نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    لاہور کے شاپنگ مال میں سیلز گرل پر تشدد کرنے والی خاتون گرفتار

    کیا عورتوں کی کشتی کے پروگرام میں دکھانے کا ارادہ ؟ پھر یہ نورا کشتی قرار پائے گی ۔ :)
  2. فاروق سرور خان

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    اللہ تعالی کے فرمان، قرآن حکیم سے حوالہ فراہم کیجئے پلیز
  3. فاروق سرور خان

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    سوال آپ کا اچھا ہے، لیکن اس موضوع کی مناسبت سے نہیں۔ موضوع ہے کہ اللہ تعالی کی تخلیق کردہ مخلوقات میں بہت سی مخلوقات پر اللہ تعالی نے فضیلت بخشی۔ اس لئے ہم اللہ تعالی کی سب مخلوقات کو زیر غور لائیں گے۔ والسلام
  4. فاروق سرور خان

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    اللہ تعالی جو کچھ تخلیق کرنے کا دعوی کرتا ہے ، ان میں کیا کیا ہے؟ انسان سے بھی زیادہ کمپلیکس سسٹم ، یہ زمین، 2؛29 هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الأَرْضِ جَمِيعاً ثُمَّ اسْتَوَى إِلَى السَّمَاءِ فَسَوَّاهُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ زمین و آسمان یعنی کائنات، انسان...
  5. فاروق سرور خان

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    انسان سمیت دیگر جاندار، بایالوجیکل آلات، :)
  6. فاروق سرور خان

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    آج کے انٹیگریٹڈ سرکٹس اتنے باریک اور کمپلیکس ہیں کہ یہ آج بھی مشینوں سے ہی بنتے ہیں۔ بات ہو رہی ہے کہ تخلیق شدہ اشیاء میں کون اشرف ہے۔ تو جو مریخ پر جی سکے ، اپنے فیصلے خود کرسکے Traverse the Decision Tree and then decide. وہ اپنے مصنوئی ذہانت سے ، یقیناً اپنے آپ سے بہتر مشین تخلیق کرسکے گی۔...
  7. فاروق سرور خان

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    95:4 لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ بلاشبہ بنایا ہم نے انسان کو بہتر ساخت (کنفیگئریشن یا فارمیشن) پر۔ 4:28 يُرِيدُ اللّهُ أَن يُخَفِّفَ عَنكُمْ وَخُلِقَ الْإِنسَانُ ضَعِيفًا اللہ چاہتا ہے کہ تم سے بوجھ ہلکا کر دے، اور اِنسان کمزور پیدا کیا گیا ہے اشرف المخلوقات ، ہماری...
  8. فاروق سرور خان

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    اب اگلا مرحلہ، آپ کے پاس جو کمپیوٹر ہے ، ہم فرض کرلیتے ہیں کہ اس میں ایک آئی 7 چپ ہے، جی ؟ تو یہ کمپیوٹر تنا معمولی ہے کہ یہ چند نیورون کے مساوی بھی نہیں۔ اس لئے کہ بائیلوجیکل نیورون ایک تو مصنوعی نیورون سے بہت کمپلیکس اور اعلی ہے دوسرے مصنوعی نیورون سے نیورل نیٹ ورک بنانا کافی کار دارد ہے۔...
  9. فاروق سرور خان

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    مقصد بھی یہی تھا کہ آپ کی حس مزاح جوش مارے۔ آپ اس حس مزاح کو جوش مارنے دیجئے پلیز، اور جو بھی کہنا چاہتے ہیں لکھئے، وعدہ کہ میں برا نہیں مانوں گا :) صرف ایک بات یہاں سے سمجھئے کہ اس ڈیوائس کو آپ کی طرح کھانے پینے اور سانس لینے کی ضرورت نہیں۔ صرف بجلی کی ضرورت ہے، جو اس کو ممتاز بناتی ہے کہ یہ...
  10. فاروق سرور خان

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    اس معمولی سی ڈیوائس کو دیکھئے، یقینی طور پر یہ ڈیوائس کسی طور بھی حضرت انسان کی عقل یا جسمنی ساخت کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ یہ خود سے ڈھونڈھ کر گھر کا کوڑا صاف کرسکتی ہے، ہر طرف جاسکتی ہے، یہ ایک پروگرام کی ہوئی ڈیوائس ہے، کہ بجلی ختم ہونے کو آئے تو دیوار میں جا لگتی ہے۔ میں کسی طور بھی اس سے یہ...
  11. فاروق سرور خان

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    ام بولے گا تو بولو گے کہ بولتا ہے ۔۔۔ بولوں ؟
  12. فاروق سرور خان

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    فرق ہے آئیڈیالوجی کا ، کہ اسلام مساوات سکھاتا ہے ، جب کہ بتوں کے پوجنے والوں کا یہ نظام ، ذاتوں کی برتری کی تعلیم دیتا ہے۔ بتوں کے توڑنے سے کچھ نہیں ہوگا، وہ بت جو ذہنوں میں ہیں کہ " ہم برتر ہیں" - ان خیالات کے بتوں کو توڑنا، مساوات کو پھیلانا ضروری ہے ۔ براہمن، کھتری، شودر ہو یا ہو کوئی...
  13. فاروق سرور خان

    کیا سودی نظام سے چھٹکارا ممکن ہے ؟

    بڑھوتری ، معاشیات کا ایک لازمی جزو ہے۔ موجود ، اسلامی نظریات میں سود کا تعین کرنے کا طریقہ کار قرآن حکیم کے اھکامات کے خلاف ہے۔ سود کیا ہے ، یہ تمام مسلمان جاننے کا دعوی کرتے ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ وہ رقم جو دولت کو ادھار دینے سے کمائی ہو ، سود ہے۔ اس کا جواز قرآن حکیم سے کیا ہے، کسی کو معلوم...
  14. فاروق سرور خان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    کیا اس میں کوئی شبہ ہے کہ انڈیا نے یہ قدٓم خود اپنی پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اٹھایا ہے، بناء کشمیریوں کی ایماء پر اٹھایا ہے ، کیآ وجہ ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں کوئی جمہوریت نہیں پائی جاتی ۔ شرم ہندو کو مگر نہیں آتی اس لئے کہ ہندو بنیادی طور پر نازیوں کی طرح ذات و پات پر یقین رکھتا...
  15. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    دلیل اور بنیاد منطقی پیمانے ہیں۔ جبکہ ایمان اپنی جگہ ہے، ہندو کا ایمان، یہودی ک اایمان، مسیحی کا ایمان، مسلمان کا ایمان، یا کسی بھی فرقہ کا ایمان، دلیل کی بنیاد پر نہیں ۔۔۔ مسلمان کے ایمان کا بنیادی حصہ قرآن حکیم ہے ، کہ یہ اللہ تعالی کی کتاب ہے، اللہ پر ایمان، رسول اکرم پر ایمان وغیرہ وغیرہ،...
  16. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    یہ خیال آپ کے ذہن میں کیسے آیا کہ حدیث رسول اکرم کو نہیں ماننا ہے؟ کیا آپ حدیث رسول اکرم اور روایات میں فرق سمجھتی ہیں؟ جو روایت قرآن حکیم سے پرکھی جائے اور پوری اترے وہ حدیث مبارک نبوی ہے، اور جو روایت ، قرآں حکیم کے اصولوں کے خلاف پائی جائے وہ محض ایک روایت ہے۔ رسول اکرم کا قول ہے کہ جو...
  17. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    میں حدیث کو قرآن حکیم سے ، رسول اکرم کے حکم کے مطابق ، پرکھنے کا قائیل ہوں۔ آپ حدیث کو نہیں مانتے یا پھر آپ آنکھ بند کر کے انسانوں کی لکھی کتب پر ایمان رکھتے ہیں۔ مجھے تو ایسا الزام نا دیجئے۔ یہ تو آپ کی سراسر تکے بازی ہے۔ قرآن حکیم کی پرکھنا نہیں پسند تو نا پرکھئے، آپ سے کوئی زبردستی...
  18. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    آپ نے درست فرمایا، میرے ہر مراسلے میں املاء کی غلطیاں ہوتی ہیں ۔ اس کی وجہ ٹائپنگ کی رفتار ہے، شفٹ کی (بٹن) ساتھ نہیں دیتی۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔
  19. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    ٓٓ سب سے پہلے تو بہت شکریہ یہ سوال پوچھنے کا۔ میں کیا کہتا ہوں بالکل نا مانئے، خلوص دل سے استدعا ہے۔ درج ذیل حدیث آپ کے سوال کا جواب ہے، یہ منطقی طور پر، قرآنی طور پر اور ایمانی طور پرہر طرح درست ثابت ہوتی ہے۔ لہذا اگر کوئی بھی روایت (روایت) قرآن کی آیات سے واضح طور پر ٹکراتی ہے تو پھر وہ...
  20. فاروق سرور خان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    آزادی کا مطلب ہوتا ہے، جہاں سے آپ میری آزادی شروع ہوتی ہے وہاں آپ کی آزادی ختم ۔۔ آزادی، کسی گروہ یا گروپ کی من مانی نہیں کہ وہ جس طرح چاہے عوام، عامی، معمولی ، قرار دے کر زبردستی کرے۔ اسلام ، انسانوں کو چند لوگوں کی غلامی سے آزادی عطا کرتا ہے۔
Top