  20. فاروق سرور خان

    مریخ پر ہزاروں مربع کلومیٹر وسیع برف دریافت کرلی گئی

    سر جی ، مریخ پر تیل کی فریافت کے لئے بھی کوئی کوشش ہورہی ہے کیا؟ :)
Top