نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    ہمیں یہ بات سمجھنا چاہئیے کہ فوج کے بجٹ کا ٹارگٹ اتنا ہی ہونا چاہئے جتنا امریکہ یا چین کا ہے، لیکن اس کے لئے معیشت کا آگے بڑھنا ضروری ہے۔ دولت کی گردش میں اضافہ ضروری ہے۔ فوج وہ کام کرے جو اس کو آتا ہے اور دوسرے کام ان لوگوں کے لئے چھوڑ دے جو ان دوسرے لوگوں کو آتا ہے۔
  2. فاروق سرور خان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    ٓ پچھلی حکومت کون سی، پاکستان کی ساری حکومتیں ، جنرل بادشاہ کے بریف کیس کیرئیر تھے۔ جب بھی کسی نے اس میں تبدیلی لانے کی کوشش کی تو کبھی جٓنرل بادشاہ ایوب خان، کبھی یحیی خان ، کبھی ٓجنرل بادشاہ، پرویز مشرف، کبھی جنرل بادشاہ ضیا الحق، کبھی جنرل بادشاہ، قمر باجوہ ، اپنا اثر رسوخ دکھانے سامنے...
  3. فاروق سرور خان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    کیا بات ہے ، صاحب۔ ٓبات سمجھنے اور سمجھانے کے لئے مجھے تھوڑی تمہید باندھنی پڑے گی۔ میں پاکستانی فوج سے بہت متاثر ہوں۔ ، یہ ٓبہت ہی پروفیشنل افواج ہیں۔ اپنے فوجی کام میں ماہر، لڑنے میں بے مثال ، ہتھیآروں کے استعمال میں بے مثال، جذبہ حب الوطنی سےبھر پور، ٓجان دینے کے لئے تیار۔ ہر تمغہ ان...
  4. فاروق سرور خان

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    وہ کون کون سے اہم نکات ہیں، جن کے نا ماننے سے ایک فرد "نا ماننے والا" کافر قرار پائے گا؟ ایسے امور کی لسٹ بنانے میں مدد فرمائیے۔ قرآن حکیم سے ریفرنس بھی فراہم کیجئے۔ٓ 1۔ اللہ تعالی کا اللہ ہونے اور رب العالمٓین ہونے سے انکار 2۔ رسول اکرم ، اللہ کے بندے اور رسول ہیں ، اس کا انکار ٓ
  5. فاروق سرور خان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    بریانی پکانے کا آسان ٓترین فارمولہ؟ کہ ہم جیسے نکھد بھی بنا سکیں؟
  6. فاروق سرور خان

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    کیسے صحیح ہیں، کیا قرآن حکیم کی کسوٹی پر پوری اترتی ہیں؟
  7. فاروق سرور خان

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    روایات کی مد میں میری ریسرچ کچھ اس طرح ہے کہ یہ تمام کی تمام کتب ، اپنی اصل صورت میں دستیاب نہیں ہیں۔ لہذا یہ کہنا کہ اس میں کیا درست ہے اور کیا نہیں بہت ہی مشکل کام ہے۔ امام ابن الحجر العسقلانی لکھتے ہیں کہ ، احادیث یعنی روایات کے بہت سارے ورژن ہین، جو ورژن میں سمجھتا ہوں کہ درست ہے اور رسول...
  8. فاروق سرور خان

    عوام کو بہترسہولیات دینے کیلیے ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے، وزیراعظم

    پاکستان کا ٹیکس ریوینیوں کتنا ہے اور کتنا ہونا چاہیئے؟ موجودہ 2019 کا ٹیکس ریونیو 30 بلین ڈالر اور کتنا ہونا چاہئیے؟ ایک نان سائنٹی فک تجزیہ پاکستان کی آبادی، 200 ملین سے زیادہ ایک وقت کا کھانا ؟ کسی باورچی سے پوچھ لیں ، 2 چھٹانک یعنی 125 گرام ، تین وقت کا کھانا 375 گرام ۔ 200 ملین کا ایک...
  9. فاروق سرور خان

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    موجودہ تعلیمی نظام انتہائی فرسودہ قسم کے نظریات کو فروغ دیتا ہے۔ اور توقع کرتا ہےکہ لوگ خود ہی درست ہوجائیں گے۔ مثلاً عورتوں کی ثانوی حیثیت، ضرورت سے زیادہ پردہ، عورتوں کی آزادانہ تعلیم حاصل کرنے پر، ملازمت کرنے پر اور کاروبار کرنے پر پابندی۔ ٹیکس کی مقدار ڈھائی فی صد، مردوں کی برتری، اسی...
  10. فاروق سرور خان

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    یہی میڈیا، کب یہ سوال حکومت سے کرے گا کہ، آپ ٹیکس کیوں نہیں لے رہے ؟ جدتوں کی اس دنیا میں کب ایف بی آر اس قابل ہوگا کہ ہم جیسا نکما یہ دیکھ سکے کہ کتنا ٹیکس واجب الدا ہے؟ ہر ٹرانسیکشن کا ریکارڈ کب ایف بی آر کے پاس جانا شروع ہوگا؟ کب بنک، صارفین کو ادا کئے ہوئے منافع کا ریکارڈ ، ایف بی آر کو...
  11. فاروق سرور خان

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ...
  12. فاروق سرور خان

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    سوال یہ ہے کہ کیا ہم ٓاللہ تعالی کے کلام کو روایات کی مدد سے غلط ثابت کرنے کی کوششوں میں ہیں؟ جو صاحب ناقصات العقل کے نظریے سے متفق ہیں، وہ تھوڑی تکلیف فرمائیں اور قرآن حکیم سے ہم کو یہی نکتہ پیش کریں۔ قرآن حکیم ہی وہ کتاب ہے جس کا نزول ، محمد العربی کو محمد الرسول اللہ بناتا ہے۔ لہذا یہ بات...
  13. فاروق سرور خان

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    ٹیٓکس دیا جائے گا تو ان سب مدوں پر خرٓچ کرنے کے لئے رقم آئے گی ۔ ورنہ کچھ بھی نہیں
  14. فاروق سرور خان

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    ٓٓ بالکل درست فرمایا آپ نے، ملاء ازم بنتا ہٓی ایسے ہے کہ بدمعاشوں کے گروہ کا راج ، قانون کےراج سے اوپر ہوتا ہے۔
  15. فاروق سرور خان

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    جو نظام تعلیم ااور جو کتب، عورتوں کی تذلیل، مردوں کی غلامی اور ٹیکس (زکواۃ) کی مقدار کٓو بیس فی صد سے کم کرکے ڈھائی فی صد کرکے 55 ممآلک کی معیشیت اور سماجی ڈھانچا تباہ کرچکی ہیں، اس نظام تعلیم اور کتب کو بغداد شریف سے امپورٹ کرٓنا ایک نئے دارالعلوم بریلی اورٓ ایک نئے دارالعلوم دیوبند کی بناد...
  16. فاروق سرور خان

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    ٓٓٓآپ کے نکات اور اللہ تعالی کا جواب، سورۃ القمر میں چار بار اللہ تعالی کی گواہی۔ 54:17 وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہے 10:36 وَمَا يَتَّبِعُ أَكْثَرُهُمْ إِلاَّ ظَنًّا إِنَّ...
  17. فاروق سرور خان

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    ایک بھول گئی توٓ باقی بچی ایک۔ پھر یہ نکتہ صرف اور صرف مستقبل کے سودوں کے بارے میں ہے، جو کہ ٓکنٹریکٹ لاء یعنی باہمی رضامندی کا قانون کہلاتا ہے۔ سول یعنی دیوانی یا کرمنل یعنی مجرمانہٓ معاملات میں قرآن حکیم عورت اور مرد کی تخصیص ٓنہیں کرتا، اور گواہوں کی تعداد کا تعین بھی دیوانی یا مجرمانہ...
  18. فاروق سرور خان

    آئیے سماجی بہبود کریں!

    ریفرنس، سورۃ الانسان، 76، آیت 8 تا 9 8: وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًآ 9: إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمْ جَزَاءً وَلَا شُكُورًا اور (اپنا) کھانا اﷲ کی محبت میں ٓمحتاج کو اور یتیم کو اور قیدی کو کھلا دیتے ہیں (اور کہتے ہیں...
  19. فاروق سرور خان

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    میں آپ سے سو فی صد متفق ہوں۔ قرآن حکیم کسی طور بھی غلامی کی ترویج نہیں کرتا ، کیا کوئی برٓادر محترم قرآن حکیٓم سے وہ آیات پیش کرسکتے ہیں جو غلامی کو رواج دیتی ہوں۔ قرآن حکیم غلامی کا تذکرہ ضرور کرتا ہے لیکن واضح حکم دیتا ہے کہ کس طرح غلامی کو ختم کیا جائے۔ اللہ کا فرمان قرآن حکیم ، ٓغلامی سے...
Top