نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    ہمارے ڈالر پر حضرت موسی علیہ السلام سے منسوب، قرآن حکیم کی آیت کا ایک ٹکڑا لکھا ہے، سورۃ یونس، آیت نمبر 85 فَقَالُواْ عَلَى اللّهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا لاَ تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ They said, "In God do we trust. Lord, do not subject us to the persecution of the unjust ones,.
  2. فاروق سرور خان

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    سوال : اگر مغربی ممالک مع امیریکہ ، ایسا قانون بناتے ہیں کہ جو شخص بی بھی ، حضرت عیسی علیہ السلام کو خدا کا بیٹا ماننے سے انکار کرتا ہے تو وہ بلاسفیمی کا مرتکب ہے ، جس کی سزا موت قرار پائے تو کیا اس قسم کے قانون میں مسلمانوں کے نکتہ نظر سے کوئی برائی ہوگی؟
  3. فاروق سرور خان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    تھوڑی دیر کے لئے مذہب ، دینی جذبات، نظریات و احساسات کو ایک طرف اٹھا رکھتے ہیں اور خالصتاً سائینی نکتہ نظر سے دیکھتے ہیں کہ یہ سنگل سیل ہے کیا جس سے ارتقاء ہوا؟ اس پر غور کیجئے کہ ایک کمپیوٹر پرگرام کس طرح زندہ رہتا ہے؟ مادے کی حالت کی شکل میں ، آپ مقناطیسی طریقے سے پروگرام کو مقناطیسی ڈسک...
  4. فاروق سرور خان

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    ایسی تعلیم ہافتہ اولاد ، صرف ایک تعلیم یافتہ ماں ہی گود میں پل سکتی ہے۔
  5. فاروق سرور خان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    سورۃ النساء کی آیت نمبر ایک پڑھ لیجئے، آدم ، ایک نفس واحدہ سے تخلیق ہوا۔ میرا مراسلہ اسی دھاگہ میں ہے۔ اس کے بعد انسان آدم و حوا کی اولاد ضرور ہیں
  6. فاروق سرور خان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہ کہنا کہ ارتقاء اور شریعت اللہ ( شریعت بغدادی نہیں) کسی طور پر بھی ایک دوسرے سے متصادم نہیں۔ دونوں نفس واحدہ سے انسان ہی نہیں تمام جانداروں اور نباتات کے ارتقاء کا بیان دیتے ہیں۔ سوال یہ رہ جاتا ہے کہ نفس واحدہ، یعنی سنگل سیل کا یہ ارتقاء کائنائی عوامل سے خود بخود بن گیا یا اس کو کسی نے...
  7. فاروق سرور خان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ میں اس دھاگے میں ، خاص طور پر آپ کے اس نکتے پر مزید بات نہیں کرنا چاہتا، لیکن ہم سب جانتے ہیں کہ جس کو ہم شریعت اور سنت کہتے ہیں وہ بغداد شریف کی قدیم ایرانی اور قدیم یہودی النسل شریعت و سنت ہے اور یہ یقینی طور پر انسانی خیالات ہی نہیں بلکہ انسانی ذاتی...
  8. فاروق سرور خان

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    سوال یہ ہے کہ کیا یہ مفروضہ ہے ؟ میرا خیال ہے کہ ایسا نہیں ہے۔ پاکستان فوج ، جب سے ایٹمی دھماکہ ہوا ہے نااہلی کے سب مراحل طے کررہی ہے۔ ثبوت؟ لاہور میں وکلاء نے کسی فوج کی طرح مارچ کیا، چھ گھنٹے کے مارچ کے بعد، وہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچے ۔ جہاں یہ لوگ مزید چھ گھنٹے تباہی مچاتے رہے،...
  9. فاروق سرور خان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بھائی عمران ، ملاء ازم میں شدید گرفتار :)
  10. فاروق سرور خان

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    خواتین کو کام کرنے ، تعلیم حاصل کرنے، کاروبار کرنے ، سیاست میں حصہ لینے ، قانون سازی کرنے ، اور کوئی اچھا کام کرنے کی اتنی ہی آزادی ہے جتنی مردوں کو۔ یہ بات ضرور ہے کہ عورتوں اور مردوں کے دو پیشے بہت ہی قدیم ہیں، ایک فحاشی اور دوسرے بھگوان گیری۔ ملاء کی بھگوان گیری کی آخری حد کیا ہے؟ جب...
  11. فاروق سرور خان

    دادو میں لڑکی کی 'سنگساری'، میڈیکل بورڈ کو گردن اور چہرے کی ہڈیاں فریکچر ملیں

    ملا ازم نے لوگوں کو اتنا برین واش کیا ہوا ہے کہ کسی نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ افسوسناک۔ بغداد شریف کی شریعت کے مطابق یہ سزا عین اسلامی ہے قرآن شریف کی شریعت کے مطابق ایسی سزا کا کوئی وجود نہیں ہے۔
  12. فاروق سرور خان

    بندر استرے کا کھیل جاری

    فوج ایک ادارہ نہیں ہے۔ یہ ایک محکمہ ہے، صدر پاکستان اور وزیراعظم کے ماتحت وزیر دفاع کے ماتحت، سیکریٹری دفاع سکریٹری دفاع کے مساوی کریڈ 22 کا چیف آف ملٹری استاف وغیرہ ان محکمات کے قواعد و ضوابط بہت ہی واضح ہیں۔ اس کے لئے کسی آئین سازی کی ضرورت نہیں۔ نا ہی عدالت عالیہ کو اس مقصد کے لئے کسی...
  13. فاروق سرور خان

    دادو میں لڑکی کی 'سنگساری'، میڈیکل بورڈ کو گردن اور چہرے کی ہڈیاں فریکچر ملیں

    دادو میں لڑکی کی 'سنگساری'، میڈیکل بورڈ کو گردن اور چہرے کی ہڈیاں فریکچر ملیں - Pakistan - Dawn News کیا درج ذیل واقعہ ، ملا ازم کی ترویج کی وجہ سے ہے؟ کیا اس لئے کہ ملاء ہر جگہ (یہاں بھی) سنگساری کو جائز قرار دیتے ہیں؟ صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں 10سالہ لڑکی گل سما کو مبینہ طور پر سنگسار...
  14. فاروق سرور خان

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    یہ عدلیہ کی انتظامیہ میں دخل اندازی کا کیس ہے، یہ عدلیہ کا اپنی حدود سے تجاوز کرکے انتظامیہ کے معاملات میں اپنی طاقت کو بے جا اور ناجائز استعمال کرنے کا کیس ہے۔ عدلیہ کے ان ججوں کو اس بے جا دخل اندازی پر معزول کرنا چاہئے۔
  15. فاروق سرور خان

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    عوام شریعت چاہتے ہیں اور اس سے ہٹ کر کچھ نہیں چاہتے واہ واہ سرکار، اس بغدادی شریعت کی کسی ایک کتاب کا نام بتا دیجئے
  16. فاروق سرور خان

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    یونائیٹیڈ ستیتس آف امیریکہ،
  17. فاروق سرور خان

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    ہی ہی ہی ہی ، ہی ہی ہی ہی ۔ ہی ہی ہی ہی ، کچھ شرم آنی چاہئے ، ملاؤں کو کہ اسلام بغداد شریف سے لاتے ہیں اور نعرہ قرآن شریف کا لگاتے ہیں ؟؟؟ جس معیشیت کو اسلامی معیشیت کا نام دیتے ہیں، کون سے ممالک اس معیشیت میں کامیاب ممالک ہیں؟ قرآن کا معاشی نظام ، جن ممالک میں قائم ہے، وہ سب "غیر اسلامی...
  18. فاروق سرور خان

    حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلیے پیسے نہیں، حفیظ شیخ

    نوکری دینے کے لئے ، زراعت پر ٹیکس لگاؤ
Top