نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    پاکستان کے ذہنی ٹٹ پونجئے ، انقلاب کے ان نقیبوں سے ڈرتے ہیں۔ کسی کو جیکٹ نظر آتی ہے اور کسی کو صاف کپڑے۔ جذباتی اور جنسی گھٹن کے مریضوں کو صرف لڑکا یا لڑکی نظر آتی ہے۔ لیکن ان کی تعلیم اور تربیت کسی کو نظر نہیں آتی :)
  2. فاروق سرور خان

    خیبر پختونخوا میں مطالعہ قرآنِ حکیم کو نصاب سے خارج کر دیا گیا

    تمہارے لئے تمہارا دین اور میرے لئے میرا دین ۔۔۔
  3. فاروق سرور خان

    خیبر پختونخوا میں مطالعہ قرآنِ حکیم کو نصاب سے خارج کر دیا گیا

    ہی ہی ہی، بالکل درست ، قرآن کا اسلام جس طرح کھو گیا ہے ، اس کے لئے ، پرائیویٹ انویسٹیگیٹرز ہی رکھنے پڑیں کے تحقیق کرنے کے لئے ۔ کیا پاکستان پولیس کو تحقیقات کا یہ کام نہیں سونپا جاسکتا؟ :)
  4. فاروق سرور خان

    خیبر پختونخوا میں مطالعہ قرآنِ حکیم کو نصاب سے خارج کر دیا گیا

    بھائی ابن جمال، مسلمان کو بندوں کی عبادت کرنے کی کچھ ایسی عادت پڑ گئی ہے کہ وہ اللہ کی عبادت کے لئے تیار ہی نہیں ہوتا۔ میں کیا کہہ رہا ہوں؟ کون کیا کہہ رہا ہے؟ اس سے بھی ضروری ہے کہ آپ دیکھئے کہ اللہ تعالی کیا فرما رہے ہیں؟ سورۃ انفال کی پہلی آیت میں اللہ کا فرمان ہے کہ 'انفال' یعنی جنگ میں...
  5. فاروق سرور خان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    آپ کی بات میں سو فی صد وزن ہے۔ لیکن اس پیرامڈ کی ایک سائیڈ اور بھی ہے۔ ٹیکس کی ادائیگی ہوگی تو بچوں کی بنیادی صحت اور تعلیم کا نظام بنے گا، اور بوڑھوں کی اور غریبوں کی فلاح کا نظام ، حکومت کی آمدنی کے بغیر ایسا سوچنا بھی نا ممکن ہے۔ جب بؤڑھوں کی اور غریبوں کی برھاپے میں فلاح کا نظام (سوشل...
  6. فاروق سرور خان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    وارث بھائی، عزت و احترام کے ساتھ، کہ ایسا درست نہیں ہے۔ ہمارے ملک کی صرف زرعی پیداوارکے منافع پر ٹیکس کوئی لگ بھگ 40 بلین ڈالر بنتا ہے جبکہ حکومت کا تما ریوینیو لگ بھگ 30 بلین ڈالر ہے ،حکومت کا ریوینیو، آپ گوگل کرلیں اور ، زرعی آمدنی پر ٹیکس آپ آبادی، اور اس کی خوراک کی قیمت سے اندازہ کرلیجئے۔...
  7. فاروق سرور خان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس معاملے پر توجہ دی۔ آپ کا سوال: آپ بڑھوتری کس کو کہتے ہیں، آمدنی کو یا منافع کو؟ بڑھوتری ، گراس پرافٹ یا منافع کو کہتے ہیں۔ جو کاروباری کے لئے اس کے کاروبار سے ہونے والا منافع ہے اور روزگار کرنے والے کے لئے اس کی محنت کا معاوضہ یعنی تنخواہ۔ آپ کا سوال ...
  8. فاروق سرور خان

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    بھٹو کے خلاف پہیہ جام، نو ستارہ ، مذہبی پارٹیوں کو پینٹاگون کا حکم تھا۔ جب تک امریکی قیادت سے ایسا حکم نہیں آتا، ملاء ایسا نہیں کریں گے۔ امریکی قیادت ، عمران خان سے ابھی تک بھٹو صاحب کی طرح ناراض نہیں ہوئی ہے۔ لہذا پہیہ جام کا امکان مشکل ہے :)
  9. فاروق سرور خان

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ؤیہ آیت دیکھئے۔ 8:41 وَاعْلَمُواْ أَنَّمَا غَنِمْتُم مِّن شَيْءٍ فَأَنَّ لِلّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ إِن كُنتُمْ آمَنتُمْ بِاللّهِ وَمَا أَنزَلْنَا عَلَى عَبْدِنَا يَوْمَ الْفُرْقَانِ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ وَاللّهُ...
  10. فاروق سرور خان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    ٓبہت شکریہ۔ یہ آیت دیکھئے۔ 8:41 وَاعْلَمُواْ أَنَّمَا غَنِمْتُم مِّن شَيْءٍ فَأَنَّ لِلّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ إِن كُنتُمْ آمَنتُمْ بِاللّهِ وَمَا أَنزَلْنَا عَلَى عَبْدِنَا يَوْمَ الْفُرْقَانِ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ...
  11. فاروق سرور خان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    *کیا فوج ایک ادارہ ہے؟* ڈی جی آئی ایس پی آر حضرت قبلہ آصف غفور صاحب فرماتے ہیں کہ فوج ایک ادارہ ہے. غفور صاحب اگر آپ کو علم نہیں تو ہم آپ کی معلومات میں اضافہ کر دیتے ہیں. جناب ادارہ اسے کہتے ہیں جوکسی وزیراعظم کے ماتحت نہ ہو بلکہ خود مختار ہو جیسے کہ عدلیہ، نیب، پارلیمنٹ, میڈیا وغیرہ جو حکومت...
  12. فاروق سرور خان

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    ٹیوشن سینٹرز صرف اس لئے ایجاد ہوئے تھے کہ مجھ جیسے گنوار، جن کی تعلیم دائرہ شرمندگی کے اندر اندر واقع ہوتی ہے، ان ٹیوشن سینٹرز میں پڑھا کر رائج الوقت تنخواہ سے 5 گنا زیادہ کما سکیں :) بالکل سچ
  13. فاروق سرور خان

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    نیچرل جیو گرافک ایکسٹٰنشنز پہلے بہت قریب قریب واقع ہوتے تھے، آج انٹرنیٹ کی بدولت ، دنیا سمٹتی جارہی ہے۔ اندھے کنوئیں میں جھوٹ کی ناؤ کسی بھی شعاع سے تیز چلتی ہے، لیکن باہر کی یہ روشن دنیا، آپ کو سچ پہنچا کر اور سچ بلوا ہی دم لیتی ہے۔ کوئی وجہ نہیں کہ جدید تعلیم ہر اسکول مدرسے میں بہم پہنچائی...
  14. فاروق سرور خان

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا :) ہی ہی ہی ہی ہی
  15. فاروق سرور خان

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    واہ ، کیا بات ہے ، یہ تو بالکل انٹیل، مائیکروسوفٹ، آریکل، سیسکو کے وفٹ وئیر ڈیویلپرز لگ رہے ہیں :) یا پھر امریکی سینیٹ کے نمائندگے لگ رہے ہیں :) کا کہہ رہے ہو بھئی ، عجب کہہ رہے ہو بھئی ۔۔۔ ڈھائی فی صد ٹیکس ، مولانا کو واجب واجب الادا سے بلک چلے گا تو ایسی ہی مخلوق جنم لے گی ۔ حکومت کے پاس...
  16. فاروق سرور خان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    اللہ تعالی کا فرمان بہت ہی واضح ہے، میں نے پرویز صاحب کی کوئی کتاب نہیں پڑھی۔
  17. فاروق سرور خان

    خیبر پختونخوا میں مطالعہ قرآنِ حکیم کو نصاب سے خارج کر دیا گیا

    بالکل ہے، ان کا اللہ کا نظام ، بغداد شریف سے امپورٹ کیا ہوا ہے۔ بغداد شریف کے حکم کے مطابق ڈھائی فی صد زکواۃ سے امریکہ چلا کر دکھا دیجئے ۔۔ قرآن شریف کا حکم ہر اضافہ پر 20 فی صد زکواۃ حکومت کو ادا کرنے کا ہے۔ لیکن جماعت اسلامی کی جادوگری ، صرف اور صرف بغداد شریف سے آئی ہے ، لہذا ایسے قوانین...
  18. فاروق سرور خان

    خیبر پختونخوا میں مطالعہ قرآنِ حکیم کو نصاب سے خارج کر دیا گیا

    یہ ایک اور دھاگے میں لکھا ۔ یہاں اس کی ضرورت ہے، دہرانے کے لئے معافی کا خواستگار۔ آپ کو ساتھ کس کا دینا چاہئے ، ملاء کے نظام کا یا اللہ کے نظام کا؟ مسلمان آج بہت ہی کنفیوژ ہے کہ اللہ کا نظام ، ملاء کے نظام میں پوشیدہ ہے۔ کیا ایسا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔ ہم سب کو حکومت کی ضرورت کیوں ہے؟ تاکہ یہ...
  19. فاروق سرور خان

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    یہ ایک اور دھاگے میں لکھا، یہاں دہرا رہا ہوں۔ آپ کو ساتھ کس کا دینا چاہئے ، ملاء کے نظام کا یا اللہ کے نظام کا؟ مسلمان آج بہت ہی کنفیوژ ہے کہ اللہ کا نظام ، ملاء کے نظام میں پوشیدہ ہے۔ کیا ایسا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔ ہم سب کو حکومت کی ضرورت کیوں ہے؟ تاکہ یہ حکومت ایک بہترین معیشیت قائم کرے اور ان...
  20. فاروق سرور خان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    آپ کو ساتھ کس کا دینا چاہئے ، ملاء کے نظام کا یا اللہ کے نظام کا؟ مسلمان آج بہت ہی کنفیوژ ہے کہ اللہ کا نظام ، ملاء کے نظام میں پوشیدہ ہے۔ کیا ایسا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔ ہم سب کو حکومت کی ضرورت کیوں ہے؟ تاکہ یہ حکومت ایک بہترین معیشیت قائم کرے اور ان آئیڈیالوجیز کا نفاذ کرے جو اللہ کا نظام ہے۔...
Top