نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی

    ثابت ہوا کہ مسلمان متفق ہیں کہ مسلمان متفق نہیں ہو سکتے :) حج ٓکے بعد کا دن یعنی عید الاضحی بھی اپنا اپنا :)
  2. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    "چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب" یہ ذمہ دارٓی کیا پاکستان کی اسمبلی، اور سینیٹ نے مشترکہ ووٹ سے دی ہے؟ یا روایتاً ایسا ہو رہا ہے؟
  3. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    کوئی صاحب وہ حدیث ٓایک الگ دھاگہ میں فراہم کردیں جس میں نماز کا پورا طریقہ کار موجود ہے ۔ اس بات سے یہ نا سمجھئے کہ میں احادیث نبوی کا انکار کرتا ہوں۔ سب سے بڑی احادیث کا مجموعہ تو قرآن حکیم خود ہے کہ اللہ تعالی کا فرمان ، رسول اکرم کٓی زبان سے ادا ہوا۔ قرآن اور حدیث ایک دوسرے کے مخالف ہو ہی...
  4. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    دیکھتا یہ ہوں کہ کچھ لوگ قرآن حکیم کی آیات سے بہت الرجک ہیں اور اس کا دفاع اور علاج "تالمود" سے طرح طرح کی روایات ٓپیش کر کے کرتے ہیں۔ تالمود خالص اسرائیلیات ہے۔ سوال یہ ہے کہ تالمود جو کہ نازل شدہ کتاب نہیں ہے۔ یہودیوں کے ملاؤں نے اپنے حلوے مانڈے کے لئے اور عوام الناس کو کنٹرول کرنے کے لئے،ٓ...
  5. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    اس حساب کا کرائیٹیریا بہت ہی آسان ہے۔ نیا چاند کب پیدا ہوتآ ہے ، اس کا حساب تو ہزاروں سال پرانی جنتریوں میں بھی موجود ہے اور جدید ویب سائٹس پر بھی۔ SVS: Moon Phase and Libration, 2019 یپاں مہینہ 8 ، دن 1 اور ٓگھنٹہ 13 جو کہ یکم اگست 2019 کو پاکستان ٹائم 6 بجے کے مطابق ہے ، چاند نظر نہیں آرہا۔...
  6. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    حساب سے یا ملاء کی (شریعت) کی آنکھ سے؟ اللہ تعالی فرماتے ہیں : 55:5 ٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ سورج اور چاند مقررّہ حساب سے چل رہے ہیںٓ 10:5 هُوَ ٱلَّذِى جَعَلَ ٱلشَّمْسَ ضِيَآءً وَٱلْقَمَرَ نُوراً وَقَدَّرَهُ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُواْ عَدَدَ ٱلسِّنِينَ وَٱلْحِسَابَ مَا خَلَقَ...
  7. فاروق سرور خان

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    سلام علیکم، میرا خیال ہے کہ پروف ریڈنگ کا کام ہو چکا ہے۔ آپ Download Quran Text - Tanzil Documents سے قرآن پاک ڈاؤن لوڈ کیجئے، اس کا متن درست ہے۔ آپ عثمانی متن ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو me_quran font استعمال کرنا ہوگا۔ درج ذیل آپشنز کو استعمال کیجئے۔ آپ کی ضرورت اس کے...
  8. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    رمضان میں شیطانوں کو بند کردیا جاتا ہے، ان کا کھانا پینا بند، مزے اڑانا بند، فرشتے کھلے پھرتے ہیں، کھاتے پیتے ہیں، مزے کرتے ہیں ۔۔۔ کچھ کنفییوژن ہے ؟؟؟
  9. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    دو عیدوں کے دو پہلو ہیں۔ پہلا پہلو یہ کہ سارے مسلمن متفق ہیں کہ مسلمان متفق نہیں ہو سکتے دوسرا پہلو یہ کہ ملاء کو اپنا فطرانہ، زکواۃ ، خیرات، صدقات عید سے بھی زیادہ پیارے ہیں۔ ملاء صرف اور صرف پیسے کے چکر میں ہے۔
  10. فاروق سرور خان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    ان "الوماء" کو فارغ کب کریں گے؟ کیا ہم اب زکواۃ حکومت کو ادا کرنا شروع کرسکتے ہیں؟ بجائے ان "الوماء" کو زکواۃ، خیرات ، صدقات کے نام پر مستقل جرمانے کی جگہ؟
  11. فاروق سرور خان

    لڑکیاں کرکٹ نہ کھیلیں، کھانا پکائیں -- آفریدی

    برادر محترم، صرف قرآن اور سنت کے اصول کے مطابق، میری ناقص معلومات کے مطابق، کہیں بھی عورتوں پر ایسی کوئی پابندی نہیں ملتی جو محترم خواتین کو، تجارت، کھیل، تعلیم یا زندگی کے کسی بھی شعبے میں حصہ لینے سے روکے۔ اگر اپ کے علم میں ہے تو ہم جیسے طالب علموں کے علم میں اضافہ فرمائیے۔
  12. فاروق سرور خان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    یہ لیجئے ساری کتاب کا لب لباب ، اس کا ویڈیو یہ صاحب تو پھر کہتےہیں کہ قرآن، یا حافظ شیرازی یا ابن صفی کے ناولوں کو ہونٹوں ہی ہونٹوں میں بدبدا کر سب کچھ ہو سکتا ہے، اس کتاب کی مصنفہ تو اس سے بھی چار ہاتھ آگے بڑھ گئی ہیں کہ بس خیالوں کی ٹکٹکی باندھ لو اور جب چاہو جمبو جیٹ بن جائے گا، دنیا قدموں...
  13. فاروق سرور خان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ایک کتاب ہے،، دا سیکریٹ ، پڑھئیے
  14. فاروق سرور خان

    لڑکیاں کرکٹ نہ کھیلیں، کھانا پکائیں -- آفریدی

    ٓقرآن میں ایسی پابندیاں کہاں لگائی گئی ہیں؟ مردوں اور عورتوں کو مل کر اصول سازی کا کام فرض کیا گیا ہے۔ لہذا، ایک طرفہ مردانہ اصول سازی کے بجائے، ٓعورتوں کی شمولیت ایس اصؤل سازی میں ضروری ہے۔
  15. فاروق سرور خان

    سیاسی منظر نامہ

    ایسا ہے کیا؟ ناقص کارکردگی؟ گندا انڈا؟ یا نظریاتی اختلافات؟
  16. فاروق سرور خان

    سیاسی منظر نامہ

    میں طنز نہیں کررہا، پاکستان میں کوئی بھی مجرم نیہں ہے۔ سب کے سب قانون کے دائرے میں کام کررہے ہیں۔ بات ہے یہ کہ قانون درست نہیں ہیں۔ ٹیکس کے بڑے بڑے مد، جائیداد کا ٹرانسفر ، بناء ٹیکس ادا کئے ہوتا ہے، زرعی زمینوں کا استعمال بناء ٹیکس ادا کئے ہوتا ہے۔ وراثت کا ٹرانسفر بناء ٹیکس کئے ہوتا ہے۔ ان...
  17. فاروق سرور خان

    سیاسی منظر نامہ

    جی نہیں۔ ہر ادارے کے لئے ضروری ہو کہ وہ جو بھی ادائیگی کسی کو بھی کرے ، ایف بی آر کو رپورٹ کرے ، یہ ہے بنیادی امدنی جس پر ٹیکس ادا کرنا لازمی ہے۔ اب یہ ہر وصول کرنے والے کا کام ہے کہ وہ گوشوارے جمع کروائے کہ اس آمدنی میں سے خرچہ کتنا تھا اور منافع کتنا ۔ جب حکومت کو علم ہی نہیں کہ کس کے پاس...
  18. فاروق سرور خان

    لڑکیاں کرکٹ نہ کھیلیں، کھانا پکائیں -- آفریدی

    پٹھان ہونا بری بات نہیں، تعلیم کی کمی ایسے ہی گل کھلاتی ہے۔
Top