بنیادی طور پر روایات یعنی کہانیوں میں احادیث نبوی موجود ہیں۔ یہ جاننے کے لئے کہ کسی کہانی میں کیا قول و فعل رسول اللہ موجود ہے، اس کہانی کو ضروری طور پر قرآن حکیم سے پرکھا جائے۔ یہ ہدایت ہم کو رسول اللہ سے ثابت ملتی ہے۔ کوئی منطقی وجہ نہیں کہ قول و فعل نبوی کو قرآن حکیم سے انکار کے لئے استعمال...