نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    زراعت پر بچایا ہوا ٹیکس کہاں استعمال ہوتا ہے دولت کی گردش یا دولت کی بوچھاڑ فیصلہ کرنا آپ کا کام ہے کہ کیا زراعت پر ٹیکس ہونا چاہئے، جس سے دولت کی گردش میں اضافہ ہو اور انفراسٹرکچر بنے یا پھر اس زرعی پیداوار کی دولت کو اس طرح ناچنے والیوں پر ضائع کرنا چاہئے؟ آخری ویڈیو میں چھوٹے...
  2. فاروق سرور خان

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    ٓٓٓٓٓٓٓٓپاکستان میں زراعت سے پیداوار پر ٓکوئی ٹیکس نہیں۔ جب کہ پاکستانی آئین میں یہ شق موجود ہے کہ قوانیں قرآن و سنت کی روشنی میں بنائے جائیں گے۔ اللہ تعالی کا فرمان ، قرآن حکیم مسلمان کو زراعت پر ٹیکس کے بارے میں یہ حکم دیتا ہے اللہ کا حق کھیتی کٹنے کے دن ہی ادا کردیا جائے۔ 6:141 وَهُوَ...
  3. فاروق سرور خان

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    73،3 ٓ سینٹ کا پاؤنڈ ٹیکس سمیت ، یعنی 1،62 سینٹ کا کلو۔ ہیوسٹن ، ٹیکساس میں یعنی 258 روپے ٓکا کلو۔
  4. فاروق سرور خان

    مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقرر

    لاہور میں شادمان چوک میں ایک درخت ہے، جہاں بھگت سنگھ کو غداری کے جرم میں لٹکایا گیا تھا۔ کیا وہ درخت مناسب رہے گا ٓایس ایسے شہری کے لئے جس نے بائیس درجے کا ملازم ہونے کے باوجود، گولی بندوق کے بل پر منتخب حکومت کا صفایا کیا؟ پاکستان کی منتخب حکومت کی بزور قوت برطرفی کا جرم کیا معمولی ہے؟ ٓ اگر...
  5. فاروق سرور خان

    استاد کا مقام

    ایک حکایت آپ سب کے پیش نظر ہے۔ بناء کسی تبصرے کے۔ استاد کے بارے میں اپنے نتائج آپ خود اخذ کرسکتے ہیں، ماشاء اللہ سمجھدار ہیں۔ آپ کے استاد ہونے پر فخر ہے مجھے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اساتذہ ٓاس کہانی سے کچھ نا کچھ حاصل کرسکیں گے ۔ ایک جوان مرد، ایک بوڑھے مرد کے پاس آیا ۔ جوان مرد: استاد محترم اعجاز...
  6. فاروق سرور خان

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    بات یہ ہے کہ ایک بائیس درجے کے آفیسر کی مدت ملازمت میں توسیع ، میں موجودہ قواعد و ضوابط کے مطابق حکومت نے مروجٓہ طریقے سے ، کیا۔ اس طریقے میں اور کیانی صاحب کی مدت ملازمت کی توسیع میں کوئی فرق نہیں ۔ 1977 سے اب تک، نصرت بھٹو کی طرف سے چیف آف آرمی اسٹاف کے معاملے سے لے کر باجوہ صآحب کی توسیع...
  7. فاروق سرور خان

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    اگر پاکستان کا سب سے بڑا جنرل، ملٹری کا چیف، اتنا ہی جذباتی ہے تو پھر اس کو اس عہدے پر ہونا ہی نہیں چاہئے ؟؟؟ یہ سبکی نہیں بلکہ اختیارات میں مداخلت کا معاملہ ہے، جسٹس کھوسہ کو ایوان میں طلب کرکے ان سے وضاحت طلب ٓکی جائے۔ ووٹ دے کر معطل کیا جائے اور آرٹیکل 6 لگا کر سزا دی جائے۔
  8. فاروق سرور خان

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    یہ جسٹس آصف کھوسہ کی نالائقٓی ہے کہ ان کو اپنے اور انٹطامیہ کے آئینی اختیارات کا علم نہیں ۔ آرٹیکل 184، (3) Article: 184 Original jurisdiction of Supreme Court 184. Original jurisdiction of Supreme Court.-(1) The Supreme Court shall, to the exclusion of every other Court, have original...
  9. فاروق سرور خان

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    آئین صاف طور پر انتظامیہ کو حکومت کرنے کے اختیارات دیتا ہے، انتظامیہ کٓی طرف سے تعیناتی اور توسیع، اس آئینی حق کا استعمال ہے۔ ہم اس کو اس طرح سمجھ سکتے ہیں کہ جسٹس کھوسہ صاحب ، انار کلی لاہور تھانے ٓکو فون کرکے کہیں کہ اس چھوٹے والے سپاہی کو ملازمت سے فارغ کردو۔ یہ اختیار چیف جسٹس صاحب کے پاس...
  10. فاروق سرور خان

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    کسی بھی وزارت یعنی محکمہ میں چیف کا انتخاب، اس محکمہ کے وزیر کی سفارش پر ہوتا ہے، وزیر اعظم اس سفارش کی سفارش پر ہوتا ہے۔ جس کی توژیق صدر کرتا ہے، وزیر دفاع، کسی بی مناسب ملازم (جنرل) کو عارضی چیف بنا سکتا ہے۔ لہذا کوئی وجہ نہیں کہ حکومت ، 29 نومبر 2019 کو جنرل باجوہ کو عارضی چیف بنا کر ایک...
  11. فاروق سرور خان

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    آخری ورکنگ ڈے ، موجودہ پوزیشن میں ، 29 نومبر ہے۔ باجوہ صاحب ابھی بھی چیف ہے۔
  12. فاروق سرور خان

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    جسٹس آصف کھوسہ نے جواز یہ دیا ہے کہ یہ از خود نوٹس آرٹیکل 184(3) کو بنیاد بنا کر کیا ہے۔ اس کی وجہ ٹیکنیکل غلطی نہیں ہے۔ یہ وہی آرٹیکل ہے جس کو بنیاد بنا کر چیف جسٹس ثاقب نثار اور چیف جسٹس افتخار چوہدری اپنی من مانیاں کرتے رہے اور ازخود نوٹس لے کر، امیر المومنین بن کر، گیلانی کو احکامات جاری...
  13. فاروق سرور خان

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    جاسم، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شریعت کے دعوے دار، بناء ٹیکس ، جو کہ بغدادی شریعت کے مطابق ہے، ناروے کیسے چلائیں گے؟ بہت جلد ، ناروے بھی شام، اردن، افغانستان کی طرح ہو جائے گا۔ امریکہ، بیس فیصد سے زائید ٹیکس لے کر ، قرآن کے مطابق اپنی معیشیت چلاتا ہے، بیس فی صد زکواۃ ، اضافہ پر اور...
  14. فاروق سرور خان

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    یار، شکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور۔ خود آگہی کی ضرورت ہے بھائی۔ آج دنیا کے 55 مسلم ممالک کچھ بھی نہیں بناتے، ان کی غربت اور بے حالی سب کے سامنے ہے۔ یہ تو خود اپنے آپ کو ذبح کرنے مین مصروف ہیں۔ عراق اور ایران ایک دوسرے کو ذبح کرنے میں مصروف ایران اور شام ، ایک دوسرے کو ذبح کرنے میں...
  15. فاروق سرور خان

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    خوش حالی کا تعلق ، ٹیکسوں سے ہے، یات تو آپ مان لیں کہ آپ بغدادی شریعت پر عمل کرکے کوئی ٹیکس نہیں دیں گے یا پھر مان لیجئے کہ الہی شریعت پر عمل کرکے 20 فی صد ٹیکس (زکواۃ) دیں گے اور ڈھائی فی صد پراپرٹی ٹیکس (صاحب نصاب یعنی پراپرٹی کے ماک پر پراپرٹی پر زکواۃ) دیں گے اور اس طرح ملکی دولت کا 20 فی...
  16. فاروق سرور خان

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    بغدادی مذہب حقیقت میں کسی مسلمان کو بھی قابل قبول نہیں ہے ۔ کیا آپ اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی توہین کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ مردوں کو صرف غلام بنانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ تعلیم صرف اور صرف اعلی ذاتوں تک محدود رکھنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ معیشیت کو بناء ٹیکس یعنی زکواۃ کے چلانا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب...
  17. فاروق سرور خان

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    شریعت درست ہے یا غلط۔ - شریعت نام ہے اس فقہ یعنی اسلامک جیورسپروڈینس یعنی اسلامی قانون سازی کا ، جو زیادہ تر بغداد شریف میں ملوکیت کے دور میں ہوئی۔ شریعت یعنی نام نہاد اسلامی فقہ، بغداد شریف سے امپورٹ ہوا ہے، قرآن شریف سے نہیں ۔ اس اسلامک جیورسپروڈینس میں معیشیت کی بنیاد ڈھائی فی صد زکواۃ،...
  18. فاروق سرور خان

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    برادر محترم، آپ کا سوال اچھا ہے، اور میں بہت ہی احترام اور محبت سے اس کا جواب دے رہا ہوں۔ جو لوگ اپنے آپ کو مسلمان قرار نہیں دیتے اور طرح طرح کے برانڈ نام استعمال کرتے ہیں، ان کے پاس کیا سوچ ہے؟ خود آگہی کے لئے یہ سوال اہم ہے۔ یہ سوچ ہم کو بغداد شریف کے پیروی کرنے والے فرقے وافر مقدار میں...
  19. فاروق سرور خان

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    جو قوم اپنی ماں کی عزت نہیں کرتی، وہ قوم دنیا بھر میں ذلیل اور خوار ہوتی ہے۔ یہ لڑکی آج نہیں تو کل ضرور اس قوم کے بچوں کی ماں بنے گی، اس کی جیکٹ جیسی بھی ہو، اس کو مکمل طور پر ڈھانپتی ہے ، لیکن بیڑہ غرق ہو اس سوچ کا کے قوم کی کسی ماں کی کوئی عزت نہیں، کسی بہن کی کوئی عزت نہیں ، کسی بیوی کی کوئی...
  20. فاروق سرور خان

    روپے کی قدر مستحکم ہوگئی، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں چلاگیا، وزیراعظم

    وزیر اعظم پاکستان کے نام کھلا خط۔ وزیر اعظم صاحب سے سنجیدہ گذارش ہے کہ ، پاکستان ایک قانونی ٹیکس چوروں کا ملک ہے، اگر ایسا نہیں ہے تو ایف بی آر سے چیک کروا کر مجھے بتائیں کہ میرا کتنا ٹیکس واجب الدا ہے ، ریکارڈ دکھا دیجئے، بندہ ٹیکس ادا کرنے کے لئے تیار ہے :) لیکن خود سے ٹیکس نیٹ میں داخل...
Top